نیشنل
- اگست- 2024 -24 اگست
ممبئی سے حیدرآباد آنے والا خانگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
ممبئی سے حیدرآباد آنے والا ایک خانگی ہیلی کاپٹر ہفتہ کو پونے ضلع کے پوڈ گاؤں میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ چاروں مسافر اس حادثے میں بچ گئے ۔ تاہم انہیں چوٹیں آئیں ۔ پنکج دیشمکھ، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پونے رورل نے بتایا…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
آسام میں 14 سالہ طالبہ کا گینگ ریپ۔ متاثرہ زخمی حالت میں نیم برہنہ پائی گئی۔ شرمناک واقعہ کے خلاف برہم ہجوم سڑکوں پر نکل آیا
نئی دہلی۔ ملک بھر میں عصمت ریزی کے واقعات میں اضافہ کے خلاف جہاں عوام میں برہمی کی لہر پائی جاتی ہے وہیں اس طرح کے واقعات تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔ کولکتہ لیڈی ڈاکٹر عصمت ریزی اور قتل کا واقعہ ابھی تازہ ہی تھا کہ دہلی…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
مجھے ہر ماہ گزارے کیلئے 6 لاکھ روپے دو _ طلاق شدہ خاتون کے مطالبہ پر عدالت برہم ؛ خواہشات پورا کرنے کے لئے خود سے کمانے کا دیا مشورہ
بنگلورو _ 22 اگست ( اردولیکس) کرناٹک ہائی کورٹ نے طلاق کے بعد ایک خاتون کی جانب سے شوہر سے ہر ماہ گزارے کے لئے 6.16 لاکھ روپے مانگے پر شدید برہمی ظاہر کی اور کہا کہ گزارے کی رقم مانگنے کا یہ کوئی طریقہ نہیں ہے اور کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
دہلی کے ایک پارک میں دن دہاڑے لڑکی کا گینگ ریپ
نئی دہلی: کولکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کی عصمت ریزی اور قتل کی وجہہ سے پورا ملک برہم ہے اور مختلف مقامات پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اس دوران دہلی میں ایک لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ کے مطابق اس پر ظلم کرنے…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
آسام میں اب قاضی نہیں حکومت کرے گی شادی !
نئی دہلی: ریاست آسام میں مسلمانوں کی شادیوں کے تعلق سے اہم فیصلہ لیاہے۔ 21 اگست کو آسام کابینہ میں ’مسلم شادی رجسٹریشن بل 2024‘ کو منظوری دے دی گئی۔ اس بل کو منظوری ملنے سے مسلمانوں کی شادی کے لیے رجسٹریشن کا اختیار قاضی سے چھن جائے گا…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
آندھراپردیش کی فارما کمپنی میں ریکٹر کے پھٹ پڑنے سے 16افراد ہلاک _ درجنوں افراد زخمی
آندھراپردیش میں ایک فارما کمپنی کی ری ایکٹر پھٹ پڑنے سے 16 افرادکی موت ہوگئی جب کہ 30 سے زائد دیگر افراد زخمی ہیں۔ یہ حادثہ انکاپلی ضلع کے اچوتھا پورم فارما ایس ای زیڈ میں چہارشنبہ کی دوپہر پیش آیا۔ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ نعشوں کے پرخچے اڑگئے۔…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس لیڈر کی دل کا دورہ پڑنے سے موت
بنگلورو پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے ایک لیڈر کی موت ہوگئی۔ متوفی کانگریس لیڈر کی شناخت سی کے روی چندرن کی حیثیت سے ہوئی ہے انھیں اس وقت دل کا دورہ پڑا جب وہ کرناٹک کے چیف منسٹر سدارامیا کے خلاف قانونی چارہ…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
اجمیر میں 100 سے زائد طالبات کی اجتماعی عصمت ریزی۔ ملزمین کو عمر قید کی سزا
نئی دہلی: راجستھان کے اجمیر میں برہنہ تصاویر حاصل کرکے ان تصاویر کو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر 100 سے زائد طالبات کی اجتماعی عصمت ریزی کے تین دہائیوں قدیم معاملہ میں آج عدالت نے اپنا فیصلہ سنادیا۔ یہ شرمناک واقعہ سال 1992 میں پیش آیا جب اجمیر کی…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
مہاراشٹرا کے تھانے ضلع میں چار سالہ دو بچیوں کے ساتھ اسکول میں جنسی زیادتی کا واقعہ _ سینکڑوں سرپرستوں کا ریلوے اسٹیشن پر احتجاج
ممبئی _ 20 اگست ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے تھانے ضلع کے ایک اسکول میں دو چار سالہ بچیوں کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے واقعہ کے خلاف سینکڑوں مشتعل والدین اور مقامی لوگوں نے کی صبح 8 بجے کے قریب بدلا پور ریلوے اسٹیشن پر پٹریوں پر آگئے اور…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں زلزلے کے جھٹکے
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں منگل کی صبح 4.9 اور 4.8 کی شدت کے دو مسلسل جھٹکے محسوس کئے گئے۔ رچرڈ اسکیل پر 4.9 شدت کا پہلا زلزلہ صبح 6:45 کے قریب آیا۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے کہا کہ…
مزید پڑھیں »