نیشنل
- اکتوبر- 2023 -9 اکتوبر
شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی
ممبی:بالی ووڈ کے باد شاہ رخ خان کو جان سے ماردینے کی دھمکی دیتے ہوئے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ ان دھمکیوں کے تناظرمیں ممبئی پولیس نے شاہ رخ خان کو Y+ سیکیورٹی فراہم کی ہے۔ ممبئی پولیس سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق شاہ رخ خان نے ریاستی…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے 30 نومبر کو پولنگ _ پانچ ریاستوں کا شیڈول جاری
نئی دہلی _ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری ہوگیا ہے تلنگانہ میں ایک ہی مرحلے میں پولنگ 30 نومبر کو ہوگی 3 دسمبر کو ووٹوں کی گنتی اور 5 دسمبر تک انتخابات کا عمل مکمل کرلیا جائے گا۔ تلنگانہ کے علاوہ چار ریاستوں میں انتخابی بگل بچ گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
لداخ کونسل کے انتخابات میں نیشنل کانفرنس _ کانگریس اتحاد کی کامیابی _ جموں کشمیر کی تقسیم سے عوام بی جے پی سے ناراض !
نئی دہلی _ 8 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک)نیشنل کانفرنس-کانگریس اتحاد نے مرکزی زیر انتظام علاقے لداخ کے کارگل میں لداخ خود مختار ہل کونسل ( لداخ کونسل ) کے حال ہی میں منعقدہ انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ 26 نشستوں کے لیے 85 امیدواروں نے مقابلہ کیا۔ نیشنل کانفرنس-کانگریس اتحاد…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
اسرائیل میں مقیم ہندوستانیوں کے لئے ایڈوائزری جاری
نئی دہلی _ 7 اکتوبر ( اردولیکس)اسرائیل پر حماس کے بنیاد پسندوں کے اچانک حملہ کے بعد پورے اسرائیل میں صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ اس تناظر میں ہندوستانی سفارت خانے نے اسرائیل میں ہندوستانی شہریوں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ انھوں نے خبردار کیا کہ غیر ضروری طور…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
20 منٹ تک لفٹ میں پھنسی رہی معصوم بچی۔ لکھنو میں واقعہ
نئی دہلی: ایک معصوم بچی تقریبا 20 منٹ تک لفٹ میں پھنسی رہی۔ یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے لکھنو میں کل پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق جنیشور انکلیو اپارٹمنٹ کے لیے لفٹ میں ایک چھوٹی بچی سوار ہوئی تھی کہ اچانک لفٹ خراب ہو گئی جس کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
سکم کے سیلاب میں بہہ جانے والے فوجیوں میں تلنگانہ کا ایک جوان بھی شامل
نظام آباد _ 5 اکتوبر ( اردولیکس) سکم کے سیلاب میں بہہ جانے والے فوجیوں میں ایک تلنگانہ کا فوجی بھی شامل ہے وادی لاچن میں تیستا دریا میں منگل کی بارش کی وجہ سے سیلاب آیا تھا ۔ سیلاب میں 23 فوجی جوان بہہ گئے تھے جن میں تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
مجھے حیدرآبادی بریانی پسند ہے۔ سری لنکن کرکٹر متھیا مرلی دھرن۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: سری لنکا کے کرکٹر متیا مرلی دھرن نے کہا ہے کہ حیدرآباد ہندوستان کا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا شہر ہے – مرلی دھرن سری جو کہ لنکن کرکٹر ہیں نے اپنی بائیوپک 800 کی ریلیز سے قبل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
عام آدمی پارٹی کے رکن راجیہ سبھا سنجے سنگھ گرفتار
نئی دہلی _ 4 اکتوبر( اردولیکس ڈیسک عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے چہارشنبہ کو دہلی شراب پالیسی کیس کے سلسلے میں ان کی رہائش گاہ پر تلاشی لینے کے بعد گرفتار کر لیا۔ مرکزی جانچ ایجنسی نے سنجے سنگھ…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
سکم میں قیامت خیز سیلاب ، 23 فوجی پانی میں بہہ گئے
نئی دہلی _ 4 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) سکم کی لاچن وادی میں چہارشنبہ کی صبح 23 فوجی جوان تیستا ندی میں بہہ گئے۔ سیکورٹی فورسز نے تصدیق کی کہ سیلاب میں فوج کی گاڑیاں ڈوب گئیں۔ عملے کی تلاش کا آپریشن جاری ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
حضور نظام کے خلاف نریندر مودی کے سخت ریمارکس:ویڈیو دیکھیں
نظام آباد: وزیراعظم نریندر مودی نے حضور نظام کے خلاف سخت ریمارکس کیے ہیں۔ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ جس وقت ہندوستان آزاد ہوا اس وقت حیدرآباد کی آزادی نہیں ملی، یہاں کی آزادی میں نظام رکاوٹ…
مزید پڑھیں »