جنرل نیوز

میدک میں جماعت ِ اسلامی ہند شعبہ خواتین کے زیر ِ اہتمام 20 مارچ بروز پیر کو جلسہ استقبال ِ رمضان برائے خواتین

میدک17مارچ(اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان)محترمہ انصارا شاہین ،مقامی ناظمہ جماعت ِ اسلامی ہند شعبہ خواتین میدک کی اطلاع کے بموجب جماعت ِ اسلامی ہند شعبہ خواتین زیر ِ اہتمام جاریہ ماہ کی 20 تاریخ بروز پیر کو دوپہر 2 بجے ٹاؤن کے محلہ پلیڈی میں واقع کرسٹل گارڈن فنکشن ہال میں جلسہ استقبال ِ رمضان برائے خواتین منعقد کی جارہا ہے۔جلسہ میں محترمہ آسیہ تسنیم ،ریاستی ناظمہ جماعت ِ اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کا صدارتی خطاب ہوگا۔تمام خواتین سے کثیر تعداد میں شرکت واستفادہ کی خواہش کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button