جنرل نیوز
- اگست- 2022 -22 اگست
رکن کونسل کویتا کے خلاف غلط الزامات _ نظام آباد میں وزیر اعظم نریندر مودی کا علامتی پتلہ نذرآتش۔
رکن کونسل کویتا دہلی شراب گھٹالے معاملہ میں ان کیخلاف جھوٹے الزامات عائد کرنے پر عمران شہزاد اور ببلو خان کی قیادت میں نہروپارک پر ٹی آرایس قائدین کا احتجاج وزیر اعظم نریندر مودی کا علامتی پتلہ نذرآتش۔ مرکزی حکومت کیخلاف نعرہ نظام آباد:22/ اگست (ای میل)رکن قانون ساز کونسل…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
"پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم پوری دنیا کے لیے رحمت” کے موضوع پر مضمون نویسی
محبوب نگر:پچھلے مہینے جس طریقے سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر گستاخی کا واقعہ پیش آیا اس کے ردِعمل میں کئی مسلم نوجوانوں نے احتجاج کا مظاہرہ کرکے نبی پاک صلی االلہ علیہ وسلم کی محبت کا ثبوت پیش کیا۔ گستاخِ نبی کے واقعات ہم نے ماضی میں…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
عرس حضرت سید نور الدین(نوری بابا شہید چشتی رحمتہ اللہ علیہ) کلم نوری ضلع ہنگولی مہاراشٹرا کے موقعہ پر22اور23 اگست کو عظیم الشان قوالی ’و‘ مشاعرہ
بضمن عرس حضرت سید نور الدین(نوری بابا شہید چشتی رحمتہ اللہ علیہ) کلم نوری ضلع ہنگولی مہاراشٹرا کے موقعہ پر22اور23 اگست کو عظیم الشان قوالی ’و‘ مشاعرہ حیدرآباد۔21 اگست -(سرفراز نیوزایجنسی)۔ چاند پاشاہ‘ سراج علی خان عرف خواجہ بھائی اور پٹھان اعجاز علی خان ٹرانسپورٹرس ہنگولی مہارشٹرا کے بموجب…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
میدک میں مسلمانوں کی عظیم الشان ترنگا ریالی
(محمد ریاض احمد کی رپورٹ ) تلنگانہ حکومت کے جشن آزادی تقا ریب پروگرام کے دوران میدک ٹاؤن میں بروز اتوار زبردست ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ مسلم اقلیتوں کی قیادت میں میڈک کے آئی بی گیسٹ ہاؤس سے مارکیٹ کمیٹی اور وہاں سے رام داس چوراہے پر ریا لی…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
نظام آباد کانگریس کے زیر اہتمام 20 اگست کو کل ہند عظیم الشان مشاعرہ _ ملک کے ممتاز و نامور شعراء مدعو
آل انڈیا کانگریس پارٹی نظام آباد کے زیر اہتمام کل ہند عظیم الشان مشاعرہ کا انعقاد۔ملک کے ممتاز و نامور شعراء کی شرکت محبان اُردو سے کثیر تعداد میں شرکت کی کنونیر مشاعرہ مسعود احمد اعجاز کی اپیل نظام آباد:19/ اگست (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس)…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
کریم نگر میں وزیر سیول سپلائیز جی کملاکر سے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ذمہ داروں کی نمائندگی
کریم نگر۔19/ اگسٹ ( پریس ریلیز)۔ریاستی وزیر پسماندہ طبقات و سیول سپلائی گنگولاکملاکر سے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ذمہ داران نو منتخبہ کمیٹی صدر ایم اے اسعد۔ جنرل سکریٹری محمد سراج مسعود نائب صدر نثار احمد ۔ خازن افتخار الدین۔ جوائنٹ سیکرٹریز سید شاکر الصمد ۔ شیخ عمران۔…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
بھینسیہ میں نارمل ڈیلیوری کو فروغ دینے کےلیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں
بھینسیہ (نامہ نگارافروزخان) ریاستی حکومت نے سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں میں غیر مطلوبہ سیزرین سیکشن کرانے کے عمل کو روکنے کے لیے ہمہ گیر جنگ شروع کی ہے۔اسی ضمن میں نرمل ضلع سطح پر ایک ٹیم تشکیل دی گئ ہے جس میں نرمل ضلع ڈپٹی میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ادریس…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
کریم نگر میں مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے ایک ذہین انجینئرنگ کے طالب علم کو لیب ٹاپ کا عطیہ
کریم نگر۔ 19اگست ( پریس ریلیز) شہر کریم نگر کے ہونہار طالب علم معراج احمد خان ولد محمد امجد خان کی خوشی اس وقت دوبالا ہوگئی جب صدر مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی کریم نگر انجینئر محمد مظفرالدین احمد نے سیول انجینئرنگ سٹوڈنٹ معراج احمد خان کی تعلیمی جستجو اور محنت اور…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
ملک کی آزادی کا 75 سالہ جشن۔ رکن اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی کےہاتھوں گورنمنٹ ایریا ہاسپیٹل بھینسیہ کےمریضوں میں مٹھائی اورپھلوں کی تقسیم
بھینسیہ (نامہ نگارافروزخان )تلنگانہ حکومت کی جانب سے ملک کی آزدی کے 75 سال مکمل ہونے پر تلنگانہ چیف منسڑ کے سی آر نے ریاست بھر میں دوہفتوں تک” سوتنترابھارت وجروتسوا” تقریب منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی تقریب کے ایک حصہ کےطورپرآج بھینیہ گورنمنٹ ایریا ہاسپیٹل میں رکن اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
گردہ کے عارضہ میں مبتلا نظام آباد کی فرحانہ بیگم کی امداد کی اپیل
نظام آباد:19/ اگست (ای میل) شہر کے محمدیہ کالونی سے تعلق رکھنے والی فرحانہ بیگم جو ایک بیوہ خاتون ہے گردہ کے عارضہ میں مبتلا ہے۔ انہیں ہر ماہ ادویات کیلئے 8 ہزار روپئے کے اخراجات ہورہے ہیں۔ اس غریب بے سہارا بیمار خاتون نے اہل خیر حضرات، ملی تنظیموں…
مزید پڑھیں »