جنرل نیوز
- ستمبر- 2022 -28 ستمبر
رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا کو ریاستی وزیر گنگولا کملاکر اور ایم پی سنتوش کمار نے انکی والدہ کے انتقال پر پرسہ دیا۔
رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا کو ریاستی وزیر گنگولا کملاکر اور ایم پی سنتوش کمار نے انکی والدہ کے انتقال پر پرسہ دیا۔ ایم پی سنتوش کمار اور وزیر گنگولا کملاکر مقام رکن اسمبلی جوگورامنا کی والدہ جوگو بھوجما کی تصویر پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جوگورامنا کو پرسہ دیا۔…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
بچوں کو اسلامی تعلیمات سے واقف کروانا وقت کی اہم ضرورت _ جگتیال میں جماعت اسلامی کے کنونشن سے جناب ابراہیم علی حسن اور دیگر کا خطاب
جناب ابراہیم علی حسن حال مقیم کینیڈا نے جماعت اسلامی ہند شاخ جگتیال کی جانب سے اے آر فنکشن ہال میں منعقدہ ایک روزہ فیملی کنوینشن سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام تلوار کی زور سے نہیں پھیلا ۔بلکہ اسلامی تعلیمات اور مسلمانوں کے اخلاق سے پھیلا ہے محمد…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
مولانا عبد العلیم اصلاحی صاحب جامعتہ البنات اصلاحیہ ملک پیٹ حیدرآباد کا سانحہ ارتحال
مولانا عبد العلیم اصلاحی صاحب (جامعتہ البنات اصلاحیہ ملک پیٹ حیدرآباد) کا انتقال ہوگیا ۔ وہ کچھ عرصہ سے میٹرو کیور اسپتال میں شریک تھے۔اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے درجات بلند کرے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔مزید تفصیلات کا انتظار…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ محمد شعیب الحق طالب کا دورہ کھمم
ادارہ ادب اسلامی ہند کی شاخ کھمم کے قیام کے سلسلے میں صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ نے کھمم کا دورہ کیا اور وہاں ادب دوست حضرات سے ملاقاتیں کی گئی اس موقع پر مقامی حضرات کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے کھمم میں ادارہ کی شاخ جلد قائم…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
نظام آباد میں کارپوریٹر یم اے قدوس کے ہاتھوں خواتین میں بتکماں ساڑیوں کی تقسیم
نظام آباد 27 /ستمبر ( اردو لیکس ) تلنگانہ ریاستی حکومت چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی دسہرہ و بتکماں تہوار کے موقع غریب و مستحق اور ضرورتمند تقسیم خواتین میں ساڑیاں تقسیم کی جارہی ہیں سینٹر کارپوریٹر بلدی ڈویژن…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
پاپولرفرنٹ آف انڈیا اور ایس ڈی پی آئی کے لیڈروں کی گرفتاری غیر منصفانہ۔ راج رتن امبیڈکر
جنرل سکریٹری راج رتن امبیڈکر نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں این آئی اے کے ذریعے پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور ایس ڈی پی آئی کے سو سے زیادہ سرکردہ لیڈروں کی ملک بھر میں غیر منصفانہ گرفتاری کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکز میں…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
سنٹرل پری میٹرک اسکالرشپ کیلئے مشکلات
نظام آباد:26/ ستمبر (ای میل)ریونیو عہدیداروں کی جانب سے ایک لاکھ رقم پر مشتمل انکم سر ٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کیا جارہا ہے جس کی بناء پر سنٹرل پری میٹرک اسکالرشپ کے حصول کے خواہشمند طلباء اسکالرشپ کی رقم سے محروم ہونے کا خدشہ لاحق ہورہا ہے۔ سمیر احمد…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
مسلمان مدارس اسلامیہ کی حوصلہ افزائی کے ساتھ حفاظت او ر مضبوطی کا اہتمام کریں
مسلمان مدارس اسلامیہ کی حوصلہ افزائی کریں اور ان مدارس کی حفاظت اور مضبوطی کا اہتمام کریں،بہت ہی قابل قدر ہوتے ہیں وہ لوگ جن کا تعلق قرآن مجید سے غیر معمولی رہا ہواور زندگی بھر رہا ہو، مولانا نے کامیاب طلبہ سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ قرآن…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
معیاری تعلیم ہی ہمہ جہتی ترقی کا ضامن ہے
نئی دہلی : اسکول سے لیڈر پیدا ہونے چاہیے جو سماج کو بہتر رخ پر لے جائے اور مجموعی طور پر انسانیت کے لیے سوچے اور کام کرے ۔ ان خیالات کا اظہار گریٹ انڈیا فاونڈیشن ٹرسٹ کی جانب سے دہلی کے جامعہ نگر واقع ہوٹل ریور ویو میں منعقدہ…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
مسجد بنڈہ میں صفائی کارکنوں اور ان کے بچوں کیلئے ہیلت کیمپ
حیدرآباد۔ 26 ستمبر (پریس نوٹ) گڈ یونیورس این جی او کی جانب سے مسجد بنڈہ سلم بستی میں روٹری کلب آف سینیک پوری سکندرآباد کے تعاون سے غریب صفائی کارکنوں کے لئے ہیلت کمپ منعقد کیا گیا۔ گڈیونیورس اپنے ای 3 پراجکٹ کے تحت 200 خواتین اور بچوں کے لئے…
مزید پڑھیں »