نیشنل
- جون- 2024 -23 جون
عیدگاہ کے گیٹ لگانے کے مسلہ پر جودھ پور میں فرقہ وارانہ تشدد _ کئی افراد بشمول دو پولیس اہلکار زخمی
نئی دہلی _ 22 جون ( اردولیکس ڈیسک) راجستھان کے جودھ پور میں جمعہ کو دو طبقات کے درمیان جھڑپوں کے دوران پتھراؤ اور دکانوں اور گاڑیوں کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ شہر کے سور ساگر علاقے میں واقع ایک عیدگاہ کے عقب…
مزید پڑھیں » - 22 جون
رام مندر کی پران پرتیشٹھا تقریب میں حصہ لینے والے پجاری کا دیہانت
نئی دہلی ۔ ایودھیا میں رام للا کی مورتی کی پران پرتیشٹھا تقریب میں حصہ لینے والے پرمکھ پجاری آچاریہ لکشمی کانت دکشت کا 86 سال کی عمر میں دیہانت ہو گیا وہ گزشتہ کچھ دنوں سے خرابی صحت سے متاثر تھے، ہفتہ کے دن یعنی آج انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
پیپر لیک کرنے والوں کو 10 سالکیسزا اور ایککروڑ جرمانہ۔ اینٹی پیپر لیک قانون نافذ
نئی دہلی۔ نیٹ یو جی کے پرچہ کے افشا کے الزامات اور یو جی سی نیٹ امتحان کی منسوخی کو لے کر ملک بھر میں طلبہ کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے، اسی درمیان مرکزی حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے پیپر لیک کو روکنے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
آندھراپردیش میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے زیر تعمیر دفتر کو بلڈوزر سے توڑدیا گیا
گنٹور _ 22 جون ( اردولیکس) آندھرا پردیش کے گنٹور ضلع میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے زیر تعمیر دفتر کو عہدیداروں نے غیر قانونی تعمیر قرار دیتے ہوئے منہدم کر دیا زیر تعمیر عمارت کو ہفتہ کی علی الصبح بلڈوزر سے زمین بوس کر دیا گیا۔ وائی…
مزید پڑھیں » - 20 جون
دہلی کے چیف منسٹر اروند کیجریوال کو مل گئی ضمانت
دہلی _ 20 جون ( اردولیکس) دہلی کے چیف منسٹر و عام آدمی پارٹی کے قومی کنونیر اروند کیجریوال کو شراب پالیسی معاملہ اور منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت مل گئی ہے۔ دہلی کی راؤس ایوینیو کورٹ نے جمعرات کو ایک لاکھ روپئے کے شخصی مچلکے پر ضمانت دے…
مزید پڑھیں » - 20 جون
دہلی میں قیامت خیز گرمی _ ایک ہی دن میں گرمی سے 22 لوگوں کی موت
نئی دہلی _ 20 جون ( اردولیکس) دہلی میں گرمی کی لہر جاری ہے۔ گرم ہوائیں چل رہی ہیں۔ جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں گرمی سے 22 افراد کی موت ہوگئی ۔ اموات آر ایم ایل، صفدر جنگ اور ایل این جی پی ہاسپٹلس میں درج کی…
مزید پڑھیں » - 20 جون
بہار میں 65 فیصد ریزرویشن پر لگی ہائی کورٹ کی روک
نئی دہلی _ 20 جون ( اردولیکس ڈیسک) پٹنہ ہائی کورٹ نے ریزرویشن کی حد 50 فیصد سے بڑھا کر 65 فیصد کرنے کے بہار کی نتیش کمار حکومت کے فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔ ایس سی، ایس ٹی، ای بی سی اور دیگر پسماندہ طبقات کو سرکاری…
مزید پڑھیں » - 20 جون
امتحان سے ایک دن قبل لیک ہوا تھا نیٹ کا سوالیہ پیپر
حیدرآباد _ 20 جون ( اردولیکس ڈیسک) میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لئے منعقدہ نیٹ امتحان کے تنازعہ کے درمیان، بہار سے گرفتار چار افراد نے اعتراف کیا ہے کہ داخلہ امتحان کا سوالیہ پرچہ امتحان سے ایک روز قبل لیک ہوا تھا۔ نیٹ کا سوالیہ پرچہ لیک ہونے…
مزید پڑھیں » - 20 جون
آلو چپس کی پیکٹ سے نکلا مردہ مینڈک
احمد آباد۔ آئسکریم میں انسان کی کٹی ہوئی انگلی کے ٹکڑے ملنے کا معاملہ ابھی سرد بھی نہیں پڑا تھا کہ ریاست گجرات کے جام نگر میں آلو چپس کے پیکٹ میں مردہ مینڈک دستیاب ہوئی۔ یہ اطلاع ملنے کے بعد کل جام نگر میونسپل کے حکام نے پورے…
مزید پڑھیں » - 20 جون
بریکنگ نیوز۔ یو جی سی نیٹ 2024 امتحان منسوخ
نئی دہلی۔ ایک ایسے وقت جب نیٹ کا معاملہ تنازعہ کا شکار ہے یو جی سی نیٹ کے معاملے میں این ٹی اے نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ 18 جون کو منعقدہ یو جی سی نیٹ 2024 کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ملک کی یونیورسٹیز میں لکچررشپ،…
مزید پڑھیں »