نیشنل
- جولائی- 2024 -2 جولائی
نماز پڑھنے پر مجرم کی موت کی سزا عمر قید میں تبدیل _ ہندوستان کی ایک ہائی کورٹ کا فیصلہ
نئی دہلی _ 2 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) نابالغ لڑکی کا ریپ اور قتل کرنے والے 36 سالہ ملزم کو روزانہ نماز پڑھنے اور اللہ سے گڑ گڑا کر دعا کرنے کی وجہ سے عدالت نے اس کو سنائی گئی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
مہاراشٹرا میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ ہنوز جاری۔اسمبلی میں ابو عاصم کا خطاب
ریاض ۔ کے این واصف مہاراشٹرا میں اقلیتوں، خصوصاُ مسلم کمیونٹی کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک اور کھلا ظلم و تشدد ہورہا ہے۔ یہ بات ریاستی صدر و رکن مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی ابو عاصم آعظمی نے کہی۔ وہ گورنر کے خطاب پر اظہار تشکر کے مباحثہ میں لے رہے…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
پارلیمنٹ میں راہل گاندھی کی تقریر کا بڑا حصہ حذف۔ بی جے پی کے اقلیتوں کے ساتھ رویہ کا بیان بھی ریکارڈ سے ہٹا دیا گیا
نئی دہلی۔ قائد اپوزیشن راہل گاندھی کی جانب سے کل پارلیمنٹ میں کی گئی تقریبا 100 منٹ کی تقریر کے بڑے حصہ کو اسپیکر نے ایوان کی کاروائی سے حذف کر دیا۔ واضح رہے کہ راہل گاندھی نے قائد اپوزیشن کے طور پر پہلا خطاب کیا تھا جس میں انہوں…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
اسکولس اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے نصاب میں نئے قوانین سے متعلق باب شامل
نئی دہلی۔ تین نئے فوجداری قوانین، بھارتیہ نیائے سنہتا 2023، بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم 2023 کل سے لاگو ہوگئے ہیں۔ حکومت نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ لگاتار میٹنگیں کی ہیں اور سبھی حکومتیں نئے فوجداری قوانین نافذ کرنے کے مقصد…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
نئے قانون کے تحت چارمینار پولیس اسٹیشن میں پہلا مقدمہ درج
حیدرآباد۔ملک میں پرانے قوانین کی جگہ نئے قوانین کل یعنی یکم جولائی سے نافذ العمل ہو چکے ہیں۔ بھارتیہ نیائے سنہیتا قانون کے تحت شہر حیدرآباد کے چارمینار پولیس اسٹیشن میں پہلا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ نمبر پلیٹ کے بغیر گاڑی چلانے والے شخص کے خلاف پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
انڈین مسلمس فار سیول رائٹس کی جانب سے دہلی میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر قومی کنونشن
نئ دہلی یکم/جولائی (پریس نوٹ) ملک میں مسلمانوں کے حقوق جمہوریت کی بقاء اور دستور کے تحفظ کیلئے سرگرم عمل انڈین مسلمس فار سیول رائٹس (IMCR) کی جانب سے دہلی میں ملک کی کی موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل کے عنوان پر ایک روزہ قومی کنونشن کا…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
دوستوں کی آنکھوں کے سامنے نوجوان آبشار میں بہہ گیا۔ مہاراشٹرا میں حالیہ دنوں میں دوسرا واقعہ۔ ویڈیو وائرل
ممبئی۔ ریاست مہاراشٹرا کے لوناوالا میں بھوشی ڈیم کے پاس ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے بہہ جانے کا واقعہ ابھی تازہ ہی تھا کہ ایک 32 سالہ نوجوان کے تمہینی گھاٹ میں بہہ جانے کا انکشاف ہوا۔ معلوم ہوا ہے کہ نوجوان سوپنیل داوے 29 جون کو بارش…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
راہول گاندھی کی تقریر پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ _ مودی نشست سے اٹھ گئے
نئی دہلی _ یکم جولائی ( اردولیکس ڈیسک) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی جانب سے ہندووں کے بارے میں کئے گئے ریمارک پر حکمران جماعت کے بنچوں نے کافی ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ صدر جمہوریہ کے خطبہ پر ہوئے اظہار تشکر کے مباحث میں حصہ لیتے…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
پونے کے لونا والا آبشار میں بہہ جانے والے دو بچوں کی تلاش جاری _ تمام 5 افراد کی ہوگئی شناخت
ممبئی _ یکم جولائی ( اردولیکس) پونے کے لونا والا علاقے میں بھوشی ڈیم کے بیک واٹر فال آبشار میں اتوار کو پانی کے تیز بہاو میں بہہ جانے والے دو بچوں کی تلاش جاری ہے اتوار کی سہ پہر پیش آئے اس واقعہ میں پونے کے سیدنگر سے…
مزید پڑھیں » - جون- 2024 -30 جون
رویندر جڈیجہ نے بھی ٹی 20 کو الوداع کہہ دیا
نئی دہلی ۔ آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے بھی بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا ہے۔ ٹی ٹونٹی 2024 ورلڈ کپ میں وہ شامل تھے، ٹیم انڈیا نے اس میچ میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ جڈیجہ نے ابھی تک 74 ٹی 20 میچوں میں کھیلتے ہوئے 515…
مزید پڑھیں »