جنرل نیوز
- ستمبر- 2022 -26 ستمبر
حیدرآباد بارکس کے ڈاکٹرافتخار احمد کا انتقال
حیدرآباد 26-ستمبر( راست)بارکس اور صلالہ کے ممتاز ومعروف ڈاکٹر افتخاراحمدساکن مرغی مارکٹ نامپلی کا پیر 26- ستمبر کو انتقال ہوگیا ـ نماز جنازہ منگل 27- ستمبر کو بعد نماز فجر مسجد درگاہ حضرات یوسفین رح نامپلی میں ادا کی جاۓ گی تدفین قبرستان احاطہ درگاہ یوسفین میں عمل میں آئے…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
نارائن پیٹ حج سوسائٹی کی تشکیل
نارائن پیٹ: 26/ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ حج سوسائٹی کے قیام اور تشکیل کے لئے ایک اجلاس جناب سید غیاث الدین قادری ، سجادہ نشین، کی نگرانی و سرپرستی میں اردو بھون نارائن پیٹ میں منعقد ہوا ،اس اجلاس میں شرکاء نے نارائن پیٹ کے علیحدہ ضلع بنائے جانے کے…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
منبرومحراب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مسابقہ، طلباء کوانعامات سے نوازا گیا
یدرآباد: منبرو محراب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ۲۵/ستمبر ۲۲۰۲ء روز گارڈن و سعدیہ فنکشن ہال میں گریٹر حیدرآباد کے پچاس سے زائد مدارس اسلامیہ کے دو سو سے زائد طلباء نے مسابقتی حفظ قرآن مجید میں حصہ لیا، مولانا غیاث احمد رشادی صدر منبرو محراب فاؤنڈیشن کی سر پرستی، حافظ…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
عادل آباد میں وزیر آئی ٹی و انڈسٹریز تارک راماراو کا شاندار استقبال
عادل آباد ۔ ریاستی وزیر تارک راما راؤ نے اپنے عادل آباد کے موقع پر جوگورامنا سے ملاقات کے بعد عادل آباد میں قائم آئی ٹی لیب کا دورہ کرتے ہوئے آئی ٹی لیب میں خدمات انجام دینے والے ملازمین اور مینیجمنٹ سے ملاقات کرتے ہوئے تفصیلات حاصل کی اور…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
وزیر کے ٹی آر نے دیگر وزرا کے ساتھ مل کر رکن اسمبلی عادل آباد جوگو رامنا کو پرسہ دیا
عادل آباد ۔ ریاستی وزیر کے تارک راما راؤ نے ریاستی وزراء اے اندرا کرن ریڈی،سبیتا ریڈی،سرینواس گوڑ کے ہمراہ آج عادل آباد کا دورہ کرتے ہوئے مقامی رکن اسمبلی جوگورامنا کی والدہ کے دیہانت پر تعزیت کا اظہار کیا۔اس موقع پر جوگورامنا کے آبائی گاؤں دیپائی گوڑہ پہونچ کر…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
نظام آباد میں ایک لاکھ روپے کا انکم سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے عہدیداروں کا انکار _ طلبہ کو سنٹرل پری میٹرک اسکالرشپ کیلئے مشکلات
نظام آباد:26/ ستمبر (اردو لیکس)ریونیو عہدیداروں کی جانب سے ایک لاکھ رقم پر مشتمل انکم سر ٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کیا جارہا ہے جس کی بناء پر سنٹرل پری میٹرک اسکالرشپ کے حصول کے خواہشمند طلباء اسکالرشپ کی رقم سے محروم ہونے کا خدشہ لاحق ہورہا ہے۔ سمیر احمد…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
گرلز اسلامک آرگنائزیشن نارائن پیٹ یونٹ کی جانب سے طالبات کے لئے مفت اسپوکن انگلش کورس
نارائن پیٹ ؛ 25 ستمبر (اردو لیکس) گرلز اسلامک آرگنائزیشن نارائن پیٹ یونٹ کی جانب سے مسلم طالبات کے لئے اسلامک سنٹر عقب کورنمنٹ جونیر کالج نارائن پیٹ میں یکم / اکٹوبر تا ایک ماہ کا مفت اسپوکن انگلش کورس کا اہتمام کیا گیا ہے ، اوقات صبح 7 تا…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
اوٹکور میں دس روزہ اسلامک کورس کا انعقاد
اوٹکور : 25 ستمبر (اردو لیکس) اوٹکور مستقر پر محمدیہ سلفیہ آرگناٸزیشن سلفی نگر،اوٹکور کی جانب سے بتاریخ 26/ستمبر 2022 تا 7 اکتوبر 2022 اوقات صبح 10 بجے تا 12 بجے دن بمقام خواتین ہال مدرسہ محمدیہ سلفیہ سلفی نگر اوٹکور میں منعقد ہوگا۔کورس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔1.حفظ…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
شعبہ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد میں پروفیسر ابن کنول کا توسیعی خطبہ
پروفیسر سید فضل اللہ مکرم صدر شعبہ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد کی اطلاع کے مطابق شعبہ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد میں بروز پیر ۲۶ ستمبر ۲۰۲۲ بوقت ۳۰ ۱۱ بجے دن کانفرنس ہال توسیع خطبہ کا انعقاد عمل میں آے گا جس کو پروفیسر ابن کنول سابق صدر شعبہ اردو،…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
استاذ الاساتذہ حضرت مولانا نظام الدین اصلاحی صاحب کا سانحہ ارتحال
مدرسۃ الاصلاح سرائے میر اور جماعت اسلامی ہند کا روشن ستارہ غروب ہوگیا ۔استاذ الاساتذہ حضرت مولانا نظام الدین اصلاحی صاحب نے ایرا میڈکل کالج لکھنؤ میں آج مورخہ 25 ستمبر 2022 بروز اتوار صبح آخری سانس لی ۔ تقریباً نوے سال سے زیادہ حیات پائی ۔ وہ مولانا ابواللیث…
مزید پڑھیں »