نیشنل
- جولائی- 2023 -20 جولائی
منی پور گھناؤنے واقعہ پر اسدالدین اویسی کا شدید ردعمل، کہا وزیراعظم نے مجبوری میں دیا بیان: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے منی پور میں تشدد اور دو خواتین کو برہنہ پریڈ کروانے کے شرمناک واقعہ پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے ۔ صدر مجلس نے کہا کہ وزیراعظم کو دو ماہ بعد احساس…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
منی پور واقعہ پر لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ
نئی دہلی ، 20 جولائی (اردولیکس) پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں منی پور میں دو خواتین کی برہنہ پریڈ کروانے کے شرمناک واقعہ پر زبردست ہنگامہ ہوا ۔جس کے باعث دونوں ایوانوں کی کاروائی بغیر کسی کام کے ملتوی کرنی پڑی …
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی موت پر لوک سبھا میں خراج عقیدت پیش کیا گیا
نئی دہلی ، 20 جولائی (اردولیکس) پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے آغاز کے موقع پر آج لوک سبھا میں دو موجودہ ارکان پارلیمنٹ رتن لال کٹاریہ اور ب سریش نارائن دھنور کر اور عتیق احمد سمیت 11 سابق ارکان پارلیمنٹ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
ممبئی میں زبردست بارش۔ بعض اضلاع کیلئے ایلو اور آرینج الرٹ جاری
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے کئی مقامات پر زبردست بارش ہورہی ہے۔ اس دوران محکمہ موسمیات نے ممبئی میں موسلا دھار بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کو آج بند کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ممبئی میں شدید بارش کے امکان کے…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
منی پور میں دو خواتین کی برہنہ پریڈ کروانے پر وزیراعظم نریندر مودی نے کہی یہ بڑی بات
نئی دہلی _ 20 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) وزیراعظم نریندر مودی نے منی پور میں دو خواتین کی برہنہ پریڈ کروانے کے شرمناک واقعہ پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے انھوں نے کہا کہ اس واقعہ سے ان کا دل تڑپ گیا ، وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
مہاراشٹرامیں زبردست بارش۔ مٹی کے تودے گر پڑے 5 افراد ہلاک 100 لاپتہ
ممبئی: شمالی ہند کی کئی ریاستوں سمیت ریاست مہاراشٹر میں شدید بارش ہورہی ہے ۔ بارش کے دوران ضلع رائے گڑھ کے ایک گاؤں میں کل رات مٹی کے تودے گرنے اور زمین کھسکنے سے تقریباً 40 مکانات کو نقصان پہنچا اور 5 افراد ہو گئے ہیں جبکہ تین زخمی…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
منی پور میں وحشت کا ننگا ناچ۔دو خواتین کی برہنہ پریڈ کروائی گئی
نئی دہلی: منی پور میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا۔ بعض افراد کی جانب سے 2 خواتین کی برہنہ پریڈ کروانے کا شرمناک ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ ایک قبائلی تنظیم نے الزام لگایا ہے کہ ان خواتین کی کھیت میں اجتماعی…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
یونیفارم سول کوڈ کے معاملے میں ان کی حکومت کوئی ایسا فیصلہ نہیں لے گی جس سے مسلمانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچے : چیف منسٹر جگن موہن ریڈی
وجے واڑہ _ 19 جولائی ( اردولیکس) آندھراپردیش کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت اقلیتوں اور دیگر کمزور طبقات کی بہبود کے لیے پابند عہد ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونیفارم سول کوڈ کے معاملے میں ان کی…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
110 فٹ کی بلندی سے آبشار میں چھلانگ لگانے والی لڑکی بچ گئی۔ ویڈیو وائرل
نئی دہلی: جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کے مصداق ایک کم عمر لڑکی 110 فٹ کی بلندی سے خودکشی کی نیت سے آبشار میں چھلانگ لگادی تھی تاہم وہ بچ گئی۔ منگل کی شام چھتیس گڑھ کے جگدل پور میں واقع چتر کوٹ آبشار سے ایک لڑکی نے چھلانگ…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
معصوم بچی پر تشدد۔ برہم ہجوم نے خاتون پائلٹ اوراس کے شوہر کی سر عام پٹائی کردی: ویڈیوز وائرل
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں ایک خاتون پائلٹ اور اس کے شوہر کو ہجوم نے بری طرح زدوکوب کیا جس کی ویڈیو اب وائرل ہو رہی ہے۔ پائلٹ خاتون اور اس کے شوہر پر حملہ کرنے والوں کا الزام ہے کہ انہوں نے ایک بچی کو شدید شوکوب کیا…
مزید پڑھیں »