نیشنل
- اپریل- 2025 -23 اپریل
جموں کشمیر دہشت گرد حملہ پر بیرسٹر اسد الدین اویسی کا شدید رد عمل
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے جموں و کشمیر پہگام دہشت گردانہ حملہ کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ اویسی نے اس حملے کو…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
جموں و کشمیر حملہ میں ہلاک افراد کے ناموں کی فہرست جاری
نئی دہلی: جموں کشمیر میں دہشت گرد حملہ میں ہلاک ہونے والے 26 افراد کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ شبھم دویدی | اتر پردیش سشیل نیتھانیئل | مدھیہ پردیش نیرج اُدھوانی | اتراکھنڈ این. رام چندر | کیرالہ منیش رنجن | بہار دنیش اگروال | چندی گڑھ دلیپ…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
پہلگام حملہ دہشت گردوں کی تصاویر جاری، سیکوریٹی فورسز کی وردی پہننے اور امریکی ہتھیار کے استعمال کا انکشاف
نئی دہلی: سیکیورٹی ایجنسیوں نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں منگل کو ہونے والے ہولناک حملے میں ملوث چار دہشت گردوں کی تصاویر جاری کی ہیں۔ اس حملے میں 26 سیاح ہلاک ہوئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تمام دہشت گرد لشکرِ طیبہ سے وابستہ ہیں اور خیال…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
کشمیر دہشت گرد حملہ میں آندھراپردیش کے دو افراد بھی ہلاک
جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملے میں آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں میں وشاکھاپٹنم کے رہائشی ریٹائرڈ ملازم چندر مولی اور نیلور ضلع کے کاولے علاقے سے تعلق رکھنے والے مدھوسودھن راؤ شامل ہیں …
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
پوری کشمیر وادی میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی
نئی دہلی ۔ جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردوں کے حملوں میں کئی سیاحوں کی ہلاکت کے بعد پوری کشمیر وادی میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ یہ واقعہ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں سری نگر سے کوئی 85 کلومیٹر دور پیش آیا۔ فوج، CRPF…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
سیول سروس امتحانات میں 26 مسلم امیدوار کامیاب
یوپی ایس سی سول سروسز 2024 کے نتائج منگل، 22 اپریل 2025 کو جاری کیے گئے، جن میں کامیاب ہونے والے 1,009 امیدواروں میں سے 26 مسلم امیدوار بھی شامل ہیں جنہوں نے اعلیٰ رینکس حاصل کیے۔ تاہم، کسی بھی مسلم امیدوار کو ٹاپ 25 فہرست میں جگہ نہیں…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
کشمیر میں دہشت گرد حملہ، حیدرآباد ی شخص ہلاک – بیوی بچہ کے سامنے گولیاں مارنے کی اطلاع
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے منیش رنجن آج جموں و کشمیر میں پیش آئے دہشت گردوں کے حملے میں ہلاک ہو گئے۔ دہشت گردوں نے ان پر اُس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنی بیوی اور دو بچوں کے ہمراہ موجود تھے۔ دہشت گردوں نے ان کے گھر والوں کے…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
جموں کشمیر میں دہشت گردانہ حملہ 27 ہلاک
نئی دہلی۔ جموں و کشمیر کے پہلگام میں آج ہوئے دہشت گردانہ حملہ نے ایک بار پھر اس جنت نشان کو خون آلود کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دہشت گردانہ حملے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
یونین پبلک سروس کمیشن کے سیول سروس امتحانات کے نتائج جاری – شکتی دوبے کو پہلا مقام ؛ ارم چودھری کو 40 واں رینک
آل انڈیا سروسز عہدوں پر بھرتی کے لیے یونین پبلک سروس کمیشن کی جانب سے منعقدہ سول سروسز امتحان 2024 کے فائنل نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔جس میں کشمیر کے راجوری ضلع سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر ارم چودھری کو قومی سطح پر 40 واں رینک حاصل ہوا ہے…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
ذیشان صدیقی کو جان سے مار ڈالنے کی دھمکی
مہاراشٹر کے سابق رکن اسمبلی اور این سی پی لیڈر ذیشان صدیقی کو جان سے مار ڈالنے کی دھمکی ملنے کے بعد بڑھا دی گئی ہے انھوں نے دعویٰ کیا کہ انہیں ای میل کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ مبینہ طور پر ڈی کمپنی…
مزید پڑھیں »