جنرل نیوز
- ستمبر- 2022 -18 ستمبر
عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ سی این ایم ایس ایوارڈ سے سرفرار
نئی دہلی ( پریس ریلیز ) نئی دہلی کے انڈیا انٹر نیشنل سینٹر میں سی این ایم ایس تنظیم کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام کے دوران عالمی پیمانے کی شہرت یافتہ معروف تاجرہ خاتون اور درجنوں تنظیموں کی بانیہ جامعہ نسواں السلفیہ کی روح رواں اور ہیرا میڈیکل سٹی…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
جاری ہے انڈین سینیٹیشن لیگ کا تاریخی پروگرام
نئی دہلی،18 ستمبر : اب تک آپ نے بھارت میں کرکٹ، فٹ بال، ہاکی اور کبڈی جیسے کھیلوں کے لیے لیگز کا انعقاد دیکھا ہی ہوگا، لیکن ہفتے کے روز سے ملک بھر کے 1850 سے زائد شہروں میں ایک خاص قسم کی لیگ شروع کی گئی ہے جو ہنوز…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
جامع مسجد پنچ اوٹکور میں نوجوانوں کے لئے تربیتی اجتماع
اوٹکور : 18 ستمبر (اردو لیکس) نوجوانان اوٹکور کی جانب سے تربیتی اجتماع جامع مسجد پنچ اوٹکور میں منعقد کیا گیا ۔ جس کی نگرانی امیر مقامی جناب منصور علی صاحب نے کی ۔ اس اجتماع سے جامع مسجد کے امام جناب محمود الحسن صاحب اور عبدالرشید نگری رکن جماعت…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
مرض تھیلیسمیا کے متاثرین کی مد د کے لئے کنگ کوٹھی حیدرآباد میں خون کا عطیہ کیمپ
حیدرآباد 18- ستمبر (راست ) مرض تھیلیسمیا کے متاثرین کی مدد کے لئیے 18- ستمبر کو عروج منشن کنگ کوٹھی میں خون کا مفت عطیہ کیمپ منعقد ہوا عوام نے رضاکارانہ طور پر خون کا عطیہ دیا آرگنائزر جنا ب سید اعظم علی ،جناب خلیل بن عبداللہ العامری ،جناب سالم…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
نرمل میں ملت فاونڈیشن کا قیام۔ رشید عالم الحفیظی صدر، سید صادق احمد جنرل سکریٹری منتخب
نرمل: نرمل میں آج بتاریخ 18 ستمبر 2022 ء کو ملت فاؤنڈیشن کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا پہلا اجلاس مفتی سید کلیم الدین قاسمی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں بحیثیت صدر رشید عالم الحفیظی ،نائب صدر خواجہ مکرم پٹیل،محمد اظہر الدین عارف،جنرل سیکرٹری سید صادق…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں 20ستمبر کو میگا جاب میلہ
ظہیر آباد18ستمبر۔(اردو لیکس) ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد کی جانب سے جاری ایک پریس نوٹ کے بموجب کالج میں میجک بس انڈیا فاﺅنڈیشن اور گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد کے اشتراک سے ایک میگا جاب میلہ کا انعقاد 20ستمبر بروز منگل عمل میں لایا جارہا…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
یوم قومی یکجہتی تقریب میں چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ نے ریاست کے مسلمانوں کو پھر ایک بار کیا نظر انداز _ کانگریس لیڈر پارٹی محمد واجد حسین کا الزام ۔
سابق فلور لیڈر جی ایچ ایم سی کانگریس پارٹی جناب محمد واجد حسین نے کہا کہ ٹی آر یس حکومت نے بہت ہی دھوم دھام سے یوم قومی یکجہتی تقریب کا اہتمام کیا لیکن ریاستی وزیر آعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ نے اپنی تقریر کے دوران ایک مرتبہ بھی ریاست کے…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
حیدرآباد کےنوجوان صحافی مرزاغنی بیگ انٹرنیشنل ورکشاپ میں شرکت کیلئے نیپال روانہ
حیدرآباد: حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے صحافی مرزا غنی بیگ، انٹرنیشنل سینٹر فار جرنلسٹس (ICFJ)کے زیراہتمام نیپال میں منعقد ہونے والی صحافیوں کی بین الااقومی ورکشاپ میں شرکت کےلئے آج روانہ ہوئے۔ یہ ورکشاپ سینٹر فار جرنلسٹس کی فیلو شپ بعنوان ’’عدم برداشت کے طوفان کے سامنے بند باندھنے کا…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
جگتیال میں ادارہ ادب اسلامی کا مشاعرہ _ ابراہیم علی حسن اور دیگر شعرا نے کلام پیش کیا
جگتیال _ ادارہ ادب اسلامی جگتیال کے زیر اہتمام ادبی نششت و مشاعرہ ہفتہ کی شب جناب محمد امین الدین نو منتخب صدر ادارہ ادب اسلامی جگتیال کی قیام گاہ پر منعقد ہوا۔مہمانان خصوصی کی حیثیت سے جناب شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب السلامی ریاست تلنگانہ ، جناب محمد…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
کریم نگر میں یوم قومی یکجہتی تلنگانہ کی تقریب _ وزیر سیول سپلائیز گنگولا کملاکر کا خطاب
کریم نگر ۔ 17 ستمبر ( پریس نوٹ ) تلنگانہ قومی یکجہتی وجروتسوم تقریب کے پیش نظر بروز ہفتہ وزیر برائے بہبود پسماندہ طبقات و سیول سپلائیز گنگولا کملاکر نے پولیس پریڈ گراؤنڈ میں پرچم کشائی انجام دی ۔ اس موقع پر وزیر موصوف نے خطاب کرتے ہوئے قبل از…
مزید پڑھیں »