نیشنل
- جولائی- 2023 -6 جولائی
مدھیہ پردیش: دلت نوجوان کے منہ میں غلاظت ڈال دی گئی۔ گلے میں چپلوں کا ہار پہنا کر نکالا گیا جلوس
نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش میں انسانیت کو شرمسار کردینے والا ایک اورواقعہ پیش آیا ہے۔ شیوپوری ضلع کے نرور تھانہ حلقہ کے ورکھاڑی گاؤں کےایک دلت نوجوان اوراس کے ساتھی کو مار پیٹ کر غلاظت کھلانے کیلئے مجبورکرنے کا واقعہ منظرعام پرآیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے 6 لوگوں…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
چیف منسٹر مدھیہ پردیش نے قبائلی نوجوان کے پیر دھوئے ،جس کے چہرے پر بی جے پی لیڈر نے کردیا تھا پیشاب
بھوپال _ 6 جولائی ( اردولیکس) مدھیہ پردیش کے چیف منسٹر شیوراج سنگھ چوہان نے قبائلی نوجوان کے پیر دھو کر اس کی تہنیت پیش کی۔ جس کے چہرے پر ایک بی جے پی لیڈر پرویش شکلا ہے پیشاب کردیا تھا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے یکساں سول کوڈ پر اپنے اعتراضات لاء کمیشن کو بھیج دئے
نئی دہلی _ 5 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے یکساں سول کوڈ (یو سی سی) پر اپنے اعتراضات کو لا کمیشن کو بھیج دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ نہ صرف قبائلیوں بلکہ ہر مذہبی اقلیت کو اس قانون کے دائرے سے باہر…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
اجیت پوار نے شرد پوار کو ہی این سی پی سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا اور خود بن گئے قومی صدر
ممبئی: مہاراشٹر میں جاری مہا ڈرامہ میں اب ایک اور نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اجیت پوار گروپ نے دعویٰ کیا ہے ہے کہ اجیت پوار نے شرد پوار کو این سی پی سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور خود این سی پی کے قومی صدر بن…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
کرناٹک میں زبردست بارش۔ تین اضلاع کیلئے ریڈ الرٹ جاری: ویڈیوز دیکھیں
نئی دہلی: ریاست کرناٹک کے کئی علاقوں میں زبردست بارش ہورہی ہے اس دوران محکمہ موسمیات نے ساحلی کرناٹک کے تین اضلاع کیلئے آج بہت شدید بارش کی پیش قیاسی کرتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ یہ اضلاع ہیں، Udupi، Dakshina Kannada اور Uttara Kannada ۔ محکمۂ موسمیات نے…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
بی جے پی کے مقامی لیڈر کی شرمناک حرکت ، ایک قبائلی نوجوان کے چہرے پر کردیا پیشاب _ مدھیہ پردیش میں انسانیت سوز واقعہ
بھوپال _ مدھیہ پردیش میں ایک انتہائی شرمناک اور انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جہاں بی جے پی کے مقامی لیڈر نے سڑک کے کنارے بیٹھے قبائلی نوجوان کے سر پر پیشاب کر دیا۔ نوجوان اور اس کے گھر والوں نے بی جے پی کارکن کی دہشت کے خوف…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
شاہ رخ شوٹنگ کےدوران زخمی
ممبئی: بالی ووڈ بادشاہ، شاہ رخ خان شوٹنگ کے دوران بری طرح زخمی ہو گئے جس کی وجہ سے ان کی سرجری کرنی پڑی۔ شاہ رخ خان امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں شوٹنگ کر رہے تھے۔ شوٹنگ کے دوران وہ زخمی ہو گئے۔ شاہ رخ کی ناک پر شدید…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
ہندوستانی عازمین کو طبی امداد فراہم کرنے میں انڈین حج مشن کی قابل ستائش خدمات
جدہ، 3 جولائی (عرفان محمد) ہندوستان دنیا کے بڑے ممالک میں سے ایک ہے، جہاں سے زیادہ تر عمر رسیدہ لوگ حج کے لیے آتے ہیں جن میں سے زیادہ تر کو دائمی بیماری ہوتی ہے، جو کہ عرب کی سرزمین کے بلند درجہ حرارت میں اترنے کے بعد انھیں…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
اکھلیش یادو کا دورہ حیدرآباد _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے ملاقات
حیدرآباد _ 3 جولائی ( اردولیکس) اترپردیش کے سابق چیف منسٹر و سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے آج حیدرآباد کے دورے پر ہیں اکھلیش یادو خصوصی طیارے کے ذریعے حیدرآباد پہنچے جہاں ریاستی وزرا سرینواس یادو اور پرشانت ریڈی نے ایرپورٹ پر ان کا استقبال کیا…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
سکھوں کی سب سے بڑی تنظیم ایس جی پی سی نے بھی کی یکساں سیول کوڈ کی مخالفت
نئی دہلی _ 3 جولائی ( اردولیکس) سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی ( ایس جی پی سی) کے سربراہ ہرجیندر سنگھ دھامی نے مختلف طبقات کی روایات، ثقافت اور اقلیتوں کی منفرد شناخت کے ختم ہونے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے یکساں سیول کوڈ کی مخالفت کی ہے سکھوں کی…
مزید پڑھیں »