نیشنل
- اپریل- 2024 -5 اپریل
اقلیتوں کو پرسنل لا پر عمل کرنے کی آزادی _ تحفظات کی حد میں اضافہ: کانگریس کے انتخابی منشور میں کئی وعدے
نئی دہلی _ کانگریس پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے پارٹی کا منشور جاری کیا ہے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے سونیا گاندھی، راہول چدمبرم، کے سی وینوگوپال اور دیگر سرکردہ لیڈروں نے جمعہ کی صبح دہلی میں اے آئی سی سی کے دفتر میں منشور جاری کیا۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
اپریل فول بنانے کی کوشش میں نوجوان کی موت
حیدرآباد: دوست کو اپریل فول بنانے کی کوشش میں ایک طالب علم کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق 11ویں جماعت کے طالب علم ابھیشیک نے یکم اپریل کو اپنے دوست کو اپریل فول بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
اورنگ آباد میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ۔ خواتین اوربچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
نئی دہلی: کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ ایک ہی خاندان کے 7 افراد جو رات کو سوتے ہیں اور چند ہی گھنٹوں میں ان کی موت ہوجاتی ہے۔ یہ بات ناقابل یقین لگتی ہے لیکن ایسا ہوا ہے۔ ریاست مہاراشٹرا کے شہر اورنگ آباد میں آج ایک عمارت…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
مختار انصاری کی تائید میں واٹس ایپ اسٹیٹس۔ ملازم پولیس کی معطلی کی کاروائی۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی۔ مختار انصاری کی تائید میں واٹس اپ اسٹیٹس لگانے والے اترپردیش لکھنؤ ملازم پولیس کے خلاف معطلی کی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بخشی تالاب پولیس اسٹیشن سے وابستہ کانسٹیبل محمد فیاض پر الزام ہے کہ انہوں نے مختار انصاری کی حمایت میں واٹس…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
بیرسٹر اویسی نے مرحوم مختار انصاری کے مکان پہنچ کر گھر والوں کو پرسہ دیا
نئی دہلی _ صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے اتوار کی رات اترپردیش کے غازی پور میں مرحوم مختار انصاری کے گھر پہنچ کر متوفی کے گھر والوں سے ملاقات کی اور انھیں پرسہ دیا ۔ اس موقع پر بیرسٹر اویسی…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
اترپریدیش میں اپنا دل پارٹی کے ساتھ مجلس کا اتحاد
لکھنؤ _ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) اور اپنا دل (کامیروادی) پارٹی نے اتوار کو لوک سبھا انتخابات کے لیے اتر پردیش میں اتحاد کا اعلان کیا ہے اپنا دل (کامیروادی) کی لیڈر پلوی پٹیل اور مجلس کے سربراہ بیرسٹر اسد الدین اویسی ایم پی …
مزید پڑھیں » - مارچ- 2024 -31 مارچ
قبر پر مٹی ڈالنے کے لئے زائد بھیڑ جمع ہونے پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور افضل انصاری کے درمیان گرما گرم بحث _ مٹی ڈالنے کے لئے اجازت لینے کی ضرورت نہیں
اترپردیش کے سینر سیاسی لیڈر مختار انصاری کو سپرد خاک کرنے کے بعد مختار انصاری کے بھائی اور ایم پی افضل انصاری اور غازی پور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آریاکا اکھوری کے درمیان زبردست بحث ہوئی۔ ہزاروں لوگوں کے سامنے مختار انصاری کے ایم پی بھائی افضل اور غازی پور کی ڈیم…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں مختار انصاری سپرد خاک _ افسا انصاری کی تلاش میں پولیس قبرستان پہنچ گئی
اترپریدیش کے سینئر سیاست دان مختار انصاری کی آج ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں تدفین انجام دی گئیں ۔مختار انصاری کو غازی پور میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ لیکن پولیس اس وقت مختار انصاری کی مفرور بیوی افسا انصاری کا انتظار کر رہی تھی۔ افسا…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
رامیشورم کیفے دھماکے کے مبینہ ملزمین کا پتہ بتانے والوں کو 10 لاکھ روپے کا انعام
نئی دہلی ۔ 29 مارچ (اردولیکس) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے ) نے بنگلورو کے رامیشورم کیفے میں ہوئے دھماکے کے مقدمہ میں دو اہم ملزمین کی گرفتاری کے لئے معلومات فراہم کرنے والوں کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ این آئی اے نے…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
مختارانصاری کی نعش بعد پوسٹ مارٹم ورثاء کے حوالے۔ کل ہوگی تدفین
نئی دہلی: سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کی نعش کو بعد پوسٹ مارٹم ورثاء کے حوالہ کردیا گیا۔باندہ کے رانی دُرگاوی میڈیکل کالج سے پوسٹ مارٹم کے بعد سخت سیکورٹی کے درمیان مختار انصاری کی نعش کو 26 گاڑیوں کا قافلہ شام تقریباً 5 بجے غازی پور کے لیے روانہ ہوا۔…
مزید پڑھیں »