جنرل نیوز
- اگست- 2022 -9 اگست
11/ اگست کو نیو امبیڈ کر بھون میں سائبر کانگریس گرانٹ فائنل تقریب کا انعقاد :/
11/ اگست کو نیو امبیڈ کر بھون میں سائبر کانگریس گرانٹ فائنل تقریب کا انعقاد نظام آباد:8/ اگست (اُردو لیکس) کمشنر پولیس کے آر ناگاراجو نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں گذشتہ 10 ماہ سے ویمنس سیفٹی وینگ تلنگانہ پولیس اور اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام سائبر کرائم پر…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
Toledo اورCamps Bellsvilleیونیورسٹی کے تعاون سے نومبر 2022 ء میں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
Toledo اورCamps Bellsville یونیورسٹی کے تعاون سے نومبر 2022 ء میں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد امریکی یونیورسٹیوں کے عہدیداروں سے وی سی تلنگانہ یونیورسٹی کی بات چیت نظام آباد:8/ اگست (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس/ اُردو لیکس) وائس چانسلر تلنگانہ یونیورسٹی پروفیسر ڈی رویندر نے تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
نظام آباد میں کارپوریٹر ایم اے قدوس کی گھر گھر صفائی مہم
نظام آباد 8 آگست( اردو لیکس ) موسم برسات کے پیش نظر موسمی و وبائی امراض کا خطرہ اور عوام کی حفظان صحت کے مدنظر رکھتے ہوئے سنیئر کار پوریٹر بلدی ڈیویژن نمبر 58 مسٹریم اے قدوس نے نظام آباد بلدیہ انچارچ ہلت آفیسر محمد ساجد علی ۔ سانٹیٹری ا…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
شادنگر کے عوامی منتخبہ نمائندوں کی حیدرآباد کے ایچ آئی سی سی میں منعقدہ یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات میں شرکت
شادنگر _9 اگست ( پریس ریلیز) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو جو جلد ہی ایک قومی پارٹی بنائیں گے، نے حب الوطنی کو ابھارنے کے لیے ریاست بھر میں دو ہفتوں تک انڈیا کے ڈائمنڈ فیسٹیول کی تقریبات کا حکم دیا ہے۔ ہندوستان کی آزادی ہیرے کی تقریبات آج سے…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
نارائن پیٹ ایس۔ پی این وینکٹیشورلو نے درگاہ تقی باباؒ کے احاطے میں قدیم عاشور خانہ پہنچ کر زیارت کی
نارائن پیٹ: 08 اگست (اردو لیکس) ماہ محرم الحرام ( یوم عاشورہ ) کے پیش نظر نارائن پیٹ ایس۔ پی این وینکٹیشورلو نے نارائن پیٹ مستقر کے مختلف عاشور خانوں کا دورہ کیا اور علم کی زیارت کی۔ نارائن پیٹ ٹاؤن میں واقع درگاہ تقی باباؒ کے احاطے میں قدیم…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
نظام آباد میں سب انسپکٹر پولیس کی جائیدادیں پر تقرارت کے لئے تحریری امتحانات کا پرامن انعقاد 528 امیدوار غیر حاضر _ کمشنر پولیس کے آر ناگراجو کا بیان
نظام آباد 7 اگست (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس /اردو لیکس) کمشنر پولیس کے آر ناگراجو نے صحافت کے لئے جاری کردہ پریس نوٹ میں بتایا کہ تلنگانہ اسٹیٹ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ کی جانب سے سب انسپکٹر آف پولیس کی جائیدادوں پر تقرارت کے سلسلے میں…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
نارئن پیٹ ضلع ایس پی شری این وینکٹیشورلو نے ایس آئی تحریری امتحانی مراکز کا معائنہ کیا
نارائن پیٹ: 07 اگسٹ (اردو لیکس) نارائن پیٹ ایس پی این وینکٹیشورلو نے ایس آئی پریلمنیری کے ابتدائی تحریری امتحان کے دوران ضلع مرکز میں چٹم نرسی ریڈی یڈی میموریل ڈگری کالج، سری سائی جونیئر کالج، گورنمنٹ جونیئر کالج اور سوشل ویلفیئر کالج کے امتحانی مراکز کے قریب انتظامات کا…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
کیبل چینل کے رپورٹرس کو بھی اکرڈیشن دینے کاماریڈی میں صحافیوں کی نمائندگی _ اکرڈیشن جاری کرنے ضلع کلکٹر کی ہدایت
کیبل چینل کو بھی اکرڈیشن دینے کے لیے ضلع کلکٹر کاماریڈی جتیش پاٹل سے ضلع صدر تلنگانہ جرنلسٹ اسوسی ایشن ضلع کاماریڈی ایم اے ماجد نے آج صبح کلکٹر سے نمائندگی کی۔ انہوں نے بتایا کہ ریاست میں اردو زبان کو دوسری سرکاری زبان کادرجہ دیاگیا ہے مگر اردو صحافیوں…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
حجاج کرام کی تہنیت تقریب سے مولانا حسین حسامی کا خطاب TS MESA کی جانب سے شال پوشی و گل پوشی
حج کی توفیق اس ندا کی لبیک ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے الله تعالٰی کے حکم سےاپنے گھر کی آبادی کے لیے لگوائی تھی ان خیالات کا اظہار مولانا حسین احمد حسامی نے اپنے خطاب میں کہا اپنے خطاب کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ حجاج کرام…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
نو جوانوں کی صلاحتیوں کو انکی ذات’ خاندان اور معاشرہ کے لیے مفید تر بنانا وقت کی اہم ضرورت مرزا نذیر احمد بیگ زاہر کا بیان
بانسواڑہ 7 اگست ( نیوز اینڈ ویوز میڈیا /اردو لیکس) جماعت اسلامی ہند باسواڑہ کے زیر اہتمام جامع مسجد بانسواڑه میں بعد نماز مغرب خطاب عام رکھا گیا جسمیں مرزا نذیر احمد بیگ زاہد سکریٹری اسلامی معاشرہ جماعت اسلامی تلنگانہ نے جماعت اسلامی تلنگانہ کی جانب سے منائی جارہی دس…
مزید پڑھیں »