نیشنل
- اکتوبر- 2023 -13 اکتوبر
خاتون نے سر عام سب انسپکٹر کی چپل سے پٹائی کردی۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ایک خاتون ای رکشہ ڈرائیور کی جانب سےٹریفک پولیس کو اپنی چپل سے پیٹنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے غازی آباد کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کو لوگوں کے ہجوم…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
اسرائیل میں پھنسے ہندوستانیوں کو وطن واپس لانے کے اقدامات شروع : وزارتِ خارجہ
نئی دہلی _ ہندوستان کی وزارتِ خارجہ نے آج کہا ہے کہ آپریشن اجے کے تحت بھارتی شہریوں کو اسرائیل سے واپس لانے کیلئے ایک چاٹر فلائٹ آج Tel Aviv پہنچے گی۔ نئی دلّی میں میڈیا کو بتاتے ہوئے وزارت کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا کہ اس طیارے میں…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
بھارت نے ایک آزاد، خود مختار اور قابل قبول فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے اسرائیل سے بات چیت شروع کرنے کی وکالت کی ہے : باگچی
نئی دہلی _ وزارت خارجہ کے ترجمان باگچی نے کہا کہ فلسطین کے سلسلے میں بھارت کی پالیسی بالکل واضح ہے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت نے ایک آزاد، خود مختار اور قابل قبول فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے براہ راست بات چیت شروع کرنے کی وکالت کی ہے، جو…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
ٹرین کے مسافرین کو اب آسانی سے ٹکٹ ٹرانسفر کرنے کی سہولت
نئی دہلی _ انڈین ریلوے نے ریلوے مسافروں کو خوشخبری دی ہے۔ انڈین ریلوے نے ان لوگوں کے لیے ایک بہترین سہولت فراہم کی ہے جو ریزرویشن کرواتے ہیں اور ایمرجنسی یا آخری لمحات میں اپنا سفر منسوخ کر دیتے ہیں۔ اب تک، اگر آپ بکنگ کرتے ہیں، تو آپ…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
شادیوں کیلئے الیکشن کی تاریخ تبدیل کردی گئی
نئی دہلی: شادیوں کی خاطرپولنگ کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے راجستھان اسمبلی انتخابات کی تواریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پولنگ 23 نومبر کے بجائے 25 نومبر کو ہوگی۔ قبل ازیں…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
حیدرآبادی طالبہ کو اقوام متحدہ کا ایوارڈ
حیدرآباد۔ 10 اکتوبر (پریس نوٹ) حیدرآباد کی ایک 19 سالہ ہونہار طالبہ سیدہ نورالزین کو اقوام متحدہ کے ملحقہ ادارہ ’گرل اَپ‘ کی جانب سے چمپئینس آف چینج ایوارڈ پیش کیا گیا۔ انھیں نوجوانوں میں دماغی صحت کے تعلق سے ان کی بیداری کی کوششوں کے اعتراف میں 8…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
متاثرین کون ہیں؟اسرائیل فلسطین جنگ پر مشہور صحافی رویش کمار کے چبھتے ہوئے سوال۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: اسرائیل اور فلسطین کے حالات پر نامور صحافی رویش کمار نے ایک چھوٹا سا ویڈیو اپ لوڈ کیا ہے۔ اس ویڈیو میں انہوں نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ متاثر کون ہے اور ظالم کون ہے؟ دہشت گرد کون ہے؟۔ واضح رہے کہ اس وقت…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
دہلی میں عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے مکان پر ای ڈی کے دھاوے
نئی دہلی _ دہلی میں حکمراں پارٹی کے لیڈروں کے گھروں پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے اس مہینے کی 4 تاریخ کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم پی سنجے سنگھ کو گرفتار کیا تھا، اور آج تازہ واقعہ …
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
اسرائیل ظالم اور فلسطینی مظلوم ہیں۔ ہندوستان کو مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے۔ اسد الدین اویسی کی پریس کانفرنس:ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہے کہ ہندوستان کو مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہند کی 75سالہ پالیسی کے تحت ہندوستان نے ہمیشہ فلسطین کا ساتھ دیا ہے ہندوستان نے…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی
ممبی:بالی ووڈ کے باد شاہ رخ خان کو جان سے ماردینے کی دھمکی دیتے ہوئے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ ان دھمکیوں کے تناظرمیں ممبئی پولیس نے شاہ رخ خان کو Y+ سیکیورٹی فراہم کی ہے۔ ممبئی پولیس سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق شاہ رخ خان نے ریاستی…
مزید پڑھیں »