جنرل نیوز
- نومبر- 2022 -26 نومبر
نونامزد صدر قاضی شہر نظام آباد حافظ و مفتی مولانا محمد محبوب خان حسامی کی کمشنر پولیس کے آر ناگراجو سے ملاقات
نظام آباد 25/ نومبر (محمد یوسف الدین خان/ اردو لیکس) تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ حیدرآباد کی جانب سے حافظ ومفتی مولانا محمد محبوب خان حسامی کو شہر نظام آباد کا صدر قاضی مقرر کئے جانے پر مولانا حافظ لئیق خان صدر جمیت علماء نظام آباد کے ہمراہ ایک وفد کی…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
خانقاہ قتالیہ کولم پلی میں علمی مذاکرہ سیمینار سے علماء جامعہ نظامیہ کے خطابات
نارائن پیٹ: 26 نومبر(اردو لیکس) خانقاہ قتالیہ کولم پلی میں 25 نومبر بروز جمعہ بعدنماز مغرب بضمن 548 واں عرس شریف حضرت مخدوم خواجہ سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی جلالیؒ کولم پلی میں علمی مذاکرہ سیمینار کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس کی صدارت مخدوم خواجہ سید شاہ…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
عمرہ کے لئے منتخب ایم ایس کے ٹیچرس کی انتظار کی گھڑیاں ختم ۔ آج حیدرآباد سے جدہ کے لئے سفر کا آغاز
حیدرآباد ۔ 26/ نومبر ۔ پریس نوٹ ۔عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے منتخب ایم ایس کے ٹیچرس اپنے شریک حیات کے ہمراہ 27 نومبر کی صبح حیدرآباد سے جدہ کے لئے روانہ ہوں گے ۔ اس طرح ایم ایس کے انتظامیہ نے اس سال ٹیچرس ڈے کے موقع…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
تمام طبقات کی ترقی تلنگانہ حکومت کی اولین ترجیح ہے : رکن اسمبلی چٹم رام موہن ریڈی
اوٹکور : 26 نومبر (اردو لیکس) مکتھل رکن اسمبلی چٹم رام موہن ریڈی نے کہا کہ تمام طبقات کی ترقی حکومت تلنگانہ کی ترجیح ہے ان خیالات کا اظہار اوٹکور منڈل مستقر میں کلیان لکشمی و شادی مبارک پروگرام سے کیا۔تحصیلدار دفتر کے احاطے میں شادی مبارک کلیانہ لکشمی…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
نرمل میں ضلع سطح کے سائنس فیئر اور انسپائر مقابلہ جات میں اردو میڈیم طلباء کے ساتھ ناانصافی
نرمل ضلع مستقر پر جاری سہ روزہ سائنس فیئر اور انسپائر مقابلہ جات میں اردو میڈیم طلباء کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے،جس پر طلباء اور اولیائے طلباء نے ناراضگی کا اظہار کیا۔ میوا صدر شیخ شبیر علی نے کہاکہ طلباء اور اولیائے طلباء نے بتایاکہ آج ضلعی محکمہ…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
مکتھل سرکل انسپکٹرسیتیا کی انسانی ہمدردی
مکتھل : 25 نومبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل مستقر پولیس اسٹیشن سرکل انسپکٹر سیتیا نے اپنی انسانیت کا مظاہرہ کیا۔ 15 سال قبل نرسملو نامی شخص جو کہ فوٹو گرافر کا کام کرتا تھا دماغ حالت کھو بیٹھا ہے اور سڑک پر بھٹک رہا تھا اور بھیک…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
سید مجتبی احمد ترجمان وائی ایس آر پارٹی کی بارگاہ سید احمد قتال حسینی اشرفی جلالیؒ میں حاضری
نارائن پیٹ: سید مجتبی احمد ترجمان وائی ایس آر پارٹی تلنگانہ و تلنگانہ میناریٹی صدر وائی ایس آر پارٹی نے آج بارگاہ سید احمد قتال حسینی اشرفی جلالیؒ میں حاضری دی۔ جہاں پر سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی سید جلال حسینی اشرفی جلالی نے خیر مقدم کرتے ہوئے بارگاہ…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
نرمل کے سہ روزہ سائنس فیئر کا ریاستی مشاہد جگدیشور ریڈی اور ڈی ای او ڈاکٹر اے رویندر ریڈی نے معائنہ کیا
نرمل ضلع مستقر پر سینٹ تھامس ہائی اسکول میں جاری سہ روزہ سائنس فیئر اور انسپائر مقابلہ جات کا آج ریاستی مشاہد جگدیشور ریڈی ضلعی مہتمم تعلیمات ڈاکٹر اے۔رویندر ریڈی کے ساتھ ملکر معائنہ کیا۔جس کے بعد مشاہد جگدیشور ریڈی نے سائنس فیئر اور انسپائر کے انتظامات پر اطمینان کا…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
غریب بیٹیوں کی شادی کرانا بہت ہی نیک کام:اروند سنگھ
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) آڈیٹوریم میں کشیپ سماج کے لیڈر راجش کشیپ کی جانب سے اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوٸی۔جس سے خطاب کرتے ہوۓ سماجوادی پارٹی کے سابق ریاستی وزیراروندکمار سنگھ گوپ نے کہا کہ غریبوں کی مدد کسی بھی طرح کی جاۓیہ ایک بڑا اور نیک کام ہے اور…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
موضع مرزا پور میں جلسہ سیرت النبی و نعتیہ مشاعرہ منعقد
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)گزشتہ شب موضع مرزا پور میں ایک جلسہ سیرت النبی و نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔جسکی صدارت مولانا محمد ارقم رشیدی نے اور نظامت کے فرائض غفران کامل نے انجام دیئے۔مہمان خصوصی مفتی عبدالمتین و خورشید پردھان رہے۔ تلاوت کلام پاک سے جلسے کا آغاز ہوا ۔…
مزید پڑھیں »