جنرل نیوز
- ستمبر- 2022 -17 ستمبر
قدیم کلکٹریٹ نظام آباد مسجد کی وقف اراضی حوالے کرنے کا حکومت سے مطالبہ . سابقہ صدر ضلع وقف کمیٹی ماجد خان – شیخ حسین ۔ سید قیصر کی مشترکہ صحافتی کانفرنس
قدیم کلکٹریٹ نظام آباد مسجد کی وقف اراضی حوالے کرنے کا حکومت سے مطالبہ . سابقہ صدر ضلع وقف کمیٹی ماجد خان – شیخ حسین ۔ سید قیصر کی مشترکہ صحافتی کانفرنس نظام آباد 17ستمبر (اردو لیکس ) ریاستی وقف بورڈ گرٹ میں درج قدیم کلکٹریٹ نظام آباد اندرون…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
بچوں میں نماز کا شوق پیدا کرنے اوٹکور میں صلوٰۃ مہم کا اہتمام
اوٹکور: 16 ستمبر (اردو لیکس) سہیل احمد مقامی صدر ایس آئی او اوٹکور کی اطلاع کے مطابق ایس آئی او اوٹکور یونٹ کی جانب سے بچوں میں نماز کا شوق پیدا کرنے اور ان کو نماز کا پابند بنانے کیلئے (30 )تیس روزہ صلوٰۃ مہم کا اہتمام کیا جا رہا…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
یومِ قومی یکجہتی تلنگانہ کے موقع پر کھمم میں 15 ہزار افراد کے ساتھ ترنگا ریالی _ وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار کا خطاب
یومِ قومی یکجھتی تلنگانہ کے موقع پر کھمم میں 15 ہزار افراد کے ساتھ ترنگا ریالی نکالی گئی جس میں کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار نے خطاب کیا۔ آج کھمم شہر میں یومِ قومی یکجھتی تلنگانہ کے موقع پر کھمم کے زیڈ پی سرکل سے یس…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
انجمن ترقی اردو شاخ کریم نگر کے زیر اہتمام18 ستمبر کو دسویں جماعت میں کامیاب طلبہ کی تہنیت
انجمن ترقی اردو شاخ کریم نگر کے زیر اہتمام بتاریخ 18/ ستمبر بروز اتوار 11 بجے دن بمقام مسلم شادی خانہ فتح پورہ پر اردو میڈیم دسویں جماعت و انٹر میڈیٹ کامیاب طلباء کا تہنیتی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے اس کے علاوہ اردو زبان اول یا دوم رکھتے…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
کاماریڈی کے ہریجن واڑہ میں کانگریس کا رچابنڈاپروگرام _ سابق وزیر محمد علی شبیر کی شرکت
کاماریڈی کے ہریجن واڑہ میں کانگریس کا رچابنڈاپروگرام میں سابق وزیر محمد علی شبیر نے شرکت کی ۔جہاں محمد علی شبیر کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقامی بلدیہ کے مسایل و برقی سی سی روڈ کی تعمیر کانگریس کے دور…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
کریم نگر میں یوم قومی یکجہتی تلنگانہ کے موقع پر ترنگا ریالی
کریم نگر۔مجلس اتحاد المسلمین کریم نگر کے صدر ٹاون سید غلام احمد حسین کی قیادت میں آج بعد نماز جمعہ این این گارڈن اشوک نگر سے قومی یکجہتی ریالی کا آغاز ہوا قومی نعروں کے ساتھ پر جوش انداز میں نوجوان نے اپنی اپنی بائیک پر ترنگا لہراتے ہوئے سالار…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
نبی کریم ﷺ نے زائدنکاح ، ریاست اسلامی کے استحکام ، تعلیم و تبلیغ اور مختلف حکمتوں کے پیش نظرکئے
*مسلمان، نبی کریم ﷺ کی سیرت سے برادرانِ وطن کو واقف کروائیں* نبی کریم ﷺ نے زائدنکاح ، ریاست اسلامی کے استحکام ، تعلیم و تبلیغ اور مختلف حکمتوں کے پیش نظرکئے جماعت اسلامی ہند عظیم ترحیدرآباد کے اجتماع سے حافظ محمد رشاد الدین اور جناب اعجاز محی الدین وسیم…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
بھینسہ آٹونگر میں سٹی ٹریڈرس ہارڈ وئیر کا شاندار افتتاح
بھینسہ ( نامہ نگارافروزخان )بھینسہ شہر کے خان آٹونگر میں ہارڈ وئیر سٹی ٹریڈرس City Traders، کا بعد نماز جمعہ شاندار افتتاح بدست احمد خان زمیندار اور محمد لطیف الدین Lu برادرس کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ مولانا سلمان قاسمی اور مولانا سید رافع قاسمی نے خیر و برکت کے…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
کاؤرم پیٹہ جڑچرلہ کے قدیم ادارہ دارالعلوم عربیہ تہنیتی پروگرام و رسم اجراء
شادنگر ( پریس ریلیز)101 سالہ قدیم ادارہ دارالعلوم عربیہ کاؤرم پیٹہ جڑچرلہ ضلع محبوب نگر تلنگانہ۔ 16صفر 1444ھ 14-09-2022 سالانہ فاتحہ و جلسہ تقسیم اسناد دارالعلوم عربیہ کاؤرم پیٹہ جڑچرلہ کے موقع پر سلامت رہے قدیم دوستانہ ماحول واٹس ایپ گروپ کی جانب سے بعد مغرب کتب خانہ دارالعلوم…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں بین الاقوامی یوم جمہوریت تقریب سے شرکا کا خطاب
ظہیر آباد16ستمبر( اردو لیکس) جمہوریت ایک ایسا طرز حکومت ہے جس میں عوام کی طاقت ہوتی ہے۔ابراہم لنکن کے مطابق جمہوریت عوام کی حکومت عوام کے لیے عوام کی جانب سے ہوتی ہے۔ ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے جہاں کثرت میں وحدت کے ساتھ جمہوری اقدار کی…
مزید پڑھیں »