نیشنل
- نومبر- 2024 -7 نومبر
فلم اداکار متھن چکرورتی کی مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کیس درج
نئی دہلی ۔ مشہور فلم اداکار متھن چکرورتی کے خلاف مسلمانوں کے تعلق سے اشتعال انگیز تقریر کرنے کے معاملے میں مغربی بنگال میں کیس درج کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق متھن چکرورتی نے ایک عوامی جلسہ یا پروگرام میں یہ بیان دیا تھا "تم ہمارا ایک پھل کاٹو…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
حضرت مولانا ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی صاحب سجادہ نشین روضۂِ بزرگ گلبرگہ شریف کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد۔حضرت مولانا ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی صاحب سجادہ نشین روضۂِ بزرگ گلبرگہ شریف کی اب سے کچھ ہی دیر قبل روح پرواز ہوگئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق قلب پر حملہ کے باعث وہ ہاسپٹل میں زیر علاج تھے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ حضرت مولانا ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
بلڈوزر کاروائی پر سپریم کورٹ نے کی یوگی حکومت کی سرزنش 25 لاکھ معاوضہ ادا کرنے کا دیا حکم
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت کی سرزنش کی اور حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ قانونی اور انسانی حقوق کے اصولوں کی پاسداری کرے۔ یہ تبصرہ اُس وقت سامنے آیا جب عدالت نے ایک درخواست پر سماعت کی جس میں ایک شہری…
مزید پڑھیں » - 6 نومبر
ڈرائیونگ کے دوران بس ڈرائیور کی ہارٹ اٹیک سے موت – چوکس کنڈیکٹر نے فوری اسٹرینگ سنبھال کر مسافروں کی جان بچالی
بنگلور میں نیلامنگلا سے دساناپور کی جانب جانے والی آر ٹی سی بس میں ایک افسوسناک اور حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔ بس کے ڈرائیور، کرن کمار کو دورانِ ڈرائیونگ اچانک دل کا دورہ پڑا جس کے سبب وہ موقع پر ہی اپنی سیٹ پر بے ہوش ہوگئے اور بعد…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
اترپردیش کے دینی مدارس میں زیر تعلیم طلبا کو بڑی راحت۔ سپریم کورٹ نے الہٰ آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ کو کالعدم قراردیا
نئی دہلی: ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے اترپردیش مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو آئینی قرار دیتے ہوئے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کو کالعدم قراردیا۔ عدالت کے اس فیصلہ کے نتیجہ میں ریاست کے 16 ہزار مدارس میں زیر تعلیم17 لاکھ طلباء کو راحت حاصل…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
کھیلنے کے دوران کار کے دروازے لاک ہوگئے ؛ دم گھٹنے سے 4 بچوں کی موت
گجرات کے ضلع امریلی میں ایک المناک حادثہ پیش آیا، جس میں چار معصوم بچے کار میں کھیلتے ہوئے موت کی نیند سوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بچوں کے والدین کھیتوں میں کام پر گئے ہوئے تھے۔ شام کو جب والدین اور کار کے مالک واپس لوٹے…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
اتراکھنڈ کے الموڑا ضلع میں بس کھائی میں گر پڑی – 36 افراد ہلاک
اتراکھنڈ کے ضلع الموڑا میں پیش آنے والے بس حادثے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے ۔ ضلعی حکام کے مطابق، 45 سیٹوں والی مسافر بس آج صبح مارچولا کے مقام پر 200 میٹر گہری کھائی میں اس وقت گر پڑی ، جب بس گڑھوال کے پاوری سے کماؤں کے رام…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
وقف بل کے خلاف اسمبلی میں قرار داد منظور کرنے تلگودیشم حکومت سے سید سعادت اللہ حسینی کا مطالبہ
جماعت اسلامی کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے وجئے واڑہ میں وقف تحفظ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آندھراپردیش کے عوام سے اپیل کی کہ وہ موجودہ وقف بل کومسترد کریں۔انہوں نے اس تحفظ وقف کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ وقف بل ریاستوں کے حقوق کو ختم کرتا…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
تلگو دیشم , وقف ایکٹ میں مسلمانوں کے مفادات کے خلاف کسی بھی ترمیم کی حمایت نہیں کرے گی
وجے واڑہ – 4 نومبر ( اردو لیکس) اندھراپردیش میں تلگو دیشم پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کے شیوناتھ نے کہا ہے کہ تلگو دیشم وقف ایکٹ میں مسلمانوں کے مفادات کے خلاف کسی بھی ترمیم کی حمایت نہیں کرے گی۔ آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو مذہبی ہم آہنگی…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
بڑے جھولے cross wheel سے گر کر لڑکی ہلاک ساتھی زخمی۔ آندھراپردیش میں دلخراش حادثہ
حیدرآباد ۔ ریاست آندھرا پردیش میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں اونچے جھولے سے گر کر ایک لڑکی کی موت ہو گئی جبکہ اس کی ساتھی زخمی بتائی گئی ہے۔یہ واقعہ کل اتوار کو ضلع تروپتی کے تر چنور روڈ پر واقع شلپا رامم میں پیش آیا۔ …
مزید پڑھیں »