نیشنل
- جولائی- 2025 -28 جولائی
پہلگام حملہ میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک
نئی دہلی: جموں و کشمیر میں پیر کے روز انجام دیے گئے ’آپریشن مہادیو‘ کے دوران پہلگام دہشت گرد حملے سے جڑے تین دہشت گردوں کو سیکیورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا۔ آل انڈیا ریڈیو نے اپنی ویب سائٹ پر اس کی تصدیق کی ہے اگرچہ سرکاری طور پر اب…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
کھیل کے دوران برتن میں پھنس گیا بچہ کا سر
نئی دہلی: نئے برتن سے کھیلتے ہوئے تین سالہ بچے کا سر اس میں پھنس گیا ، دو گھنٹے کی مشقت کے بعد بحفاظت برتن سے سر کو باہر نکالنے میں کامیابی حاصل کی گئی۔ یہ عجیب و غریب واقعہ اڈیشہ-آندھرا پردیش کی سرحد پر واقع ملکانگیری ضلع میں پیش…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
"خانگی ہاسپٹلس مریضوں کو اے ٹی ایم مشین سمجھ رہے ہیں” عدالت کا سخت ریمارک
نئی دہلی: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں خانگی ہاسپٹلس اور نرسنگ ہومس کے غیر انسانی رویے پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔ عدالت نے کہا کہ یہ ادارے پیسہ کمانے کی ہوس میں مریضوں کو محض "اے ٹی ایم مشین” سمجھ کر ان کا استحصال کر…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
سسرال والوں نے بیوہ بہو کو بیچ دیا۔ مہاراشٹرا میں شرمناک واقعہ
File photo ممبئی: مہاراشٹرا کے یاوت مال ضلع میں ایک نہایت افسوسناک اور غیر انسانی واقعہ پیش آیا جہاں اپنے شوہر کو کھو چکی ایک بیوہ خاتون کو سہارا دینے کے بجائے اس کے سسرال والوں نے ہی اسے فروخت کر دیا۔ یہ واقعہ ارنی پولیس اسٹیشن حدود میں…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کی 50 مسلم علماء سے ملاقات
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کی 50 مسلم علماء سے ملاقات، تمام مذاہب کو یکساں قرار دیا نئی دہلی میں جمعرات کے روز راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے 50 مسلم علماء سے ایک بند کمرہ میٹنگ میں ملاقات کی۔ ہریانہ بھون…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
ڈرائیورنگ کے دوران بس ڈرئیور رسول کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال
آندھرا پردیش کے اننامیا ضلع کے رائچوٹی ٹاؤن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں دورانِ ڈرائیونگ آر ٹی سی بس کے ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑا۔ جس کے باعث ان کا انتقال ہو گیا اطلاعات کے مطابق، کاولی سے بنگلور کی طرف روانہ ہوئی ایک سپر لگژری…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
یو ٹیوب دیکھ کر ڈائیٹ پلان۔ دبلے ہونے کی کوشش میں لڑکے کی موت
نئی دہلی ۔وزن کم کرنے کے لیے غیر صحت بخش غذا کے اصولوں پر عمل کرنے کے نتیجے میں تمل ناڈو کا 17 سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا۔ کولاشیل علاقے سے تعلق رکھنے والا شکتیشورَن مشتبہ حالات میں فوت ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کی…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
فحش مواد نشر کرنے والے او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر پابندی
نئی دہلی ۔ او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر بے لگام انداز میں دستیاب قابلِ اعتراض مواد کو روکنے کے لیے مرکزی حکومت سخت اقدامات کر رہی ہے۔ حکومت نے کچھ ایسے میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کی ہے جو فحش مواد نشر کر رہے تھے۔ (Govt Bans…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
سرکاری اسکول کی عمارت کی چھت گرنے سے 4 طلبہ کی موت – کئی طلبہ زخمی
راجستھان کے ضلع جھالاواڑ میں جمعہ کی صبح ایک المناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک سرکاری اپر پرائمری اسکول کی عمارت کی چھت اچانک منہدم ہوگئی ۔ اس حادثے میں 4 طلباء موقع پر ہلاک ہوگئے، جب کہ مزید 20 بچے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلہ سے رہا ہونے والے 11 افراد کو دوبارہ جیل ںھیجنے سے سپریم کورٹ کا انکار
سپریم کورٹ نے جمعرات کو 2006 کے ممبئی ٹرین بم دھماکوں کے مقدمے میں بمبئی ہائی کورٹ کے فیصلے پر جزوی طور پر روک لگاتے ہوئے واضح کیا کہ اس فیصلے کو کسی اور مقدمہ میں نظیر کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ مہارشٹرا حکومت کی جانب سے…
مزید پڑھیں »