نیشنل
- جولائی- 2023 -9 جولائی
دہلی سمیت ملک کے کئی حصوں میں تباہ کن بارش، جموں کشمیرمیں دو جوانوں کی موت، گاڑیاں بہہ گئیں ہماچل پردیش کا برا حال: ویڈیوز دیکھیں
نئی دہلی: ملک کے کئی مقامات پربشمول دہلی موسلا دھار بارش کی وجہہ سے عام زندگی درہم برہم ہوکررہ گئی ہے۔ دہلی میں 41 سالہ ریکارڈ بارش کی وجہہ سے عہدیداروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ موسلادھار بارش کے باعث پارکس، انڈر پاسز، بازار حتیٰ کہ ہاسپٹلس کے احاطے…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
ہمیں یونیفارم سیول کوڈ قطعاً قبول نہیں۔لاء کمیشن میں جواب داخل کرنے کی اپیل۔اکابر ملت کا مشترکہ بیان
نئی دہلی/ مسلم پرسنل لاجس کی اساس شریعت اپلیکیشن ایکٹ ۱۹۳۷ء ہے، اس سے ہمارے ملک میں مسلمانوں کی مذہبی شناخت متعلق ہے، ان میں سے بیشتر احکام قرآن مجید کی صریح آیات اور معتبر احادیث سے ثابت ہیں، اسی لیے ان پر امت کا اجماع و اتفاق ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
اڈیشہ ٹرین حادثے کے سلسلہ میں سی بی آئی نے ریلوے کے تین عہدیداروں کو گرفتار کرلیا
نئی دہلی _ 8 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) اڈیشہ کے بالاسور ضلع کے بہناگا ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے خوفناک ٹرین حادثے کی تحقیقات کرنے والی سی بی آئی نے جمعہ کو تین ریلوے ملازمین کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں سینئر سیکشن انجینئر ارون کمار موہنتا، سیکشن انجینئر محمد…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
ٹماٹر کے کھیت میں پڑا ڈاکہ۔ دیڑھ لاکھ کے ٹماٹرچوری
حیدرآباد: ٹماٹرکی قیمت آسمان کو چھورہی ہے ایسے میں چوراب قیمتی اشیاء کے ساتھ ساتھ ٹماٹرکی چوری کرنے سے بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے ہیں۔ کرناٹک کے بیلور تعلقہ کے گونی سومانہلی گاؤں میں دھرانی نامی نوجوان کسان کے کھیت سے چوروں نے ڈیڑھ لاکھ روپے کی فصل چوری کر…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
ڈی آئی جی وجے کمار نے خود کو گولی مار کر کرلی خودکشی
چنئی _ 7 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) تمل ناڈو کے کوئمبٹور رینج کے ڈی آئی جی سی وجے کمار نے آج صبح خودکشی کرلی۔ انہوں نے اپنے گن مین کی پستول سے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا ۔ یہ واقعہ کوئمبٹور کے کیمپ آفس میں پیش آیا۔ وجے…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
کرناٹک: برقعہ پہن کرگھومنے والا غیرمسلم شخص پکڑا گیا،بتائی چونکا دینے والی وجہہ
بنگالورو: ریاست کرناٹک میں ایک ہندو شخص کو پکڑ لیا گیا جو برقعہ پہن کر بس میں سفرکرنے کی کوشش میں تھا۔ برقہ پوش شخص کا تعلق دھارواڑ ضلع سے بتایا گیا ہے اوراس کی شناخت ویر بھدریا کے طورپرکی گئی ہے۔ وہ بس میں سفر کرتے ہوئے پکڑا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
بریکنگ نیوز: راہل گاندھی کی سزا پرروک لگانے کی درخواست خارج، ہائیکوٹ نے نچلی عدالت کے فیصلہ کو رکھا برقرار
نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو گجرات کی عدالت سے جھٹکہ لگا ہے۔ ‘مودی سر نیم ‘ مقدمہ میں ان کے تبصروں سے متعلق ہتک عزت کے معاملے میں گجرات ہائی کورٹ نے ان کوسنائی گئی سزا پر روک لگانے کے لیے دائر درخواست کو خارج کر دیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
راہول گاندھی کو گجرات ہائی کورٹ میں مایوسی ، ہتک عزت کیس کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد
احمدآباد _ گجرات ہائی کورٹ میں کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ۔ گجرات ہائی کورٹ نے مودی کے نام کے تبصروں پر ہتک عزت کیس میں سورت کی ٹرائل کورٹ کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ راہول گاندھی کی درخواست عدالت…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
متنازعہ فلم 72 حوریں کی ریلیز کے خلاف پولیس میں شکایت
ممبئی _ 6 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) ممبئی کے ایک سماجی کارکن نے ہندی فلم "72 حوریں” بنانے والوں کے خلاف پولیس کو ایک تحریری شکایت درج کرائی ہے، جس میں ان پر ایک کمیونٹی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کا الزام…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
مدھیہ پردیش: دلت نوجوان کے منہ میں غلاظت ڈال دی گئی۔ گلے میں چپلوں کا ہار پہنا کر نکالا گیا جلوس
نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش میں انسانیت کو شرمسار کردینے والا ایک اورواقعہ پیش آیا ہے۔ شیوپوری ضلع کے نرور تھانہ حلقہ کے ورکھاڑی گاؤں کےایک دلت نوجوان اوراس کے ساتھی کو مار پیٹ کر غلاظت کھلانے کیلئے مجبورکرنے کا واقعہ منظرعام پرآیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے 6 لوگوں…
مزید پڑھیں »