جنرل نیوز
- اگست- 2022 -18 اگست
عرس شریف حضرت سید نور الدین(نوری شہید چشتی رحمتہ اللہ علیہ) کلم نوری ضلع ہنگولی مہاراشٹر
حیدرآباد۔ -18 اگست(اردو لیکس)۔ حضرت سید نور الدین(نوری شہید چشتی رحمتہ اللہ علیہ) کلم نوری ضلع ہنگولی مہاراشٹر کا عرس شریف بتاریخ:20/ اگست 2022ء م21 محرم 1444ھ بروز ہفتہ قبل از فجر غسل شریف ہوگا اور کشتی گل نماز ظہر خادم درگاہ شریف سید قدرت اللہ حسینی عرف خواجہ پاشاہ…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
جمعیتہ علماء ہند ضلع کاماریڈی کی جانب سے منعقدہ آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب سے ضلع کلکٹر جتیش پاٹل ، ضلع یس پی سری نواس ریڈی ، مولانا مفتی محمود زبیر، قاسمی ودیگر کے خطابات
محمد فیروزالدین پریس سکریٹری جمعیۃ کاماریڈی کی رپورٹ ہندوستان ہم کو جان سے پیارا ہے اے میرے وطن اے پیارے وطن تو سلامت رہے میرا دیش مہان ہے ہندوستان زندہ آباد کے نعروں کے ساتھ جمعیتہ علماء ہند ضلع کاماریڈی کی جانب سے منعقدہ جشن آزادی ہند میں اسلاف کی…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
محبوب نگر میں ہفتہ کو منعقد شدنی جلسہ عام کو کامیاب بنانے نارائن پیٹ ضلع کے مجلسی قائدین کی اپیل
نارائن پیٹ: 18 اگست (اردو لیکس) نارائن پیٹ مجلس قائدین نے ایک مشترکہ صحافتی بیان میں کہا کہ 20 اگسٹ بروز ہفتہ کو محبوب نگر میں منعقد عظیم الشان جلسہ کو کامیاب بنانے اور نارائن پیٹ کے مسلمانوں سے شرکت کی اپیل کی ہے۔ مجلس قائدین نے کہا کہ ملک…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
صفا بیت المال شاخ کریم نگر کی ماہانہ کارکردگی
ماہانہ کارکردگی صفا بیت المال شاخ کریم نگر *16*جولائی تا 15* اگسٹ *2022 1) حالیہ شدید بارش کی وجہ سے متاثرہ علاقے منتھنی ، منچریال.. ان علاقوں کا مولانا محمد کاظم الحسنی (صد ر صفاشاخ کریم نگر) کی سرپرستی میں دورہ کیا گیا اور مقامی ذمہ داروں کی نشاندھی…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
کینسر زدہ بچوں کے لئے ہوائی جہاز سفر کا اہتمام۔بچوں نے اپنی آخری خواہش ظاہر کی تھی: ڈاکٹر نوہیرا شیخ
نئی دہلی ( پریس ریلیز / مطیع الرحمن عزیز) ”سی پی اے اے فاﺅنڈیشن“ کینسر پیشنٹ ایڈ ایسو سی ایشن کے پلیٹ فارم سے منعقدہ پروگرام ”کینسر متاثرہ بچوں کو جہاز کا سفر“ میں مہیلا امپاورمنٹ پارٹی کی کل ہند صدر عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ نے شرکت کیا اور متاثرین…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
امریکی افسر کاسوال ، بھارت کے لاکھوں مدارس کا کھربوں صرفہ کہاں سے آتا ہے؟
نئی دہلی: بھارت میں یقینا لاکھوں مدارس اسلامیہ چل رہے ہیں جن کی بنا آج پورے بھارت میں اسلام کا غلغلہ ہے اور ان شاء اللہ جب تک بھارت میں مدارس دینیہ کا سلسلہ جاری رہے گا،اس وقت تک مذہب اسلام کا سورج ہرگز غروب نہیں ہوسکتا ہے اور نہ…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
نظام آباد کے بال بھون میں منعقدہ بلڈ ڈونیشن کا مئیر نیتو کرن، کمشنر پولیس، اڈیشنل کلکٹر چندر شیکھر نے افتتاح انجام دیا
نظام آباد:17/ اگست (اُردو لیکس)ریاستی حکومت کی جانب سے ہندوستان کی 75 ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں ڈائمنڈ جوبلی تقریب کے موقع پر اس کو یادگار بنانے کیلئے 15روزہ عظیم الشان جشن جس کا انعقاد 8/ اگست کو چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے ہاتھوں HIC حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
شیخ الہند مولانا حسین احمد مدنی نے تحریک ریشمی رومال کے ذریعہ انگریزوں کو ملک سے بھاگنے پر مجبور کیا
جنگ آزادی کی طویل جدو جہد میں علماء کرام اور مسلمانوں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ملک کو فرقہ پرست طاقتوں سے نقصان جنگ آزادی میں اردو صحافت کا کلیدی کردار کھمم میں منعقدہ عظیم الشان جلسہ سے مہمان علماء کرام کا خطاب کھمم کے امبیڈکر بھون میں…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
ہمارا بھارت امن کا گہوارہ ہے۔عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ
نئی دہلی ( پریس ریلیز / مطیع الرحمن عزیز) ہمارا بھارت پیارا بھارت دنیا کے ان عظیم الشان ملکوں میں سے ایک ملک ہے جسے ہم امن کا گہوارہ کہتے ہیں۔ ہمارا بھارت پھولوں کے ایک گلدستے کی طرح خوشبو دار ہے، جس میں بسنے والے سیکڑوں قسم کے مذاہب…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب کے موقع پر حیدرآباد میں ادارہ ادب اسلامی ہند کا مشاعرہ و سیمنار
*”*75 سالہ آزادی کے موقع پر ادارہ ادب اسلامی ہند’ شہر حیدرآباد کی جانب سے ایک بڑا بین السانی سیمینار و مشاعرہ ‘رویندرا بھارتی ‘ شہر حیدرآباد میں ۱۵/اگست’۲۰۲۲ بروز پیر’ بوقت شام 6 تا 10/بجے ‘ شہر حیدرآباد میں منعقد ہوا۔۔۔۔جس کا عنوان ‘۷۵ – سالہ ہندوستان کی آزادی-…
مزید پڑھیں »