جنرل نیوز
- نومبر- 2022 -25 نومبر
کرناٹکا چلڈرنس اردو اکادمی کے تحت گلشن زبیدہ میں ادب، سائنس، اور ریاضی کے موضوع پر ایک نشست
19 نومبر 2022 کو کرناٹکا چلڈرنس اردو اکادمی کے پروگرام بچوں میں تعلیم اور زبان و ادب کے فروغ کی کوشش کے تحت گلشن زبیدہ میں ڈاکٹر حافظؔکرناٹکی کی صدارت میں بچہ، بچوں کا ادب اور سائنس و ریاضی کی اہمیت پر ایک بامعنیٰ…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
*قرآن کریم سے وابستگی اللہ اور رسول سے محبت کی علامت ہے : ارشد قاسمی*
بارہ بنکی :(ابوشحمہ انصاری) جامعہ مدینۃ العلوم رسولی ضلع بارہ بنکی میں مزید پانچ طالب علموں کے افتتاح حفظ قرآن کے موقع پر ایک چھوٹی سی تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں جامعہ کے سینئر استاد مولانا محمدارشدقاسمی نے حاضرین کی موجودگی میں حفظ قرآن کی فضیلت بیان کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
کسی کے بہکاوے میں آئے تو پانچ سال تک ہوگا پچھتاوا. محنت اور ایمانداری ہماری پہچان ہے: محمد فیصل
بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) اگر کسی بہکاوے یا لالچ میں آۓ تو 5 سال تک وارڈ کے رہائشیوں کو پچھتاوا ہوگا۔ کونسلر کا الیکشن لڑنے کے پیچھے میرا مقصد صرف وارڈ کو صاف ستھرا رکھنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار نہرو نگر وارڈ نمبر 24 کے کاؤنسلر محمد فیصل ایڈووکیٹ نے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
جناب شیخ علی صابری خادم ملت کی ملی ،فلاحی،سماجی و سیاسی خدمات پر تہنیت
نظام آباد 25/ (اردو لیکس) شہر نظام آباد کی ملی ،فلاحی سماجی ،سیاسی دیرینہ طویل خدمات کا ریکارڈ رکھنے والی معزز شخصیت خادم ملت جناب شیخ علی صابری صدر فیض العلوم سوسائٹی پھولانگ نظام آباد کی ان کی سماج و معاشرہ کے لئے انجام دی گئی گرانقدر خدمات کا اعتراف…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
علم کے ذریعہ طلباء اپنے مستقبل کو درخشاں بناسکتے ہیں۔ سینئر سٹیزن فورم و سنئیر
ظام آباد 24/ نومبر ( نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) علم حاصل کرتے ہوئے طلباء اپنے مستقبل درخشاں بناسکتے ہیں ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی ڈی وٹھل راؤ چیرمین ضلع پریشد نظام آباد نے آج سینئر سٹیزنس فورم و سینئر سٹیزنس ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد زیراہتمام نیشنل ہائی اسکول…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
خانقاہ قتالیہ کولم پلی میں 25 نومبر بروز جمعہ کو علمی مذاکرہ کا انعقاد
نارائن پیٹ : 25 نومبر (اردو لیکس) مولانا سید احمد حسینی اشرفی جلالی جانشین سجادہ بارگاہ قتالیہ کولم پلی کی اطلاع کے بموجب خانقاہ قتالیہ کولم پلی ضلع نارائن پیٹ میں 25 نومبر بروز جمعہ بعدنماز مغرب تا عشاء بضمن 548 واں عرس شریف حضرت مخدوم خواجہ سید شاہ احمد…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
کورٹلہ میں 27نو مبر کو سیر ت النبی صلی اللہ علیہ وسلم معلوماتی و مسا بقتی امتحان کا انعقاد
محمد عبد الرحیم صاحب ایس اے میا تھس و کنو نیر سیرت النبی امتحان کی اطلاع کے بموجب عید گاہ مسجد ویلفیئر سوسائٹی کورٹلہ کے زیر اہتمام 27نومبر 2022بروزاتوار کنگس گا رڈن فنکشن ہال میں جماعت ہفتم تا ڈگری کے اردو و انگلش میڈیم کے طلبہ کے لیے سیرت النبی…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
ٹیپو سے نفرت کرنے والوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے : مفتی محمد ھارون ندوی
جلگاؤں24/نومبر ( پریس ریلیز) اِس مُلک کی خاطر جان دینے والا،انگریزوں سے کبھی سمجھوتہ نہ کرنے والا،جسکے نام سے انگریز کانپتے تھے،جِسکی شہادت کے بعد ھی انگریزوں نے کہا تھا کہ آج سے ہندوستان ہمارا ھے،جِس نے مندر مسجد کی دیکھ ریکھ کی،جِس نے ھندو مسلم کو ایکتا لڑی میں…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
عوامی خدمات کرنے نوجوانوں کو آگے آنے کا مشورہ
اوٹکور : 24 نومبر (اردو لیکس) اوٹکور میں مجلس اتحا دالمسلمیںن کے کارکنوں کا ایک اھم اجلاس "پارٹی دفتر”میں منعقد ھوا۔ جسکی صدارت سینئر قائدجناب محمد پاشاہ حسن آباد صدر مجلس ٹاؤن نے کی۔جبکہ جناب محمد اسماعیل بنڈہ رکن گرام پنچایت و جنرل سکریٹری مجلس ضلع نارائن پیٹ نے مہمان…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
حافظ و مولوی عبدالرحمن شاہ سوشیل جسٹس ہیومن رائٹس نامپلی نائب صدر منتخب۔نارائن پیٹ ضلع کے اوٹکور میں اردو جرنلسٹس اسوسی ایشن کے زیر اہتمام تہنیتی تقریب
اوٹکور : 24 نومبر (اردو لیکس) حافظ و مولوی عبدالرحمن شاہ سوشیل جسٹس ہیومن رائٹس نامپلی کے نائب صدر منتخب ہونے پر نارائن پیٹ ضلع کے اوٹکور منڈل مستقر میں اردو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے تہنیتی تقریب منعقد ہوئی۔اوٹکور منڈل اردو جرنلسٹس محمدمنظور احمد گنتہ، محمد اشفاق، عبدالوسیم…
مزید پڑھیں »