نیشنل
- اکتوبر- 2023 -18 اکتوبر
مرکزی حکومت نے ان ملازمین کو بونس دینے کا کیا اعلان
نئی دہلی _18 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک ) مرکزی حکومت نے دسہرہ اور دیوالی تہوار کے پیش نظر ، گروپ سی اور نان گزیٹیڈ گروپ بی درجے کے ملازمین کیلئے ، بونس کی منظوری دی ہے۔ بونس کی رقم زیادہ سے زیادہ 7 ہزار روپے ہوگی۔ وزارت فینانس نے ایک…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
اعظم خان ان کی بیوی اور بیٹے کو 7 سال قید کی سزا
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں عدالت نے اعظم خان، ان کی اہلیہ تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کو مجرم قرار دیتے ہوئے تینوں کو 7-7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ فیصلہ رامپور…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
خاتون نے پولیس اسٹیشن کو ہی قفل ڈال دیا
حیدرآباد: ایک خاتون نے انصاف نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن کو ہی قفل ڈال دیا۔ چونکا دینے والا یہ واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع وشاکھا پٹنم کے پندورتی میں منگل کی رات پیش آیا۔ متاثرہ خاتون گوتمی نے بتایا کہ کرشنا پورم میں اس…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
بی جے پی سے دوستی کے فیصلے پر جے ڈی ایس میں پھوٹ _ سی ایم ابراہیم کی پارٹی قیادت کے خلاف بغاوت
بنگلورو _ 17 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) جنتا دل سیکولر (جے ڈی ایس) کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑا کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے ساتھ اتحاد کرنے کے فیصلے سے پارٹی میں پھوٹ پڑنے نے کا امکان ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بی…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
ہم جنس پرستوں کی شادیوں پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے معاملے میں بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو شادی کو تسلیم کرنے کا حق ہے عدالت قانون نہیں بنا سکتی وہ صرف قانون کی تشریح کر سکتی ہے۔ عدالت نے حکومت سے کہا…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
ممبئی میں زیر تعمیر فلائی اوور بریج منہدم،بڑا حادثہ ٹل گیا۔ ویڈیو وائرل
ممبئی: ریاست مہاراشٹر ممبئی۔گوا ہائی وے پر چپلون میں بنائے جا رہے سب سے طویل فلائی اوور برج کے بیچ میں واقع دو گرڈر اچانک منہدم ہوگئے۔ فلائی اوور کا گرڈر ٹوٹنے سے آس پاس کے لوگ خوفزدہ ہوگئے۔ فی الحال پل پر کام روک دیا گیا ہے۔ پل گرنے…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
مہاراشٹرا میں ٹرین کے پانچ ڈبوں میں لگی بھیانک آگ۔ مسافرین بال بال بچ گئے۔ ویڈیو وائرل
ممبئی: مہاراشٹرا میں نیو اشٹی سے احمد نگر جانے والی لوکل ٹرین کے پانچ ڈبوں میں آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ آج دوپہر 3 بجے کے قریب نارائندوہ اور احمد نگر سیکشن کے درمیان پیش آیا۔ ریلوے حکام نے یہ اطلاع دی۔ آگ سب سے پہلے گارڈ سائیڈ بریک…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
پانچ ماہ کے بچہ نے گلے کا کانٹا نگل لیا
نئی دہلی: پانچ مہینے کے بچے نے گلے کا کاٹا یعنی سیفٹی پن نگل لیا۔ یہ واقعہ مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں پیش آیا۔ہگلی کے جنگی پاڑہ علاقے کے رہنے والے پانچ ماہ کے لڑکے کو اس کے بہن بھائیوں نے بستر پر سلا دیا جو اس کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
تلنگانہ میں پراولیکا کی خودکشی _ راہول گاندھی کا جذباتی ٹوئٹ
حیدرآباد _ 14 اکتوبر ( اردولیکس) کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے جمعرات کو حیدرآباد میں ایک طالبہ پراولیکا کی خودکشی کے واقعہ پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ ایکس پر ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ "حیدرآباد میں ایک طالب علم کی خودکشی کی خبر انتہائی…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
آج ہفتہ کو سورج گہن
حیدرآباد _ سورج گہن ہفتہ کی شام ہوگا تاہم یہ سورج گہن ملک میں نظرنہیں آئے گا کیونکہ یہ ملک میں سورج کے غروب ہونے کے بعد ہوگا ۔یہ گہن جس کو ”رِنگ آف فائر“کا نام دیاگیا ہے شب 8.34بجے شروع ہوگا اور 2.52بجے شب اختتام پذیر ہوگا۔یہ گہن صرف…
مزید پڑھیں »