نیشنل
- مئی- 2024 -27 مئی
مالیگاؤں مجلس کے صدر و سابق میئر عبدالمالک محمد پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
مالیگاوں _ 27 مئی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے مالیگاؤں کے سابق میئر اور مالیگاؤں مجلس کے صدر عبدالمالک محمد پر پیر کی علی الصبح نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ۔ اس واقعہ میں انھیں تین گولیاں لگیں۔ انہیں فوری طور پر مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا اور…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
32 ہزار ہندوستانی عازمین کو جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مکرمہ تک ہائی اسپیڈ ٹرین میں پہنچانے کے انتظامات
جدہ _ 26 مئی ( عرفان محمد) جاریہ حج سیزن میں پہلی بار ہندوستانی حاجیوں کو جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مکرمہ تک ہائی سپیڈ ٹرین سے لے کر جا رہے ہیں روایتی طور پر تمام حاجیوں کو جو جدہ ایرپورٹ پر پہنچتے ہیں، سعودی حکام کی طرف سے فراہم کردہ…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
گجرات کے ایک گیم زون میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ _ 20 افراد زندہ جل گئے ، مرنے والوں میں زیادہ تر بچے
راجکوٹ _ 25 مئی ( اردولیکس ڈیسک) گجرات کے راجکوٹ شہر میں خوفناک آگ لگ گئی۔ راجکوٹ میں واقع ٹی آر پی گیم زون میں آگ لگنے کا یہ واقعہ پیش آیا۔اس واقعے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ مرنے والوں میں زیادہ تر بچے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
ہماری حکومت بننے پر ہند پاک۔ واگھا بارڈر کھول دیا جائے گا۔ سابق چیف منسٹر پنجاب چرن جیت سنگھ چنیکا بیان
حیدرآباد۔ ریاست پنجاب کے سابق چیف منسٹر اور اس وقت پنجاب کے جالندھر حلقہ سے انتخابات میں حصہ لینے والے چرنجیت سنگھ چنی نے کہا ہے کہ کانگرس کے برسر اقتدار آنے پر انڈیا پاکستان واگھا بارڈر کھول دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
ریڈیسن ہوٹل کو مودی 80 لاکھ کا بل باقی۔ فلم اداکار پرکاش راج کا ٹویٹ
بنگالورو۔ وزیراعظم نریندر مودی نے ایک ہوٹل میں قیام کیا تھا اور حکومت کی جانب سے اس کا بل ادا نہ کرنے کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ سال 2023 اپریل میں نریندر مودی نے ریڈیسن بلو ہوٹل میں قیام کیا تھا کہا جا رہا ہے کہ ہوٹل…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
بگ باس 17 فاتح منور فاروقی ہاسپٹل میں شریک
ممبئی۔ بگ باس 17 کے فاتح و مشہور اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کو خرابی صحت کے باعث ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے۔ ان کے ایک دوست نے اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے ہاسپٹل سے ان کی تصویر سوشل میڈیا پر شیٔر کی ہے۔ منور فاروقی کے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
چھتیس گڑھ میں بارود بنانے والی فیکٹری میں زبردست دھماکہ _ 17 افراد ہلاک کئی زخمی
نئی دہلی _ 25 مئی ( اردولیکس ڈیسک) چھتیس گڑھ میں ہفتہ کی صبح ایک زبردست دھماکہ پیش آیا۔ بیمتارا ضلع کے برلا بلاک کے بورسی گاؤں میں بارود بنانے والی فیکٹری میں زبردست دھماکہ ہوا۔ اس واقعہ میں 17 افراد ہلاک اور کئی شدید زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی فلم ” ہمارے بارہ ” پر پابندی لگائی جائے _ رضا اکیڈمی ممبئی کی سینسر بورڈ سے نمائندگی
ممبئی _ 25 مئی ( پریس نوٹ ) الحاج محمد سعید نوری صدر رضا اکیڈمی ممبئی کی قیادت میں ایک وفد نے سینسر بورڈ آفس، ممبئی سے پرزور مطالبہ کیا کہ آنے والی فلم ہم دو ہمارے بارہ فلم جون 7 جون کو ریلیز کی جارہی ہے فلم میں موجود …
مزید پڑھیں » - 24 مئی
کانگریس تنہا 273 سے زائد نشستوں پر جیتے گی۔ ملکارجن کھرگے
حیدرآباد۔ کانگریس نے تنہا 273 اورانڈیا اتحاد کی جانب سے 300 سے زائد نشستوں پر کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے تعلق سے کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ انڈیا الائنس لوک سبھا انتخابات میں 300 سے زیادہ سیٹیں جیتے گا…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
فرضی برتھ سرٹیفیکٹ معاملہ میں اعظم خان ان کی شریک حیات اور فرزند کو عدالت سے ملی راحت
نئی دہلی۔ سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان اور ان کے ارکان خاندان کو فرضی برتھ سرٹیفیکٹ معاملہ میں الہ آباد ہائیکورٹ سے راحت حاصل ہوئی ہے۔ اعظم خان ان کی شریک حیات تنزین فاطمہ اور فرزند عبداللہ اعظم کو عدالت سے ضمانت حاصل ہوئی۔ ساتھ ہی…
مزید پڑھیں »