نیشنل
- جون- 2024 -28 جون
کرناٹک میں بھیانک سڑک حادثہ 13 افراد کی موت
بنگلورو۔ ریاست کرناٹک میں آج صبح رونما دلخراش سڑک حادثہ میں 13 افراد کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ ریاست کے ہاویری ضلع میں پونے۔ بنگلورو نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔مہلوکین میں ایک بچہ بھی شامل ہے جبکہ حادثہ میں دیگر افراد زخمی ہو گئے، انہیں علاج کے…
مزید پڑھیں » - 27 جون
اشرار نے اسد الدین اویسی کی قیامگاہ پر اسرائیل کی حمایت میں پوسٹرس لگادئیے
نئی دہلی ۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد کی قومی دارالحکومت میں واقع قیامگاہ پر حملے کے بعد اشرار نے ان کے مکان کے گیٹ اور بورڈ پر اسرائیل کی تائید میں پوسٹرس لگائے، حملہ آوروں نے صدر مجلس کے گھر…
مزید پڑھیں » - 27 جون
بیرسٹر اسد الدین اویسی کی قیامگاہ پر ایک مرتبہ پھر حملہ
نئی دہلی۔ صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی دہلی میں واقع سرکاری قیامگاہ پر جمعرات کی رات چند شرپسندوں نے پھر ایک مرتبہ پھرحملہ کیا ہے۔ اس واقعہ کی اطلاع بیرسٹر اویسی نے خود اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دی…
مزید پڑھیں » - 27 جون
نوجوان بینک مینجر آفس میں کرسی پر بیٹھے بیٹھے فوت !
نئی دہلی _ 27 جون ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے مہوبا میں ایک پرائیویٹ بینک کے نوجوان مینیجر کو اپنے دفتر میں کام کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہ موقع پر ہی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ یہ واقعہ 19 جون کو پیش آیا تھا،…
مزید پڑھیں » - 27 جون
ہندوستان”ہندو راشٹر” نہیں ہے، انتخابی نتائج واضح اشارہ
نئی دہلی: نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین نے کہا کہ لوک سبھا نتائج اس بات کا اشارہ ہیں کہ ہندوستان ہندو راشٹر نہیں ہے۔ امریکہ سے کولکتہ پہنچنے کے بعد امرتیہ سین نے نئے نظام کے تحت عوام کو بغیر سماعت جیل میں قید کئے جانے پر ناراضگی کا اظہارکیا۔…
مزید پڑھیں » - 27 جون
یکم جولائی سے ہندوستان میں نئے فوجداری قوانین _ آئی پی سی ، سی آر پی سی کا دور ختم
حیدرآباد _ 27 جون ( اردولیکس ڈیسک) یکم جولائی سے ہندوستان میں نئے فوجداری قوانین (انڈین لاء کوڈ، انڈین سول پروٹیکشن کوڈ، انڈین ایویڈینس ایکٹ) کے نافذ ہونے والے ہیں جس سے مجرمانہ تفتیش اور مقدمات کے عمل میں بڑی تبدیلیاں آئیں گی۔ زیرو ایف اے آر، آن لائن شکایات،…
مزید پڑھیں » - 27 جون
بی جے پی لیڈر اڈوانی کی طبیعت بگڑنے سے ہاسپٹل میں داخل
نئی دہلی _ 27 جون ( اردولیکس) بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کی طبیعت بگڑنے سے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چہارشنبہ کی کی رات دیر گئے اڈوانی کو دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں داخل کرایا گیا۔ ذرائع نے…
مزید پڑھیں » - 26 جون
اسدالدین اویسی کو نااہل قرار دیا جائے۔ صدر جمہوریہ سے شکایت
حیدرآباد۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد کے خلاف صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو سے شکایت کی گئی ہے۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی ریاست فلسطین سے وفاداری کا اظہار کرنے پر انہیں نااہل قرار دیا جائے۔ ایڈوکٹ…
مزید پڑھیں » - 26 جون
یوسف پٹھان نے لیا ” ایشور ” کے نام پر حلف _ لفظ ایشور کے استعمال سے متعلق دارالعلوم دیوبند کے دو الگ الگ فتوی!
حیدرآباد _ 25 جون ( اردولیکس ڈیسک) سابق ہندوستانی کرکٹر اور ترنمول کانگریس کے رکن یوسف پٹھان نے منگل کو 18ویں لوک سبھا کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔انہوں نے اپنا حلف اللہ یا خدا کا نام لینے کے بجائے ” ایشور” کے نام پر لیا۔ جس پر مختلف…
مزید پڑھیں » - 26 جون
دو لاکھ مسلمانوں کو قتل کردینے بی جے پی لیڈر کی دھمکی۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی۔ 2 لاکھ مسلمانوں کو قتل کرنے کی کھلی دھمکی دی گئی۔ بی جے پی لیڈر کرنیل سنگھ نے دہلی میں ایک پولیس آفیسر سے بات چیت کے دوران 2 لاکھ مسلمانوں کو جان سے مار دینے کی دھمکی دی۔ اس نے کہا میں ان سب کو کاٹ دوں…
مزید پڑھیں »