نیشنل
- اپریل- 2025 -27 اپریل
Sachet App کے ذریعے کسی بھی طرح کی قدرتی آفت کی صورت میں مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔ مودی
نئی دہلی ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں سے کہا کہ وہ اپنے موبائل پر Sachet App کے ذریعے کسی بھی طرح کی قدرتی آفت کی صورت میں مدد حاصل کرسکتے ہیں۔ اِس میں سیلاب، سائیکلون، چٹانوں کے ٹکڑے گرنے، سونامی،…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
پاکستانی خاتون سیما حیدر نے نریندرمودی اور یوگی آدیتیہ ناتھ سے کی یہ اپیل
نئی دہلی: پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد حکومت ہند نے پاکستانی شہریوں کو جاری ویزا خدمات معطل کر دی ہیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تمام پاکستانی شہریوں کے ویزے 27 اپریل 2025 سے منسوخ کر دیے جائیں گے اور ان سے کہا…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
پاکستانیوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ملک سے نکالا جائے: امیت شاہ
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے تمام ریاستوں کے چیف منسٹرس سے تبادلہ خیال کیا۔ ان کی جانب سے واضح طور پر کہا گیا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو تلاش کر کے ملک سے نکالا جائے اور ان کے ویزے منسوخ کیے جائیں۔ پہلگام حملے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
ہندوستانی نوجوان سے شادی کرنے والی پاکستانی خاتون سیما حیدر کا کیا ہوگا؟
نئی دہلی: پاکستان سے نیپال کے راستے اترپردیش کے شہر نوئیڈا آنے والی سیما حیدر ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ حال ہی میں جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گرد حملے کے بعد مرکزی حکومت نے ہندوستان میں مقیم پاکستانی شہریوں کو ملک چھوڑنے کا حکم…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
تمل ناڈو میں بھی مایونیز پر پابندی
نئی دہلی: ایم کے اسٹالن کی زیر قیادت تمل ناڈو حکومت نے ریاست میں کچے انڈے سے تیار کردہ مایونیز کی تیاری، پیکیجنگ، ذخیرہ اور فروخت پر ایک سال کے لیے مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈس ایکٹ 2006 (مرکزی ایکٹ 34 برائے…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
رکن اسمبلی امین الاسلام پر پاکستان کی تائید میں بیان دینے پر غداری کا مقدمہ
گوہاٹی: پہلگام میں پیش آئے دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان کی حمایت کرنے والے بیان پر آسام میں اپوزیشن پارٹی اے آئی یو ڈی ایف کے ایم ایل اے امین الاسلام کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ آسام کے چیف منسٹر ہیمنت بسوا سرما نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
ہندوؤں کو الگ کر کے گولی مار دی” معصوم بچہ نے دل دہلا دینے والے واقعہ کی بتائی تفصیلات
نئی دہلی: جموں و کشمیر کے پہلگام میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ اس حملے میں 28 افراد ہلاک ہوئے۔ انہی دہشت گردانہ واقعات کا شکار گجرات کے سورت کا ایک خاندان بھی ہوا۔ شیلش نامی شخص اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے بیوی اور بچوں کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
پہلگام دہشت گرد حملے کے بعد بھارت کا پاکستان کے خلاف بڑا قدم
پہلگام میں دہشت گرد حملے کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک بڑا اور سخت فیصلہ لیا ہے۔ بھارت نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ اپنے تمام سفارتی تعلقات مکمل طور پر منقطع کر رہا ہے۔ اس اعلان کے بعد ملک بھر میں ہلچل مچ…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
جموں وکشمیر میں دہشت گردانہ حملے کے بعد آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے احتجاجی پروگراموں پر کچھ دنوں کے لئے روک لگائی
کشمیر میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے میں کئی افراد کی جانیں چلی گئیں اور متعدد افراد شدید طور پرزخمی ہو گئے۔ جس پر بورڈ کے صدر نے فوری طور پر ایک تعزیتی بیان جاری کیا ہے ، تاہم بورڈ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ مرنے والے خاندانوں…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
جموں کشمیر دہشت گرد حملہ پر بیرسٹر اسد الدین اویسی کا شدید رد عمل
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے جموں و کشمیر پہگام دہشت گردانہ حملہ کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ اویسی نے اس حملے کو…
مزید پڑھیں »