نیشنل
- مئی- 2023 -14 مئی
آندھراپردیش میں 12 سیاحوں کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی _ مسلم خاندان کی دو خواتین جاں بحق ، ایک شخص لاپتہ
آندھرا پردیش کے نندیال ضلع میں اووکو ذخیرہ آب میں 12 سیاحوں کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور 11 افراد کو ساحل پر لایا گیا۔ لیکن ایک خاتون ساحل پر لانے کے بعد دم توڑ…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
کرناٹک کے نتائج عام انتخابات میں بی جے پی کے زوال کا آغاز: ممتا بنرجی
نئی دہلی: کرناٹک میں بی جے پی کی شکست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے ہفتہ کو کہا کہ جنوبی ریاست میں انتخابی نتائج 2024 کے عام انتخابات میں بی جے پی کے زوال کی شروعات ہیں۔ ٹی ایم سی صدر نے کہا…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
مہاراشٹرا کے اکولہ میں دو گروپوں میں پرتشدد جھڑپیں ، پتھراؤ اور گاڑیوں کو نقصان پہنچاتے کے واقعات _ دفعہ 144 نافذ
ممبئی _ مہاراشٹر کے اکولہ کے پرانے شہر میں ہفتہ کی رات 11:30 بجے سوشل میڈیا پوسٹ پر دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں جن میں چند افراد زخمی ہو گئے۔ اس واقعے کے بعد انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ تاہم حکام کا کہنا…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
کرناٹک بی جے پی کے چیف منسٹرنے استعفیٰ دے دیا
بنگلور: کرناٹک اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ حکومت بنانے کے لیے جہاں 113 سیٹوں کی ضرورت ہے، وہیں کانگریس پارٹی نے 136 سیٹیں جیتی ہیں۔ بی جے پی کی شکست کے ساتھ ہی اس ریاست کے وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے اپنے…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
مودی اور امیت شاہ نے جہاں جہاں چلائی انتخابی مہم وہاں بھی پارٹی کو ہوا نقصان
بنگلور: بی جے پی نے کرناٹک میں شکست قبول کر لی ہے اور چیف منسٹر بسوراج بومئی نے کیمرے کے سامنے واضح ط ر پر کہا کہ وزیراعظم مودی اور بی جے پی کارکنوں کی تمام تر کوششوں کے باوجود ہم جیت نہیں سکے۔بی جے پی کے اعداد و شمار…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
کرناٹک انتخابات ۔ کانگریس کی 136 نشستوں پر جیت
بنگلور: کرناٹک اسمبلی انتخابات کی گنتی کا عمل ختم ہو گیا ہے۔ کانگریس ریاست کی 224 سیٹوں میں سے 136 سیٹیں جیت کر اقتدار سنبھالنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ دوسری جانب بی جے پی 65 سیٹوں تک محدود ہو کر رہ گئی۔ جے ڈی (ایس) نے 19 اور…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
گلبرگہ نارتھ سے محترمہ کنیز فاطمہ دوسری مرتبہ کامیاب
گلبرگہ _ 13 مئی ( اردولیکس) کرناٹک اسمبلی انتخابات میں گلبرگہ نارتھ سے کانگریس رکن اسمبلی کنیز فاطمہ ایک بار پھر ایک مرتبہ کامیابی حاصل کرلیں ۔ کنیز فاطمہ نے سخت مقابلے میں بی جے پی کے چندرکانت پاٹل کے خلاف تقریبا 3000 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کرلیں۔یہاں…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
حجاب پر پابندی لگانے والے کرناٹک کے وزیر کو ہوئی شکست
بنگلور: کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش جنہوں نے حجاب پر پابندی لگائی تھی الیکشن ہار گئے۔ کرناٹک کے وزیر تعلیم اور بی جے پی لیڈر بی سی ناگیش جنہوں نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو نافذ کیا تھا اور ریاست میں مسلمانوں کے معاشی…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
بی جے پی نے کرناٹک میں شکست قبول کرلی۔دیکھیں چیف منسٹر کا ویڈیو
بنگلور: کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج آج جاری کیے جا رہے ہیں۔ رجحانات میں بی جے پی کے پیچھے رہ جانے اور حتمی نتائج کا اعلان کیے جانے سے پہلے ہی ریاست کے چیف منسٹر بسوراج بومئی نے شکست قبول کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ آگے کے…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
کرناٹک میں نفرت کا بازار بند۔ دیکھیں راہل گاندھی کا ویڈیو
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پارٹی کی کامیابی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے نفرت پر محبت کی جیت قرار دیا ہے۔ انھوں نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کرناٹک میں نفرت کا بازار بند ہوا اور محبت کی دکانیں کھل گئی ہیں۔…
مزید پڑھیں »