نیشنل
- جون- 2024 -30 جون
پونے کے قریب ایک آبشار میں مسلم خاندان کے 5 افراد پانی میں بہہ گئے _ دل دہلا دینے والا واقعہ
ممبئی _ 30 جون ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے پونے کے لونا والا علاقے میں بھوشی ڈیم کے بیک واٹر کے پاس واقع آبشار میں مسلم خاندان کے 5 افراد پانی میں بہہ گئے جن میں ایک خاتون، دو لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں۔ اس واقعہ میں 40…
مزید پڑھیں » - 30 جون
چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کے دوران نوجوان لڑکی پھسل کر گر پڑی۔۔۔ اس کے بعد کیا ہوا
حیدرآباد _ 30 جون ( اردولیکس ڈیسک) جھارکھنڈ کے رانچی میں جمعہ کے روز ایک چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کے دوران ایک 21 سالہ لڑکی پلیٹ فارم سے پھسل کر پٹریوں پر گر پڑی ۔ جسے سیکورٹی عملہ نے بچا لیا مونیکا کماری نامی لڑکی تمل…
مزید پڑھیں » - 30 جون
وحدت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا عطاء الرحمن وجدی کا سانحہ ارتحال
نئی دہلی _ 30 جون ( اردولیکس ڈیسک) وحدت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا عطاء الرحمن وجدی کا ہفتہ کو اتراکھنڈ کی دارالحکومت دہرادون کے میکس ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ مولانا عطاء الرحمن وجدی بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے صدر بھی تھے کو دہرادون کے ہاسپٹل میں مختصر…
مزید پڑھیں » - 29 جون
نیٹ NEET برخواست کیا جائے یہ امتحان طلباء پر غیر ضروری دباو۔مودی کو مکتوب
نئی دہلی: تمل ناڈو کے چیف منسٹر اسٹالن نے میڈیکل کی تعلیم کیلئے لازمی مسابقتی امتحان (NEET) کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے وزیراعظم نریندرمودی، قائد اپوزیشن راہل گاندھی سمیت 8 ریاستوں کے چیف منسٹرس کو اس سلسلے میں مکتوب روانہ کیا ہے۔ ساتھ ہی انھوں…
مزید پڑھیں » - 29 جون
اسد الدین اویسی کے گھر پر حملہ۔ مقدمہ درج
نئی دہلی۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و ڑکن پارلیمنٹ حیدرآباد کی دہلی میں واقع قیام گاہ پر حملہ کے معاملہ میں دہلی پولیس نے مقدمات درج کر لیا ہے۔ پولیس عہدیداروں نے بتایا کہ اس معاملے میں پارلیمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند…
مزید پڑھیں » - 29 جون
دہلی میں یوم افریقہ، ڈاکٹر تسنیم شریف کی شرکت
نئی دہلی۔27 جون (پریس نوٹ) وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے کہا ہے کہ ہندوستان افریقہ کو ایک فطری شراکت دار کی حیثیت سے دیکھتا ہے اور اسے اولین ترجیح دے گا۔ جئے شنکر نے دہلی میں یوم افریقہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 28 جون
رات کا کھانا کھانے کے بعد مدرسہ کی کئی لڑکیاں بیمار _ دوران علاج ایک لڑکی کی موت ؛ رشتہ داروں کا احتجاج
حیدرآباد _ 28 جون ( اردولیکس ) آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں لڑکیوں کے ایک مدرسہ میں رات کا کھانا کھانے کے بعد چند لڑکیاں بیمار پڑ گئیں۔جنھیں ہاسپٹل منتقل کردیا گیا جہاں ایک لڑکی کی دوران علاج موت ہوگئی۔ یہ واقعہ وجئے واڑہ کے اجیت سنگھ نگر میں…
مزید پڑھیں » - 28 جون
دہلی ایئرپورٹ چھت منہدم واقعہ میں ایک شخص ہلاک ؛ 6 دیگر زخمی
دہلی _ 28 جون ( اردولیکس ڈیسک) دہلی میں واقع اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمنل 1 کی بھاری بھرکم چھت کا بڑا حصہ اور پلرس منہدم ہو گئے ۔ اس حادثہ میں جہاں کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا وہیں ایک شخص ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں جو…
مزید پڑھیں » - 28 جون
دہلی ایرپورٹ کی بھاری بھرکم چھت کا بڑا حصہ منہدم۔ 6 زخمی گاڑیوں کو پہنچا نقصان
نئی دہلی ۔ دہلی این سی آر میں زبردست بارش کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران بارش کی وجہ سے دہلی میں واقع اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمنل 1 کی بھاری بھرکم چھت کا بڑا حصہ اور پلرس منہدم ہو گئے۔ اس حادثہ میں جہاں کئی گاڑیوں کو نقصان…
مزید پڑھیں » - 28 جون
بیرسٹر اویسی کی قیامگاہ پر حملہ کرنے والا ایک شخص مرکزی وزیر بنڈی سنجے اور ملعون راجا سنگھ کا حامی نکلا
حیدرآباد _ 28 جون ( اردولیکس) دہلی میں جمعرات کی رات صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی سرکاری قیامگاہ پر حملہ کرنے والا مرکزی وزیر بنڈی سنجے اور ملعون رکن اسمبلی راجا سنگھ کا حامی نکلا ۔ جس نے گزشتہ رات بیرسٹر اویسی کی…
مزید پڑھیں »