نیشنل
- نومبر- 2024 -4 نومبر
بڑے جھولے cross wheel سے گر کر لڑکی ہلاک ساتھی زخمی۔ آندھراپردیش میں دلخراش حادثہ
حیدرآباد ۔ ریاست آندھرا پردیش میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں اونچے جھولے سے گر کر ایک لڑکی کی موت ہو گئی جبکہ اس کی ساتھی زخمی بتائی گئی ہے۔یہ واقعہ کل اتوار کو ضلع تروپتی کے تر چنور روڈ پر واقع شلپا رامم میں پیش آیا۔ …
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
جھارکھنڈ میں یونیفارم سیول کوڈ اور این آرسی نافذ نہیں ہوگا: چیف منسٹر کا اعلان
نئی دہلی: چیف منسٹر جھارکھنڈ ہیمنت سورین نے کھلے لفظوں میں کہا کہ جھارکھنڈ میں یونیفارم سیول کوڈ اور این آر سی نہیں نافذ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سماج کو توڑنے کی سوچ رکھنے والی بی جے پی کی دال گلنے نہیں دی جائے گی۔ جھارکھنڈ میں صرف…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
یوگی ادتیہ ناتھ کو مار ڈالنے کی دھمکی دینے کے الزام میں 24 سالہ لڑکی گرفتار
ممبئی – 3 نومبر ( اردو لیکس) اممبئی پولیس نے ایک 24 سالہ لڑکی کو اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف دھمکی آمیز پیغام بھیجنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس پیغام میں کہا گیا تھا کہ اگر انہوں نے دس دن کے اندر…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
آتشبازی پر دل کے مریض کا اعتراض۔ نوجوانوں نے پیٹ پیٹ کر کردیا قتل
نئی دہلی: ریاست ہریانہ کے فرید آباد کے سیکٹر 18 علاقپ میں آتشبازی کے مسلہ پر ہوئے جھگڑے میں ایک شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔ مرحوم کی عمر تقریباً 65 سال تھی۔پولیس کو دی گئی شکایت میں متوفی کے بیٹے ونود رائے نے بتایا کہ وہ…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
بابا صدیقی کی طرح قتل کردینے یوگی ادتیہ ناتھ کو ملی دھمکی – ممبئی ٹریفک پولیس کو ملا دھمکی کا پیغام
ممبئی – 3 نومبر ( اردو لیکس) ممبئی ٹریفک پولیس کو اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کو جان سے مار دینے کی مبینہ دھمکی موصول ہونے کے بعد حکام اور سیکیورٹی ایجنسیاں ہائی الرٹ ہوگئی ہیں۔ یہ دھمکی واٹس ایپ کے ذریعے ایک نامعلوم نمبر سے بھیجی…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
چندرا بابو نائیڈو کو "kiss” کرنے خاتون کی کوشش
حیدرآباد ۔ چیف منسٹر آندھراپردیش چندرا بابو نائیڈو کو آج ایک خاتون نے بوسہ لینے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ ضلع انکا پلی میں پیش آیا۔ چیف منسٹر آندھراپردیش ضلع کے دورے پر تھے، اس موقع پر انہیں دیکھنے اور ان سے ملاقات کیلئے پارٹی کارکنوں اور ان کے حامیوں…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
دارالعلوم دیوبند کے نام سے نقلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس
نئی دہلی ۔ دارالعلوم دیوبند کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ ادارے کا سوشل میڈیا پر کوئی آفیشل اکاؤنٹ نہیں ہے، مگر کچھ افراد دارالعلوم دیوبند کے نام سے فرضی اکاؤنٹس بنا کر ان کے ذریعہ مختلف پوسٹس کر رہے ہیں۔ ان پوسٹس کو دارالعلوم دیوبند کے پیغام…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
اترپردیش: خاتون امیدوار نسیم سولنکی نے مندر میں چڑھایا پانی اور جلایا چراغ۔ امیدوارہ کے خلاف فتویٰ جاری۔ پجاریوں نے بھی مندر کو دھویا
نئی دہلی: اترپردیش کی سیساماؤ اسمبلی نشست سے سماج وادی پارٹی امیدوار نسیم سولنکی تنازعہ میں گھر چکی ہیں۔ آل انڈیا مسلم جماعت کے قومی صدر مولانا مفتی شہاب الدین رضوی بریلوی نے مندر میں پوجا کے معاملے میں ان کے خلاف فتویٰ جاری کیا ہے۔ واضح رہے کہ…
مزید پڑھیں » - اکتوبر- 2024 -31 اکتوبر
جئے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار پر کھانا نہیں دیا گیا۔ ممبئی میں فرقہ پرستی کی انتہا کا واقعہ
ممبئی کے ایک ہاسپٹل کے باہر ایک این جی او کی جانب سے لگائے گئے کھانے کے اسٹال پر ایک مسلم خاتون کو ’جے شری رام‘ کا نعرہ نہ لگانے پر مبینہ طور پر کھانا دینے سے انکار کر دیا گیا۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو، جو سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
پٹاخوں سے بھرا تھیلہ پھٹ پڑا – بائیک سوار نوجوان ہلاک دیگر 6 زخمی
دیپاولی کے موقع پر اندھراپردیش کے ایلور شہر میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک شخص ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ شہر کے مشرقی محلے میں اس وقت پیش آیا، جب تین نوجوان ایک بائیک پر پٹاخوں سے بھرا تھیلہ لے کر جا رہے تھے…
مزید پڑھیں »