نیشنل
- جولائی- 2023 -12 جولائی
نقلی دوائیں بنانے والوں کی خیر نہیں
نئِ دہلی: مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نےDrugs Controller General کو ہدایت دی ہے کہ وہ دوا سازی کی ایسی سبھی کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کریں جو نقلی دوائیں بناتی ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ملک میں تیار کی جانے والی دواﺅں کی کوالیٹی کے معملہ…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
سالگرہ میں خاتون کو دیا گیا ٹماٹرکا تحفہ
ممبئی: ملک میں ٹماٹر کی آسمان چھوتی قیمتوں کے درمیان ریاست مہاراشٹرا میں ایک خاتون کو سالگرہ کے موقع پر 4 کیلو ٹماٹرکا تحفہ دیا گیا۔ ٹماٹر کی قیمت چند دن قبل دس یا 20 روپئے کیلو تھی اب 120 تا 140 روپئے فی کیلو ہوگئی ہے جس کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
مسلم کنڈکٹر کے ٹوپی پہننے پر خاتون کا اعتراض _ کرناٹک میں نفرت انگیز واقعہ کا ویڈیو وائرل
بنگلورو _ 12 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) ایسا لگتا ہے کہ کرناٹک میں حجاب کے مسلہ پر پیدا ہونے والے تنازعہ کے بعد مسلمانوں سے نفرت میں کافی اضافہ ہوا ہے اب فرقہ پرست ذہن رکھنے والے مسلمانوں کی ہر چیز سے نفرت کرنے لگے ہیں اسی طرح کے…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
لاء کمیشن کو پیر تک یکساں سول کوڈ پر اتنے لاکھ رائے موصول ہوئیں
حیدرآباد _ 11 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) یکساں سیول کوڈ پر رائے دینے کی آخری تاریخ قریب آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے لاء کمیشن کو زبردست ردعمل مل رہا ہے۔ سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا کہ لا کمیشن کو پیر کی شام تک یکساں سول کوڈ پر 46…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
بہار: ٹیچرس کے واٹس ایپ چیاٹنگ اورریلس دیکھنے پرلگی پابندی
نئی دہلی:ریاست بہار میں ٹیچرس کیلئے جہاں آن لائن حاضری کا نظم متعارف کروایا گیا ہے وہیں اسکول میں واٹس ایپ چیا ٹنگ اورسوشل میڈیا ریلس دیکھنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ اساتذہ کے تاخیرسے اسکول پہنچنے اوراسکول کے اوقات میں فون کے استمعال کو روکںے کیلئے یہ…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
دہلی ایکسپریس وے پر خوفناک سڑک حادثہ _ اسکول بس کی ٹکر سے کار میں سوار ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک: ویڈیو دیکھیں
دہلی_ 11 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) دہلی میں دہلی _ میرٹھ ایکسپریس وے پر آج صبح ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہو گئے جہاں ایک مہندرا ایس یو وی ایک سکول بس سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں ملوث بس نے…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
شادی کے استقبالیہ میں شرکت کے لئے جانے والے مسلم خاندان کی بس کنال میں گر گئی _ 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
وجئے واڑہ _ 11 جولائی ( اردولیکس) آندھراپردیش میں شادی کے استقبالیہ میں شرکت کے لئے جانے کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں 7افرادبشمول تین خواتین، ایک کم عمر لڑکی جاں بحق ہوگئے اور دیگر 15شدید زخمی ہوگئے، ان میں 4کی حالت تشویشناک ہے ۔یہ حادثہ پیر کی…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
آدھی رات کو این ڈی آرایف کا دلیرانہ آپریشن، بچائی لوگوں کی جان: ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ملک کی شمالی ہند کی ریاستیں بارش سے شدید طورپرمتاثرہیں۔ ہماچل پردیشریاست کی ندی بیاس میں طغیانی کے بعد کئی علاقوں میں سیلاب آ گیا۔ این ڈی آر ایف کی متحرک ٹیمیں سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانے کے لیے سخت محنت کررہی ہیں۔ منڈی ضلع…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
آر ایس ایس کے سابق سربراہ کے خلاف ٹوئیٹ: ڈگ وجئے سنگھ کے خلاف مقدمہ
نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے سابق چیف منسٹر ڈگ وجئے سنگھ کے خلاف آر ایس ایس کے سابق سربراہ کے بارے میں تصویر کے ساتھ ٹویٹ کرنے کے معاملے میں کیس درج کرلیا گیا ہے۔ اندور شہر میں ان کے خلاف نفرت پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے ایف آئی آر…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
مرکز عیسائیوں اور قبائلیوں کو یکساں سول کوڈ سے استثنیٰ پر غور کر رہا ہے!
حیدرآباد _ 9 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) وزیر داخلہ امیت شاہ نے ناگالینڈ حکومت کے ایک وفد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ مجوزہ یکساں سول کوڈ (یو سی سی) قبائلیوں اور عیسائیوں پر لاگو نہیں ہوگا۔ ناگالینڈ، بنیادی طور پر ایک عیسائی ریاست اور مختلف نسلی اور قبائلی گروہوں…
مزید پڑھیں »