جنرل نیوز
- اگست- 2022 -30 اگست
گلوبل ایکسپریس نیوز کےدوسال مکمل ہونے پربھینسہ میں تقریب جشن
بھینسیہ (نامہ نگارافروزخان)گلوبل ایکسپریس نیوز کے دوسالہ کامیاب سفر پر ایک دوسالہ جشن تقریب کا بھینسیہ شہرکےمسلم فنکشن ہال میں اہتمام کیاگیا۔اس جشن کے ایک حصہ کے طور پر گلوبل کوئیز مقابلہ رکھا گیا تھا۔ریاست تلنگانہ اور مہارشٹرا سے عنقریب 132 افراد نے اس میں حصّہ لیا۔ 10 افراد صد…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
صحافیوں کو امکنہ اراضی فراہم کرنے ریاستی وزیر پرشانت ریڈی کو پریس کلب نظام آباد کی جانب سے یادداشت
نظام آباد:29 / اگست (اُردو لیکس) ضلع نظام آباد میں خدمات انجام دینے والے صحافیوں کو امکنہ اراضی فراہم کئے جانے کا ریاستی وزیر عمارت و شوارع پرشانت ریڈی نے پریس کلب نظام آباد کے عہدیداروں کو تیقن دیا۔ ریاستی وزیر نے آراینڈ بی گیسٹ ہاؤز میں صحافیوں کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
تلنگانہ میناریٹی جونئیر کالج فار بوائز نارائن پیٹ میں انٹرمیڈیٹ میں مفت داخلے
نارائن پیٹ : 29 اگست (اردو لیکس) تلنگانہ میناریٹی جونئیر کالج بوائز نارائن پیٹ میں انٹرمیڈیٹ میں مفت داخلے جاری ہیں۔ اس بات کی اطلاع کالج پرنسپل جگدیش ریڈی نے دی انہوں نے کہا کہ ٹمریز کالج بوائز نارائن پیٹ میں انگریزی میڈیم میں معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
نارائن پیٹ میں ملعون راجہ سنگھ کی گرفتاری کے خلاف بجرنگ دل اور وی ایچ پی کا احتجاج
نارائن پیٹ: 29 اگست (اردو لیکس) بجرنگ دل اور ویشوا ہندو پریشد کی جانب سے آج ریاست تلنگانہ میں راجہ سنگھ کی گرفتاری کے خلاف ریاست گیر احتجاج کیا گیا اس ضمن میں نارائن پیٹ کے نرسی ریڈی چوراہا پر ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا۔ اس موقع پر ویشوا ہندو…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
شرعی پنچایت نظام آباد کا اجلاس ایک مقدمہ کی یکسوئی اور ایک آئندہ کے لئے زیر التواء
نظام آباد:29/ اگست (اُردو لیکس) حافظ مجیب الرحمن منتظم شرعی پنچایت کی اطلاع کی اطلاع کہ بموجب 28/ اگست بروز اتوار کو شرعی پنچایت نظام آباد کا مصالحتی اجلاس منعقد ہوا۔ مفتی رفیق ذاکر قاسمی کی تلاوت کلام پاک سے اجلاس کا آغاز ہوا۔ بعدازاں دو مقدمات پیش ہوئے۔…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
عادل آباد میں جماعت اسلامی ہند کے زیراہتمام گروپ1 کے امیدواروں میں اردو زبان میں اسٹڈی میٹیریل کی تقسیم ۔ جناب اقبال حسین کی بحیثیت مہمان خصوصی شرکت
عادل آباد میں دفتر جماعت اسلامی ہند میں ایک تقریب کا انعقاد عمل میں لاتے ہوئے ہیومین ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام گروپ1 امتحانات لکھنے والے امیدواروں میں اردو زبان میں اسٹڈی میٹیریل تقسیم کیا گیا۔اس تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی محترم جناب اقبال حسین جنرل سیکریٹری ہیومین ویلفیئر فاؤنڈیشن تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
حیدرآباد میں چیلنجرمیڈیا انسٹی ٹیوٹ کا وزیرداخلہ محمود علی نے کیا افتتاح
حیدرآباد29اگست (پریس نو) حیدرآباد شہر میں واقع چیلنجر میڈیا انسٹی ٹیوٹ کا آج ریاست کے وزیر داخلہ جناب محمود علی نے افتتاح کیا۔ اس تقریب میں تلنگانہ اسٹیٹ میڈیا اکاڈمی کے صدرنشین الم نارائنا، تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی فینانس کارپوریشن کے صدر نشین محمد امتیاز اسحاق، تہذیب ٹی وی کے سی…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
ظاہر تھا جس سے نور وہ صورت نہ رہی آہ۔۔۔۔۔۔۔ مفتی سعید صاحب پرنام بٹ۔۔ تعزیتی تحریر
رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد تلنگانہ 9505057866 ایک مومن کے کامل الایمان ہونے کی علامت یہی ہیکہ وہ حق جل مجدہ کے فیصلوں پر راضی برضا رہے خواہ انسان کو کوی اچھی اوربھلی حالت پیش آے یا غم واندوہنگیں کی کیفیت…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
بیدر میں ڈاکٹر روشن ضمیر بریم بیدر کی دو کتابوں بشری علمِ تشریح العضاء اور علمِ انسانی عصبی کی تشریحات کی رسمِ اجراء
ڈاکٹر روشن ضمیر منیار پروفیسر شعب’بشری علمِ تشریح الاعضاء’ گورنمنٹ میڈیکل کالج بیدر کی طبی موضوعات ” بشری علمِ تشریح الاعضاء” اور ” علمِ انسانی عصبی تشریحات” پر لکھی بہ یک وقت دو کتابوں کی رسمِ اجراء شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنش بیدر (کرناٹک)کے آڈیٹوریم میں ڈاکٹر عبدالقدیر سر پرستِ…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
سارہ فاؤنڈیشن نظام آباد کی جانب سے جسمانی معذرین میں بس ،ٹرین پاس سی پی چیر کی تقسیم
نظام آباد 29 اگست (محمد یوسف الدین خان /نیوز اینڈ ویڈیوز میڈیا/, اردو لیکس) سارہ فاؤنڈیشن نظام آباد جو گزشتہ کئی سالوں سے مختلف فلاحی ،سماجی ،تعلیمی سرگرمیوں میں سرگرم عمل خدمات انجام دے رہی ہے جناب صابر حسین صدر فاؤنڈیشن نے جسمانی معذورین کی رہنمائی کرتے ہوئے انہیں…
مزید پڑھیں »