جنرل نیوز
- اگست- 2022 -6 اگست
اے جیون ریڈی سے حلقہ اسمبلی آرمور کے قائدین کی ملاقات اور تہنیت
اے جیون ریڈی سے حلقہ اسمبلی آرمور کے قائدین کی ملاقات اور تہنیت نظام آباد:6/ اگست (اُردو لیکس)رکن اسمبلی آرمور و پی یو سی کمیٹی چیرمین اے جیون ریڈی سے آج ان کی قیام گاہ واقع بنجارہ ہلز پر جمعیت اہلحدیث اور ٹی آرایس پارٹی کے سینئر قائدین سمیر احمد…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
نظام آباد میں مرزا افضل بیگ تیجان کی جانب سے سینئر اردو صحافیوں کے لئے تہنیتی تقریب
صحافت ایک مقدس فریضہ، جس کے ذریعے معاشرہ میں امن استحکام اور اتحاد کو فروغ دینے کی کوششيں کی جانی چاہیے، مرزا افضل بیگ تیجان کی جانب سے سینئر اردو صحافیوں کی تہنیتی تقریب کاانعقاد۔ نظام آباد ۔6/ اگست (پریس نوٹ ) ممتاز ین آر آئی و صدر صدائے اُردو…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
حب الوطنی پر کلام پیش کرنے کے خواہشمند کریم نگر کے شعراء کے لئے ایک اطلاع
کریم نگر ۔ 6 اگسٹ ( پریس نوٹ) ایڈیشنل کلکٹر کریم نگر شیام پرساد لال نے مطلع کیا ہیکہ جشن پچیتھرویں یوم آزادی کے پیش نظر 16 اگسٹ کو منعقد کئے جانے والے کوی سمیلن اور مشاعرے میں شرکت کیلئے خواہش مند شعراء حب الوطنی پر مبنی اپنے کلام (جو…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
صفا بیت المال شاخ کریم نگر کی جانب سے بیوہ خواتین،معذورین،غربا،یتامیٰ میں ماہانہ وظائف کی تقسیم
مولانا محمد کاظم الحسنی صاحب ( صدر صفا شاخ کریم نگر )کی اطلاع کے بموجب صفا بیت المال شاخ کریم نگر کی جانب سے ہر ماہ شہرکے مختلف محلہ جات کی بیوہ خواتین، معذورین،غربا،یتامیٰ میں پابندی سے وظائف تقسیم کئے جاتے ہیں اسی طرح اس ماہ بھی 4 /تاریخ کودفتر…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
کورٹلہ میں ” اپنا مقام پیدا کر ” کے عنوان سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ _ انٹرنیشنل موٹیویشنل اسپیکر پونے سید سعید احمد کا خطاب
کورٹلہ _ 5 اگست ( پریس ریلیز) کورٹلہ کے اسٹار فنکشن ہال میں پہلی بار سرزمینِ کورٹلہ پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ *اپنا مقام پیدا کر* بہت ہی کم وقت میں یوں کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ صرف ایک دن کے وقت سے منعقد ہونے والا یہ ورکشاپ…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
نظام آباد کے ڈیویژن نمبر 31 کی عوام میں محمد منور علی نے عوام میں پودے تقسیم کئے
نظام آباد:5/ اگست (اُردو لیکس) منور علی انچارج کارپوریٹر ڈیویژن نمبر 31 نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے عوام کو ماحولیاتی آلودگی سے محفوظ رکھنے کیلئے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے روبہ عمل لائے جارہے ہیں ہریتا ہرم…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
فری لانس جرنلسٹس کو ایکریڈیٹیشن کارڈ دینے کا مطالبہ _ پریس کلب نظام آباد کی جانب سے ضلع کلکٹر کو یادادشت
نظام آباد:5/ اگست (اُردو لیکس) ضلع کلکٹر سی نارائن ریڈی نے کہا کہ ضلع میں کام کرنے والے تمام اہل صحافیوں کو ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایکریڈیٹیشن کمیٹی کا دوسرا اجلاس عنقریب طلب کیا جائیگا۔ مختلف صحافتی اداروں میں خدمات انجام دینے والے صحافیوں…
مزید پڑھیں »