نیشنل
- اکتوبر- 2024 -31 اکتوبر
پٹاخوں سے بھرا تھیلہ پھٹ پڑا – بائیک سوار نوجوان ہلاک دیگر 6 زخمی
دیپاولی کے موقع پر اندھراپردیش کے ایلور شہر میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک شخص ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ شہر کے مشرقی محلے میں اس وقت پیش آیا، جب تین نوجوان ایک بائیک پر پٹاخوں سے بھرا تھیلہ لے کر جا رہے تھے…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
سابق ہندوستانی کرکٹر گوتم گمبھیر کو عدالت سے لگا جھٹکا۔ عدالت نے دھوکہ دہی معاملہ کی از سر نو تحققیات کی دی ہدایت
نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت کے حکم کے بعد سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ عدالت نے دھوکہ دہی کے معاملہ میں نئے سرے سے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے فلیٹ خریداروں کے ساتھ مبینہ دھوکہ دہی کے معاملے میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم…
مزید پڑھیں » - 31 اکتوبر
” میرے مسکرانے کی وجہ تم ہو” ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پوسٹ
حیدرآباد: سابق ہندوستانی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے 30 اکتوبر 2024 کو اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی سالگرہ منائی۔ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی سالگرہ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ انھوں نے اپنے بیٹے کی چھٹویں سالگرہ پر ایک انسٹاگرام اسٹوری بھی بنائی جس میں تصاویر، ویڈیوس…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
ملعون یتی نرسگھانند 26دن بعد پولیس نظر بندی سے آزاد – پھر اگلا مسلمانوں کے خلاف زہر
لکھنؤ – 30 اکتوبر ( اردو لیکس) اترپردیش کے غازی آباد کی ڈاسنا مندر کا مہنت ملعون یتی نرسگھانند 26 دن بعد پولیس کی نظر بندی کے بعد رہا کردیا گیا ۔اپنی رہائی کے بعد ملعون یتی نرسگھانند منگل کو ڈاسنا مندر پہنچ گیا اور آج اس نے ایک پھر…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
سلمان خان کو پھر جان سے مارنے کی دھمکی
ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق، 29 اکتوبر کو ٹریفک کنٹرول کو ایک میسج موصول ہوا جس میں ایک نامعلوم شخص نے سلمان خان کا ذکر کرتے ہوئے دھمکی دی۔ ذرائع کے…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
سلمان خان اور ذیشان صدیقی کو جان سے مارنے کی دھمکی
ممبئی: این سی پی کے لیڈر اور مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا سیدیقی کے فرزند ذیشان صد یقی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سلمان خان کو بھی دھمکی دی گئی ہے اور اس معاملے میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
مندر میں آتشبازی کے دوران دھماکہ 150 زخمی۔ کیرالہ میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست کیرالہ کے ضلع کاسرگوڈ کے نیلیشورم کے قریب واقع ایک مندر میں دھماکہ ہوا جہاں دیوالی کی تقریبات کے دوران آتش بازی کی گئی۔ آتش بازی کے دوران ایک بڑا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 150 سے زائد لوگ زخمی ہوئے، جن میں سے آٹھ کی حالت…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
ہندوستان میں جلد ہوسکتی ہے مردمشماری
نئی دہلی: مرکزی حکومت کی جانب سے ملک میں مردم شماری کیلئے اقدامات کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے سال سے مردم شماری کے عمل کا آغاز ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ مردم شماری 2025 سے شروع ہو گی جو سال 2026 تک جاری رہے…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
ممبئی باندرہ ریلوے اسٹیشن میں بھگدڑ 9 زخمی
ممبئی: ممبئی میں واقع ویسٹرن ریلوے کے باندرہ ٹرین ٹرمینس پر گورکھپور ایکسپریس کی روانگی سے قبل بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثے میں 9 مسافر زخمی ہوگئے۔ ویسٹرن ریلوے کے ذرائع کے مطابق، باندرہ ٹرمینس اسٹیشن پر بھگدڑ کے واقعہ میں کم از کم 9 افراد زخمی ہوئے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
ملعون نرسنگھانند پر موت کا خوف طاری _ گستاخی کے بعد جاری کیا پہلا ویڈیو
اترپردیش کے غازی آباد میں واقع ڈاسنا مندر کا مہنت ملعون یتی نرسنگھانند نے الہ آباد ہائی کورٹ میں اس کے خلاف درخواست دائر کرنے کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ سے اپیل کی ہے کہ اسے …
مزید پڑھیں »