نیشنل
- اگست- 2024 -20 اگست
جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں زلزلے کے جھٹکے
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں منگل کی صبح 4.9 اور 4.8 کی شدت کے دو مسلسل جھٹکے محسوس کئے گئے۔ رچرڈ اسکیل پر 4.9 شدت کا پہلا زلزلہ صبح 6:45 کے قریب آیا۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
خریدار ہوشیار، مارکیٹ میں سمنٹ سے بنے نقلی لہسن کی فروخت۔ مہاراشٹرا میں چونکا دینے والا واقعہ
نئی دہلی۔ مارکیٹ میں نہ جانے کتنے نقلی پروڈکٹس فروخت کیے جا رہے ہیں تازہ طور پر نقلی لہسن کا پردہ فاش ہوا ہے۔ ریاست مہاراشٹرا کے اکولا شہر کے بجوریہ نگر میں نقلی لہسن بیچنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پولیس کہ ریٹائرڈ ملازمسبھاش پاٹل کی بیوی نے…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
کروڑ پتی صفائی کرمچاری۔ 9 لکژری کاروں کا مالک
نئی دہلی: اتر پردیش کے گونڈا ضلع میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ گونڈہ ضلع میں ایک صفائی کرمچاری کے کروڑوں روپے کی جائیداد کا انکشاف ہوا ۔ اس واقعہ کے منظر عام آنے کے بعد حکام بھی حیرت زدہ رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سنتوش…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی _ مسلمانوں کا شدید احتجاج
اورنگ آباد _ مہاراشٹرا کے اورنگ آباد شہر میں جمعہ کو اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب مسلمانوں کا ایک گروپ پولیس اسٹیشن کے روبرو جمع ہو گیا اور پیغمبر اسلام کی شان میں قابل اعتراض ریمارکس کرنے والے ایک ہندو مذہبی لیڈر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ مسلمان…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
جموں و کشمیر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری _ جموں و کشمیر میں تین مرحلوں میں ہوگی پولنگ
نئی دہلی _ 16 اگست ( اردولیکس ڈیسک) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جمعہ کو جموں و کشمیر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔جموں و کشمیر میں تین مرحلوں میں اسمبلی انتخابات ہوں گے جس میں پہلا مرحلہ 18 ستمبر، دوسرا مرحلہ 25 ستمبر اور آخری اور…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
مہاراشٹرا میں اسمبلی انتخابات سے قبل لگا بی جے پی کو دھکہ
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا میں جاریہ سال کے اواخر میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ ایسے میں بی جے پی کو ریاست میں زبردست دھکہ لگا ہے۔ حلقہ بھنڈارا کے رکن پارلیمنٹ شیشو پال پاٹلے نے زعفرانی پارٹی کا دامن چھوڑ دیا اور کانگریس کا ہاتھ تھام لیا ہے۔وہ کانگریس…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
کولکتہ کے آر جی کار ہاسپٹل پر مشتمل ہجوم کاحملہ _ خاتون ڈاکٹر کی عصمت ریزی اور قتل کے خلاف ہاسپٹل میں توڑ پھوڑ
کولکتہ _ کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کیمپس میں مشتعل افراد نے توڑ پھوڑ کی اور تباہی مچادی۔ اس موقع پر ہاسپٹل کی املاک کو تباہ کر دیا گیا۔ مظاہرین نے وہاں نظر آنے والی گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو مشتعل…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ملک کو سیکولر سیول کوڈ کی ضرورت _ موجودہ سیول کوڈ ایک فرقہ وارانہ سیول کوڈ : پرچم کشائی کے بعد لال قلعہ سے وزیراعظم کا خطاب
نئی دہلی _ 15 اگست ( اردولیکس) یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم مودی نے لال قلعہ کی فصیل سے سیکولر سیول کوڈ کی ضرورت پر زور دیا ۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ مذہب کے نام پر ملک کو تقسیم کرنے والے قوانین کو ہٹا دینا چاہیے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
پریشر کوکر دھماکہ سے پھٹ پڑا ایک ہلاک۔ بنگالورو میں حادثہ
بنگالورو۔ ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگالورو میں پریشر کوکر دھماکہ سے پھٹ پڑا جس کے نتیجے میں جہاں ایک شخص ہلاک ہو گیا وہیں دوسرا زخمی بتایا گیا ہے۔ یہ واقعہ جے پی نگر علاقے میں اڑپی اپہار ریسٹورنٹ کے قریب کل پیش آیا۔ مہلوک اور زخمی دونوں کا…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
حج سیزن 2025 کے لئے درخواست فارم داخل کرنے کا عمل شروع _ 9 ستمبر تک داخل کرسکتے ہیں درخواستیں
حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2025 کے عازمین سے درخواستیں طلب کی ہیں 13 اگست سے درخواست فارم داخل کرنے کا عمل شروع ہو گیا جو 9 ستمبر 2024 تک جاری رہے گا۔مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اور پارلیمانی امور کرن رجیجو نے منگل کو حج فارم…
مزید پڑھیں »