نیشنل
- مئی- 2023 -16 مئی
کرناٹک کے انتخابی نتائج پر مسرت کا اظہار‘ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو مبارکباد
حیدرآباد۔14/مئی (پریس نوٹ) کل ہند مجلس تعمیر ملت کے قائدین نے کرناٹک کے انتخابی نتائج پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو مبارکباد دی جنہوں نے متحدہ طور پردانشمندانہ فیصلہ کرتے ہوئے فرقہ پرست حکومت کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کیا اور یہ…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
شاہ رخ خان کے بیٹے کو پھنسانے والے آفیسر کے خلاف کاروائی پر اسدالدین اویسی کا ردعمل
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہے کہ ایک اداکار کے بیٹے کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے پر سی بی آئی ایک این سی بی افسر کے خلاف کارروائی کر رہی ہے،جو افسران دہشت گردی کے جھوٹے الزامات لگا…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
نفرت و تقسیم کی سیاست کرنے والوں کو شکست دے کر کرناٹک کے عوام نے ملک کو مثبت پیغام دیا ہے : جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: ” حالیہ دنوں منعقدہ اسمبلی انتخابات میں کرناٹک کے عوام نے جو فیصلہ کیا اور نفرت و تقسیم کی سیاست کرنے والے اور ان کے حامیوں کے خلاف ووٹنگ کرکے انہیں شکست دی، اس مثالی فیصلے اور اقدام پر جماعت اسلامی ہند انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے۔ ان…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
بجرنگ دل پر پابندی لگانے کا وعدہ _ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کے خلاف 100 کروڑ روپئے کا ہتک عزت کا مقدمہ
نئی دہلی _ 15 مئی ( اردولیکس ڈیسک) کانگریس پارٹی کے سربراہ ملکارجن کھرگے نے کرناٹک کے انتخابی مہم کے دوران بجرنگ دل پر پابندی لگانے کا اعلان کیا تھا۔ ان کے بیان اور کانگریس پارٹی کے منشور میں بجرنگ دل پر پابندی عائد کرنے کے وعدے پر کھرگے کے…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
مسلمانوں کو ایک ڈپٹی چیف منسٹر اور 5 اہم کابینی قلمدان دینے کرناٹک سنی علما بورڈ کا مطالبہ _ ویڈیو دیکھیں
بنگلور _ 15 مئی ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے سنی علما بورڈ کے مسلم قائدین نے کہا کہ کرناٹک کے ڈپٹی چیف منسٹر کا عہدہ مسلم طبقہ سے جیتنے والے امیدواروں میں سے کسی ایک کو دیا جانا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ 5 مسلم ایم…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
عتیق احمد کا قتل پولیس عہدیداروں کو نوٹس۔ اندرون 15 یوم جواب داخل کرنے کی ہدایت
نئی دہلی: عتیق اور ان کے بھائی اشرف قتل کیس میں 21 پولیس عہدیداروں کو جوڈیشیل کمیشن نے نوٹس بھجوائی ہے۔ ان تمام پولیس عہدیداروں کو 15 دن کے اندر اپنے بیانات قلمبند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عتیق اشرف کے قتل کو آج ایک ماہ مکمل ہو گیا…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
دو تین ہزار میں بکنے والا ہندو کیا ہندو راشٹر بنائے گا: کرناٹک نتائج پر راجہ سنگھ کی تکلیف: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: کرناٹک کے انتخابی نتائج جاری ہونے کے بعد سے بی جے پی قائدین سکتہ میں ہیں۔ ریاست کےرائے دہندوں پر پیسے لے کر کانگریس کو ووٹ دینے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ بی جے پی کا معطل شدہ ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے ٹویٹر پیغام میں کہا…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
کرناٹک میں کانگریس کی جیت پر تمل ناڈو کانگریس کمیٹی اراکین نے وانمباڑی میں جشن منایا
وانمباڑی۔ (پریس ریلیز)۔ کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی شاندار جیت پر تمل ناڈو کانگریس کمیٹی کے اراکین نے وانمباڑی بس اسٹانڈ، اندراگاندھی مجسمہ کے روبر و پٹاخے پھوڑ کر اور مٹھائیاں تقسیم کرکے جیت کا جشن منایا۔ تمل ناڈو کانگریس کمیٹی کے(پی سی سی) رکن سید…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
صرف 16 ووٹوں سے الیکشن ہارنے والی کانگریس امیدوار سومیا ریڈی
بنگلورو _ 14 مئی ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک اسمبلی انتخابات میں جہاں کانگریس کی سونامی سے بی جے پی کے کئی اہم قائدین کو شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ وہیں کانگریس کی ایک خاتون امیدوار کو صرف 16 ووٹوں سے شکست ہوئی ۔ ابتداء میں خاتون امیدوار کی 246 ووٹوں…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
بجرنگ بلی اور رام مندر بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کو نہیں بچا سکے۔ پراوین توگڑیا کا کرناٹک نتائج پر شدید رد عمل
نئی دہلی: انٹرنیشنل ہندو کونسل کے صدر پروین توگڑیا نے کرناٹک کے انتخابی نتائج پر رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ بجرنگ بلی اور رام مندر بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کو نہیں بچا سکے۔ یہ پارٹی کے لیے انتباہ ہے۔ بھوپال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پروین توگڑیا…
مزید پڑھیں »