نیشنل
- مئی- 2025 -5 مئی
بیٹا دسویں جماعت میں ہوا فیل ماں باپ نے منایا جشن
بنگلورو: ایک طالبعلم دسویں جماعت کے امتحانات میں فیل ہو گیا۔ اس کے دوستوں نے اس کا خوب مذاق اُڑایا لیکن اس کے والدین ذرا بھی مایوس نہیں ہوئے۔ بلکہ اپنے بیٹے کی ناکامی کو بڑے جوش و خروش سے منایا۔ انھوں نے اپنے بیٹے کو دوبارہ کوشش کر…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
وقف ترمیمی قانون پر نئے چیف جسٹس کریں گے سماعت
نئی دہلی: ملک کی سب سے بڑی عدالت میں وقف ترمیمی ایکٹ پر اگلی سماعت نئے چیف جسٹس کریں گے۔ سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 15مئی تک ملتوی کردی ہے اور آئندہ سماعت نئے چیف جسٹس وی آر گوئی کی سربراہی والی بینچ کرے گی۔ آج…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
شوہر نے بیوی کی ناک کاٹ دی
نئی دہلی: مغربی بنگال کے نادیا ضلع میں رونما چونکا دینے والے واقعہ میں شوہر نے بیوی کی ناک ہی کاٹ دی۔ شانتے پور پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع بیرپارا علاقے میں مدھو خاتون نامی خاتون اپنے شوہر باپن شیخ کے ساتھ رہا کرتی ہے۔ 2 مئی…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
کیرالا کی ہندو تنظیم سری ناراینا مانوا دھرمم ٹرسٹ وقف ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع
کیرالا کی ایک ہندو تنظیم سری ناراینا مانوا دھرمم ٹرسٹ نے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی ہے۔ ٹرسٹ کا کہنا ہے کہ یہ قانون بھارت میں مسلم برادری کے وجود کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔ ٹرسٹ نے اپنی…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
حضرت مولانا غلام محمد وستانوی کا سانحہ ارتحال
نئی دہلی ۔ بڑے ہی رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ خادم القرآن والمساجد، شیخ حضرت مولانا غلام محمد صاحب وستانوی کا آج بروز اتوار کچھ دیر قبل نتقال ہوگیا ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مولانا غلام محمد صاحب وستانوی کی دینی خدمات،…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
اج دوپہر ملک بھر میں نیٹ امتحان – 22 لاکھ سے زائد امیدواروں کی شرکت متوقع – تلنگانہ کے 72 ہزار طلبہ بھی شامل
حیدرآباد _ ایم بی بی ایس کورسز میں داخلے کے لئے ملک بھر میں نیشنل ٹیسٹنگ ایجنس کی جانب سے آج بروز اتوار دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک نیٹ امتحان منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اس اہم قومی سطح کے میڈیکل داخلہ امتحان کے لئے566 شہروں میں…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
پاکستانی خاتون سے شادی۔سی آر پی ایف جوان منیر احمد خدمات سےبرخاست
سری نگر:سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے اپنے ایک ملازم منیر احمد کو فورس سے فوری طور پر برخاست کر دیا ہے جس نے پاکستانی خاتون سے اپنی شادی کی حقیقت فورس سے چھپائی تھی۔ سی آر پی ایف کے سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
معشوقہ کے ساتھ تھا بیٹا، ماں باپ نے پکڑ لیا اور سرعام دونوں کی پٹائی کردی
معشوقہ کے ساتھ تھا، ماں باپ نے پکڑ لیا اور سرعام دونوں کی پٹائی کردی نئی دہلی: اپنے بیٹے کو محبوبہ کے ساتھ دیکھ کر والدین نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جب دونوں اسکوٹر پر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے تو والدین نے انھیں روک لیا بیٹے…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
گوا کی مندر میں بھگدڑ 6 ہلاک زائد از 50 زخمی
نئی دہلی: گوا کے علاقے شرگاؤں میں جمعہ کی شب مشہور مذہبی جلوس شری لیرائی جاترا کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم چھ افراد ہلاک اور زائد از 50 زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
نیشنل ہیرالڈ معاملہ سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو عدالت کی نوٹس
نئی دہلی۔ دہلی کی راؤز ایونیو عدالت نے نیشنل ہیرالڈ کیس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں قائد حزبِ اختلاف راہل گاندھی کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ عدالت نے ان سے اور دیگر ملزمین سے وضاحت طلب کی ہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) کی…
مزید پڑھیں »