نیشنل
- مئی- 2023 -2 مئی
کرناٹک میں کانگریس نےجاری کیاانتخابی منشور۔ مسلمانوں کے 4 فیصد تحفظات بحال کرنے کا وعدہ
بنگلورو۔کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی نے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے۔ کانگریس نے 10 مئی کو ہونے والے انتخابات سے عین قبل جاری کردہ اپنے منشور میں پارٹی کی قراردادوں کو عوام کے سامنے رکھا۔ کانگریس کی جانب سے پارٹی صدر نے ایک قراردادی مکتوب جاری…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار ہیلی کاپٹر حادثہ میں بال بال بچ گئے
بنگلورو _ 2 مئی ( اردولیکس)؛کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار کے ساتھ ایک بڑا حادثہ ٹل گیا ہے۔آج صبح پارٹی کا منشور جاری کرنے کے بعد انتخابی مہم کے لئے وہ بنگلورو سے ہیلی کاپٹر میں کولار کے لیے روانہ ہوئے۔ اس دوران خلا میں ایک چیل 100…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
مہاتما گاندھی کے پوترے کا انتقال
نئی دہلی: بابائے قوم مہاتما گاندھی کے پوترے کا انتقال ہوگیا۔ ارون منی لال گاندھی کا 89 سال کی عمر میں کولہا پور، مہاراشٹر میں انتقال ہو گیا۔ ارون گاندھی کے بیٹے تشار گاندھی نے منگل کو ٹوئٹ کر کے یہ اطلاع دی۔ بتایا گیا ہے کہ ارون گاندھی گزشتہ…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
این سی پی کے صدر سے مستعفی ہوجانے شرد پوار کا اعلان
ممبئی _ 2 مئی ( اردولیکس ڈیسک) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے اعلان کیا ہے کہ وہ پارٹی صدر کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ این سی پی سربراہ نے پارٹی کارکنوں کی میٹنگ میں اپنے فیصلے کا انکشاف کیا۔ شرد پوار کے قریبی ذرائع…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
بجرنگ دل پر پابندی کی بات پر وشوا ہندو پریشد چراغ پا: دیکھیں وی ایچ پی لیڈر کا بیان
نئی دہلی: کانگریس پارٹی کی جانب سے بجرنگ دل پر پابندی لگانے سے متعلق کانگریس کے بیان پر وشوا ہندو پریشد چراغ پا ہوگئی۔ ڈاکٹر سریندر جین جن کا تعلق وشوا ہندو پریشد سے ہے نے اس بیان پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
اقتدار میں آنے پر بجرنگ دل پر پابندی عائد کرنے کا وعدہ _ کرناٹک کانگریس کا انتخابی منشور جاری
بنگلورو _ 2 مئی ( اردولیکس) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس نے اپنا انتخابی منشور جاری کیا ہے۔ جس میں فرقہ واریت تنظیم بجرنگ دل پر پابندی عائد کرنے اور پی ایف آئی کے ساتھ بجرنگ دل کے ساتھ سخت موقف اختیار کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
قبر پر تالے کے ویڈیو پر اسدالدین اویسی کا رد عمل: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ نے قبر پر تالہ ڈالنے کے معاملے پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ یہ ویڈیو پچھلے ہفتے وائرل ہوا تھا اور اس کے ساتھ جھوٹی من گھڑت خبریں بنائی گئی تھیں۔ دعویٰ کیا…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
لوک سبھا سے ایک اور مسلم رکن پارلیمنٹ افضل انصاری کو نااہل قرار دے دیا گیا _ ایک سال کے اندر دو مسلم ارکان پارلیمنٹ اور دو مسلم ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی
لکھنو _ یکم مئی ( اردولیکس) لوک سبھا سے ایک اور مسلم رکن پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا گیا۔ اترپردیش میں بی ایس پی ایم پی کے رکن پارلیمنٹ افضل انصاری کو آج لوک سبھا کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا گیا۔ ان پر…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
"دی کیرالہ اسٹوری” فلم مسلمانوں کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش، یہ جھوٹی کہانی سنگھ پریوار کی جھوٹ پر مبنی فیکٹری کی پیداوار ۔ چیف منسٹر کیرالہ: ٹریلر وائرل
حیدرآباد: "دی کرایہ اسٹوری” کے نام سے قبول اسلام اور داعش میں شمولیت سے متعلق جھوٹ پر مبنی ایک متنازعہ فلم بنائی گئی ہے۔ اس فلم میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست کیرالہ سے 32 ہزار نوجوان اور کم عمر لڑکیوں نے غائب ہوکر داعش میں شمولیت اختیار کی…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
دہلی کے مسلمانوں کی تعلیمی ، اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر ریسرچ رپورٹ کا اجرا
انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اینڈ ایڈوکیسی ، انڈین مسلم انٹیلیکچوئل فارم کے ذریعہ مشترکہ طور پر دہلی کے مسلمانوں کی تعلیمی ، اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر ریسرچ رپورٹ کا اجرا ہوٹل ریور ویو جامعہ نگر میں کیا گیا ۔ جس میں میڈیا،اکیڈمیا اور غیر سماجی اور مذہبی تنظیموں سے…
مزید پڑھیں »