نیشنل
- مئی- 2023 -3 مئی
فلم ” دی کیرالا اسٹوری ” کی نمائش پر روک لگانے سے متعلق جمعیت علماء کی درخواست پر سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار
نئی دہلی _ 3 مئی ( اردولیکس ڈیسک) سپریم کورٹ نے جمعیت علمائے ہند کی طرف سے دائر درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں فلم دی کیرالا اسٹوری کی ریلیز کو چیلنج کیا گیا تھا، جو جمعہ 5 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
عتیق احمد کے قتل پر چیف منسٹرسے اظہارتشکر۔ یوگی کی ریالی میں پوسٹر
نئی دہلی: جیسا کہ خدشات ظاہرکئے جارہے تھےاترپردیش میں عتیق احمد اوران کے بھائی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد اس مسئلہ پرسیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ بلدی انتخابات کی مہم کے دوران اس قتل کو یوگی حکومت کا کارنامہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یوگی…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
"کیرالہ اسٹوری” عوامی برہمی کے بعد کی گئی بڑی تبدیلی
نئی دہلی: متنازعہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے فلمسازوں نے یوٹیوب پر جاری تازہ ٹریلر میں فلم کا مواد بدل دیا ہے۔ پہلے یہ دعوے کیے گئے تھےکہ 32 ہزار خواتین کا برین واش کیا گیا تھا اب تازہ ٹریلر میں کہا گیا ہے کہ 3 خواتین کی ذہن سازی…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
کرناٹک میں کانگریس نےجاری کیاانتخابی منشور۔ مسلمانوں کے 4 فیصد تحفظات بحال کرنے کا وعدہ
بنگلورو۔کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی نے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے۔ کانگریس نے 10 مئی کو ہونے والے انتخابات سے عین قبل جاری کردہ اپنے منشور میں پارٹی کی قراردادوں کو عوام کے سامنے رکھا۔ کانگریس کی جانب سے پارٹی صدر نے ایک قراردادی مکتوب جاری…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار ہیلی کاپٹر حادثہ میں بال بال بچ گئے
بنگلورو _ 2 مئی ( اردولیکس)؛کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار کے ساتھ ایک بڑا حادثہ ٹل گیا ہے۔آج صبح پارٹی کا منشور جاری کرنے کے بعد انتخابی مہم کے لئے وہ بنگلورو سے ہیلی کاپٹر میں کولار کے لیے روانہ ہوئے۔ اس دوران خلا میں ایک چیل 100…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
مہاتما گاندھی کے پوترے کا انتقال
نئی دہلی: بابائے قوم مہاتما گاندھی کے پوترے کا انتقال ہوگیا۔ ارون منی لال گاندھی کا 89 سال کی عمر میں کولہا پور، مہاراشٹر میں انتقال ہو گیا۔ ارون گاندھی کے بیٹے تشار گاندھی نے منگل کو ٹوئٹ کر کے یہ اطلاع دی۔ بتایا گیا ہے کہ ارون گاندھی گزشتہ…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
این سی پی کے صدر سے مستعفی ہوجانے شرد پوار کا اعلان
ممبئی _ 2 مئی ( اردولیکس ڈیسک) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے اعلان کیا ہے کہ وہ پارٹی صدر کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ این سی پی سربراہ نے پارٹی کارکنوں کی میٹنگ میں اپنے فیصلے کا انکشاف کیا۔ شرد پوار کے قریبی ذرائع…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
بجرنگ دل پر پابندی کی بات پر وشوا ہندو پریشد چراغ پا: دیکھیں وی ایچ پی لیڈر کا بیان
نئی دہلی: کانگریس پارٹی کی جانب سے بجرنگ دل پر پابندی لگانے سے متعلق کانگریس کے بیان پر وشوا ہندو پریشد چراغ پا ہوگئی۔ ڈاکٹر سریندر جین جن کا تعلق وشوا ہندو پریشد سے ہے نے اس بیان پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
اقتدار میں آنے پر بجرنگ دل پر پابندی عائد کرنے کا وعدہ _ کرناٹک کانگریس کا انتخابی منشور جاری
بنگلورو _ 2 مئی ( اردولیکس) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس نے اپنا انتخابی منشور جاری کیا ہے۔ جس میں فرقہ واریت تنظیم بجرنگ دل پر پابندی عائد کرنے اور پی ایف آئی کے ساتھ بجرنگ دل کے ساتھ سخت موقف اختیار کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
قبر پر تالے کے ویڈیو پر اسدالدین اویسی کا رد عمل: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ نے قبر پر تالہ ڈالنے کے معاملے پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ یہ ویڈیو پچھلے ہفتے وائرل ہوا تھا اور اس کے ساتھ جھوٹی من گھڑت خبریں بنائی گئی تھیں۔ دعویٰ کیا…
مزید پڑھیں »