نیشنل
- اپریل- 2024 -16 اپریل
یو پی ایس سی سیول سروس امتحانات میں گورکھپور کی نوشین کو قومی سطح پر 9 واں رینک _ 50 مسلم امیدوار منتخب
نئی دہلی _ 16 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) یونین پبلک سروس کمیشن کے سول سروسز امتحانات کے نتائج جاری کردئے گئے ہیں جن میں اترپردیش کے گورکھپور سے تعلق رکھنے والی نوشین نے قومی سطح پر 9 واں رینک حاصل کیا ہے جبکہ اس مرتبہ سیول سروس کے لئے50 مسلم…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
وزیراعظم کی سیکوریٹی کیلئے لگائی گئی رسی میں پھنس کر موٹرسائیکل سوارہلاک
نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی آج انتخابی مہم کے کیلئے جنوبی ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں کیرالہ میں ان کی سیکوریٹی کے لیے لگائی رسی میں پھنس کر ایک نوجوان کی موت ہوگئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اتوار کی رات کوچی شہر میں 10.30 بجے پیش آنے والے…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی تمل ناڈو کے نیلگیری میں انتخابی عہدیداروں نے تلاشی لی۔ پولیس نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے فلائنگ اسکواڈ کے حکام نے ہیلی کاپٹر کے یہاں اترنے کے بعد اس کی تلاشی لی۔ راہل گاندھی انتخابی…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
سلمان خان کی رہائش گاہ کے سامنے نامعلوم افراد کی 5 راونڈ فائرنگ
ممبئی _ 14 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ کے سامنے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو علی الصبح ممبئی کے باندرہ علاقے میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر گولیاں چلنے کی آوازیں سنی گئیں،…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
چیف منسٹر آندھراپردیش جگن پر حملہ۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ چیف منسٹر آندھرا پردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی پر حملہ کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ریاست آندھرا پردیش میں بس یاترا کے دوران وہ جیسے ہی سنگ نگر پہنچے ان پر پتھر سے حملہ کیا گیا۔ چیف منسٹر جب بس کے اوپر سے عوام کو…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
رامیشورم کیفے دھماکہ این آئی اے نے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
نئی دہلی۔ نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی نے ریاست کرناٹک بنگالورو رامیشورم کیفے دھماکہ کیس میں ملوث ہونے کے الزام میں دو نوجوانوں کو گرفتارکر لیا ہے۔ حکام کے مطابق عادل متین طحہ اور مصور حسین شاہ زیب کو کولکتہ کے قریب این آئی اے کی ٹیم نے انہیں پکڑ لیا۔…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
مغربی بنگال میں سی اے اے، این آرسی اور یکساں سیول کوڈ نافذ نہیں ہوگا۔ ممتا بنرجی
حیدرآباد۔ چیف منسٹرمغربی بنگال ممتا بنرجی نے ایک مرتبہ پھرکہا ہے کہ ریاست میں شہریت ترمیم قانون این آرسی، قومی شہریت رجسٹر این آرسی اور یکساں سیول کوڈ پر عمل نہیں کیا جائے گا۔ عید الفطر کے موقع پر ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے دعویٰ کیا…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
کویتا کی گرفتاری پر سی بی آئی کا بیان
نئی دہلی۔ سی بی آئی نے دہلی شراب اسکام معاملے میں بی آر ایس رکن قانون ساز کونسل کویتا کی گرفتاری کے سلسلے میں بیان جاری کیا ہے۔ سی بی آئی نے کہا کہ تہاڑ جیل میں محروس کویتا کو گرفتار کیا گیا ہے۔ آج دوپہر 12 بجے ان…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
سی بی آئی نے کویتا کو کیا گرفتار
File photo حیدرآباد۔ دہلی کی تہاڑ جیل میں محروس بی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا کو اسی معاملہ میں سی بی آئی نے گرفتارکرلیا ہے۔ واضح رہے کہ دہلی شراب اسکام میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی جانب سے گرفتار بی آرایس سربراہ چندرشیکھرراو کی دخترکویتا کو سی بی آئی نے…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
دینی مدارس کے طلباء کو ملی بڑی راحت۔ الہٰ آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ پر سپریم کورٹ نے لگائی روک
حیدرآباد: سپریم کورٹ نے دینی مدارس سے متعلق الہٰ آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ پر روک لگادی ہے۔ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلہ میں ’یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004‘ کو غیر آئینی قراردیتے ہوئے سبھی مدارس کے طلبا کو اسکولوں میں منتقل کیے جانے کی ہدایت جاری کی تھی۔ …
مزید پڑھیں »