نیشنل
- جون- 2024 -25 جون
بی جے پی کو ووٹ دینے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ ایک خاتون نے اپنے شوہر پر الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی کو ووٹ دینے اور بی جے پی کی تائید کرنے پر اسے اس کے شوہر نے تین طلاق دے دی ہے۔ یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے چھندواڑا ضلع میں پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 25 جون
دہلی کے منگل پوری میں غیر مجاز تعمیرات کو مہندم کرنے کی مہم میں مسجد کو بھی بنایا گیا نشانہ _ مقامی مسلمانوں کا شدید احتجاج
نئی دہلی _ 25 جون ( اردولیکس ڈیسک) شمال مغربی دہلی کے منگولپوری علاقے میں بلدیہ کے عملے نے غیر مجاز تعمیرات کو مہندم کرنے کے نام پر ایک مسجد کے کچھ حصے کو منہدم کردیا۔جس پر مقامی مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا۔جس کی وجہ سے اس علاقے میں کافی…
مزید پڑھیں » - 25 جون
اسد الدین اویسی بھارت چھوڑ کر فلسطین چلے جائیں۔ جئے فلسطین کے نعرے پر ملعون راجہ سنگھ برہم
حیدرآباد۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے آج پارلیمنٹ میں حلف لیا اس موقع پر انہوں نے جئے فلسطین کا نعرہ بلند کیا۔ اسد الدین اویسی کے نعرے پر این ڈی اے اتحاد کے قائدین چراغ پا ہوگئے اور انہوں…
مزید پڑھیں » - 25 جون
ہندوستانی پارلیمنٹ میں جئے فلسطین اور اللہ اکبر کے نعرے
نئی دہلی _ 25 جون ( اردولیکس)ہندوستانی پارلیمنٹ میں جئے فلسطین کے نعرے کی آواز بلند ہوئی یہ نعرہ دینے والے کوئی اور نہیں بلکہ کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی تھے بتایا گیا ہے کہ بیرسٹر اویسی نے منگل کو…
مزید پڑھیں » - 25 جون
رام مندر کی چھت ٹپکنے لگی۔ ایسا رہا تو درشن اور پوجا بند کرنی پڑے گی۔ آچاریہ ستیندر داس
نئی دہلی۔ نو تعمیر شدہ رام مندر کے افتتاح کو ابھی چند ماہ بھی نہیں گزرے کہ پہلی بارش میں مندر کی چھت ٹپکنے لگی۔ رام مندر کے بڑے پجاری آچاریہ ستیندر داس نے اس بات کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ رام مندر کی چھت سے پانی ٹپکنے…
مزید پڑھیں » - 24 جون
ماں نے جوان بیٹی کو 10 ماہ قبل گھر میں دفن کردیا _ سعودی سے والد کی پولیس میں شکایت کے بعد سامنے آیا بیٹی کی موت کا راز
نئی دہلی _ 24 جون ( اردولیکس ڈیسک) ایک خاتون نے 10 ماہ قبل اپنی جوان بیٹی کو گھر میں دفن کیا تھا۔ اس واقعہ کا انکشاف سعودی عرب میں مقیم لڑکی کے والد کی شکایت کے بعد ہوا، جنھوں نے پولیس سے ان کے گھر کی تلاشی لینے کی…
مزید پڑھیں » - 23 جون
خاتون کانسٹیبل کے ساتھ پکڑے جانے والے ڈی ایس پی کو کانسٹیبل بنادیا گیا
لکھنو _ 23 جون ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے محکمہ پولیس نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) رینک کے افسر، جو سال 2021 میں کانپور کے ایک ہوٹل میں ایک خاتون کانسٹیبل کے ساتھ پکڑا گیا تھا اب اسے کانسٹیبل بنا دیا گیا ہے۔ انھیں کانسٹیبل بنا…
مزید پڑھیں » - 23 جون
نیٹ یو جی NEET-UG امتحان پرچہ لیک۔ مرکز نے سی بی آئی تحقیقات کا حکم دے دیا
نئی دہلی: پیپر لیک کے تناظر میں ملک گیر سطح پر احتجاج کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے نیٹ یو جی امتحان سے متعلق ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ سی بی آئی کو اس معاملے کی جامع تحقیقات کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وزارت تعلیم نے جامع تحقیقات کیلئے…
مزید پڑھیں » - 23 جون
نیٹ پی جیNEET- PG امتحان لمحہ آخر میں ملتوی
نئی دہلی۔ اہلیت اور داخلہ کے قومی امتحان NEET-PG داخلہ امتحان جو آج ہونے والے تھے، ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ نئی تاریخ کا عنقریب اعلان کیا جائے گا۔ امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان جلد سے جلد کیا جائے گا۔ صحت کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ…
مزید پڑھیں » - 23 جون
عیدگاہ کے گیٹ لگانے کے مسلہ پر جودھ پور میں فرقہ وارانہ تشدد _ کئی افراد بشمول دو پولیس اہلکار زخمی
نئی دہلی _ 22 جون ( اردولیکس ڈیسک) راجستھان کے جودھ پور میں جمعہ کو دو طبقات کے درمیان جھڑپوں کے دوران پتھراؤ اور دکانوں اور گاڑیوں کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ شہر کے سور ساگر علاقے میں واقع ایک عیدگاہ کے عقب…
مزید پڑھیں »