نیشنل
- مارچ- 2024 -29 مارچ
مختار انصاری کو زہر دیا گیا تھا؟
حیدرآباد: بیرسٹراسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہارکیا ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس تعلق سے کئے گئے اپنے پوسٹ میں لکھا انا للہ و انا الیہ…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
مختارانصاری کے انتقال کے بعد پولیس چوکس۔ بعض علاقوں میں دفعہ 144 نافذ
حیدرآباد۔ سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کے انتقال کے بعد اتر پردیش میں پولیس نے چوکسی اختیار کی ہے۔ مئو کے علاوہ باندہ اورغازی پور میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں باندہ میڈیکل کالج کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
گینگسٹر سے سیاستدان بننے والے مختار انصاری کا انتقال
لکھنو _ اترپردیش میں گینگسٹر سے سیاست دان بننے والے مختار انصاری کا دوران علاج انتقال ہوگیا۔ جو کئی مہینوں سے جیل میں مقید تھے باندہ جیل میں بند مختار انصاری کی طبیعت جمعرات کی رات پھر بگڑ گئی تھی ۔ ڈاکٹروں کی موجودگی میں انہیں اسپتال میں داخل…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
فلم اداکار گووندا شیو سینا میں شامل
حیدرآباد۔ فلم اداکار گووندا نے مہاراشٹرا کے چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے کی قیادت میں شیو سینا میں شمولیت اختیار کی۔ وہ آج شام تقریباً 5 بجے چیف منسٹر شنڈے کے ساتھ ممبئی میں شیوسینا کے دفتر پہنچے اور پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ذرائع کے مطابق انھوں نے قبل…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
“انڈیا گٹھ بندھن” کی زیر آب لہر- اپوزیشن اتحاد یوپی میں زبردست کامیابی حاصل کرے گا۔ نفیس احمد، رکن اسمبلی گوپالپور
ریاض ۔ کے این واصف یوپی قانون ساز اسمبلی میں آعظم گڑھ کی گوپالپور حلقہ اسمبلی کی نمائندگی کرنے والے نفیس احمد نے نمائندہ “اردو لیکس” سے گفتگو کے دوران اس سوال کے جواب میں کہا کہ “انڈیا اتحاد” کی ملک بھر میں لہر ہے۔ اترپردیش میں 2024 پارلیمانی الیکشن…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
بی آر ایس رکن کونسل کویتا کو تہاڑ جیل منتقل کرنے کی ہدایت
دہلی شراب پالیسی معاملہ میں دہلی کے راس ایونیوکورٹ نے بی آرایس کی رکن کونسل کویتا کو 9 اپریل تک عدالتی تحویل میں دیتے ہوئے انھیں تہاڑ جیل منتقل کرنے کی ہدایت دی ہے آج ان کی تحویل کے اختتام پر ان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ ای…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
بھارت ماتا کی جئے اورجئے ہند کا نعرہ مسلمانوں نے دیا تھا۔ کیا سنگھ پریوار اس نعرے کو چھوڑنے تیارہے: چیف منسٹر کیرالہ
نئی دہلی۔ کیرالہ کے چیف منسٹرپینارائی وجین یہ انکشاف کیا ہے کہ ’بھارت ماتا کی جئے‘ اور ’جئے ہند‘ کے نعرے سب سے پہلے مسلمانوں کی جانب سے لگائے گئے تھے۔ انھوں نے سوال کیا کہ کیا سنگھ پریوار ان نعروں کو چھوڑنے کے لیے تیار ہے۔ پینارائی وجین…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
کانگریس کی چوتھی فہرست جاری۔ دو مسلم امیدواربھی شامل
نئی دہلی:کانگریس پارٹی نے 46 امیداروں پر مشتمل اپنے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کردی ہے۔ عام انتخابات کے امیدواروں کی اس فہرست میں دو مسلم امیدوار بھی شامل ہیں۔ کانگریس پارٹی نےسہارنپور سے عمران مسعود اور امروہہ سے دانش علی کو میدان میں اتارا ہے۔ مدھیہ پردیش کی…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
اسلامی شریعت کے بارے میں وزیر داخلہ کا بیان گمراہ کن اور مغالطہ انگیز : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں ان کا بیان گمراہ کن اور مغالطہ انگیز ہے، یہ بات تو طے…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
ہماچل پردیش : کانگریس کے 6 باغی ایم ایل ایز بی جے پی میں ہوئے شامل
نئی دہلی: ہماچل پردیش میں کانگریس زبردست دھکہ لگا پارٹی کے6 باغی ارکان اسمبلی بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ سدھیر شرما، روی ٹھاکر، راجندر رانا، چیتنیا شرما، دیویندر بھٹو اور اندر دت لکھن پال بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ ان کے علاوہ تین آزاد ارکان…
مزید پڑھیں »