نیشنل
- اگست- 2024 -14 اگست
درندہ صفت شوہر نے موٹر سائیکل سے باندھ کر بیوی کو گھسیٹا۔ راجستھان میں غیر انسانی واقعہ
نئی دہلی۔ راجستھان کے ناگور ضلع میں غیر انسانی واقعہ پیش آیا جس کا تاخیر سے علم ہوا۔ ایک درندہ صفت شخص نے جو نشے میں دھت تھا اپنی بیوی کو مار پیٹ کر اسے موٹر سائیکل سے باندھ دیا اور گھسیٹتا ہوا گاؤں بھر میں گھمایا اس ویڈیو…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
مدھیہ پردیش کے کالجس میں پڑھائی جائیں گی آرایس ایس قائدین کی لکھی کتابیں!
نئی دہلی: ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک نیا تنازعہ شروع ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کے کالجس میں اب طلبا کو آر ایس ایس قائدین کے ذریعہ تحریر کردہ کتابوں کو پڑھائے جانے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ اس فیصلہ…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
بہار کی ایک مندر میں بھگدڑ مچ جانے سے 7 افراد ہلاک _ درجنوں زخمی
بہار کے جہان آباد میں اتوار کی دیر رات دیر گئے ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ مخدوم پور کے وناور میں سدھیشور ناتھ مندر کے باہر بھگدڑ میں 7 لوگوں کی موت ہو گئی۔ یہ تمام لوگ آج پیر کو مندر میں پانی چڑھانے کی رسم انجام دینے پہنچے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
بی جے پی ‘رام’ کو صرف اپنے فائدے کیلئے استعمال کررہی ہے: ادھو ٹھاکرے
ممبئی: شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق چیف منسٹر اُدھو ٹھاکرے نے مرکز کی مودی حکومت پر زبردست تنقید کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ بی جے پی سے آزاد ‘رام’ دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ انہوں نے میری پارٹی، میرا انتخابی نشان چوری…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
خاتون پہلوان ونیش پھوگٹ دو چار کپڑے اتار دیتی تو وزن کم ہوجاتا، بی جے پی لیڈر کے اس شرمناک تبصرہ پر لوک گلوکار نے کہا” آخ تھو”
نئی دہلی: ہندوستانی نامور خاتون پہلوان ونیش پھوگٹ کو پیرس اولمپکس 2024 میں 100 گرام وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے نااہل قرار دے دیا گیا تھا جس کے بعد ملک کے اندر اور بیرون ملک سے ردعمل سامنے آرہا ہے۔ اس دوران بی جے پی کے ایک لیڈر کی…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
بی جے پی کے پاس کوئی مسلم رکن پارلیمنٹ نہیں، وہ کیسے وقف بورڈ پر بل بنارہے ہیں؟ کانگریس کا چبھتا ہوا سوال
نئی دہلی۔ حکمران جماعت کے پاس نہ تو لوک سبھا میں کوئی مسلم ارکان پارلیمنٹ ہے اور نہ ہی راجیہ سبھا میں کوئی مسلم رکن ہے وہ کسی سے بات چیت کیے بغیر وقف بورڈ پر قانون بنا رہے ہیں، یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟ یہ سوال کانگریس…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
کانگریس لیڈر و سابق وزیر خارجہ نٹور سنگھ کا انتقال
کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر خارجہ نٹور سنگھ کا طویل علالت کے بعد ہفتہ کی رات انتقال ہوگیا۔اس کی عمر 93 سال تھی نٹور سنگھ نے گروگرام کے میدانتا ہاسپٹل میں آخری سانس لی۔ ان کی آخری رسومات کل 12 اگست دہلی کے لودھی روڈ شمشان گھاٹ میں…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
کرناٹک میں تنگبھدرا ڈیم کا ایک دروازہ پانی میں بہہ گیا _ آندھراپردیش کے کرنول ضلع میں چوکسی
کرنول _ کرناٹک کے ہوسپیٹ میں تنگھدرا ڈیم کا 19 واں گیٹ سیلاب میں بہہ گیا۔ جس کے نتیجے میں اب تک لاکھوں کیوسک پانی ضائع ہو چکا ہے۔ 19 واں گیٹ اس وقت ٹوٹ گیا اور بہہ گیا جب ہفتے کی رات 11 بجے گیٹ بند کیے جا رہے…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
جھونپڑی میں رہنے والے مسلمانوں پر بنگلہ دیشی درانداز کہہ کر حملہ کیا گیا _ اترپردیش میں ہندو رکھشا دل کی دہشت گردی
لکھنو _ 11 اگست ( اردولیکس ڈیسک) دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے ایک گروپ نے غازی آباد میں ایک ریلوے اسٹیشن کے قریب رہنے والے مسلمانوں پر بنگلہ دیشی درانداز ہونے کا الزام لگاتے ہوئے حملہ کیا۔یہ حملہ، ہندو رکھشا دل کے ارکان نے کیا، جس میں کئی مسلمان…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
جمعیۃعلماء ہند کے وفدکا وائناڈ کے متاثرہ علاقوں کا دورہ _ ناظم عمومی کی قیادت میں وفد نے متاثرین سے ملاقات کی اورجان وما ل کے نقصان کا جا ئزہ لیا
نئی دہلی: 10/اگست( پریس نوٹ) گزشتہ 26/جولائی کو شروع ہوئی طوفانی بارش سے کیرالاکے وائناڈضلع میں جو بھیانک تباہی ہوئی ہے لفظوں میں بیان نہیں کیاجاسکتا، چھ سوسے زیادہ لوگوں کی موتیں ہوچکی ہیں اورہزاروں لوگوں کو بے گھر ہوناپڑاہے، راحت رسانی کا کام مسلسل جاری ہے، لیکن جس طرح…
مزید پڑھیں »