نیشنل
- اپریل- 2023 -2 اپریل
فوٹو شوٹ کے چکر میں جل گیا دلہن کا چہرہ۔ ویڈیو دیکھیں
ممبئی: شادی کا دن ہر کسی کیلئے خاص ہوتا ہے بعض لوگ اسے یادگار بنانے کیلئے کچھ الگ کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں تو بعض لوگ بڑے پیمانے پر آتشبازی کرتے ہیں لیکن آج کل الگ الگ طرح سے فوٹو شوٹ کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔ ایسے ہی ایک…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
مہاراشٹرا:وردھا ہندی یونیورسٹی میں اشرار کا طلباء پر حملہ۔ جے شری رام کے نعرے لگائے گئے
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا کے وردھا میں بعض اشرار جمعہ کو آدھی رات کے قریب مہاتما گاندھی انتراشٹریہ ہندی وشو ودیالیہ میں گھس گئے اور ایک دلت پی ایچ ڈی طالب علم اور کچھ دوسرے طلباء پر حملہ کر دیا جو غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر تھے۔ حملے میں پانچ…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
بہار کے ساسارام اور بہار شریف میں دوسرے دن بھی تشدد _ فائرنگ میں ایک شخص کی موت _ شو روم سے 3 کروڑ مالیت کے موبائل لوٹ لئے
پٹنہ _ 2 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) بہار کے ساسارام اور بہار شریف میں رام نومی کی تقریبات کے دوران ہنگامہ آرائی کے بعد ہفتہ کو ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا۔آج پولیس نے دکانوں کو لوٹنے اور آتش زنی میں ملوث افراد پر فائرنگ بھی کی ۔ساسارام نگر کے…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
پنجاب کانگریس کے سابق صدر نوجوت سنگھ سدھو جیل سے رہا _ رہائی کے فوری بعد راہول گاندھی کی تعریف کی
نئی دہلی _ یکم اپریل ( اردولیکس) پنجاب کانگریس کے سابق صدر نوجوت سنگھ سدھو کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ 1988 میں، سدھو اور ان کے دوست نے سڑک کے تصادم میں ایک 65 سالہ شخص پر حملہ کیا تھا اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
ممبئی میں ایک نوجوان کا دو لڑکیوں کے ساتھ خطرناک بائیک اسٹنٹ۔ ویڈیو وائرل مقدمہ درج
ممبئی: ممبئی پولیس نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جس میں تین نوجوانوں کو چلتی بائک پر خطرناک اسٹنٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں ایک نوجوان کو دو لڑکیوں کے ساتھ بائیک اسٹنٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے،…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
کیجریوال کے کہنے پر بی آر ایس پارٹی کو 75 کروڑ روپے کی رقم پہنچائی _ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سکیش چندرشیکھر کا سنسنی خیز الزام
نئی دہلی _ یکم اپریل ( اردولیکس) تہاڑ جیل میں قید منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سکیش چندر شیکھر نے ایک سنسنی خیز مکتوب اپنے وکیل کے ذریعے جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چندرشیکھرراو نے الزام لگایا کہ دہلی کے چیف منسٹر کیجریوال کے کہنے پر اس نے…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2023 -31 مارچ
انڈین مجاہدین سازشی مقدمہ _ نچلی عدالت نے تین ملزمین کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا
نئی دہلی31/ مارچ ( پریس نوٹ ) ممنوعہ دہشت گرد تنظیم انڈین مجاہدین کے ممبران ہونے اور ملک میں 2007کے بعد سے رونما ہونے والے بم دھماکوں کی مبینہ سازش رچنے کے الزامات کے تحت گرفتار دس ملزمین میں سے تین ملزمین کو پٹیالیہ ہاؤس سیشن عدالت کے جج شیلندر…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
بہار میں دسویں جماعت کے نتائج جاری _ 16 لاکھ طلبہ میں محمد رومان اشرف ٹاپر رہے
پٹنہ _ 31 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) بہار اسکول ایگزامینشن بورڈ ( دسویں جماعت) کے امتحانات کے نتائج جاری ہوگئے ہیں جس میں 16 لاکھ طلبہ نے شرکت کی۔جن میں اسلامیہ اسلامیہ ہائی اسکول، شیخ پورہ کے ایک مسلمان طالب علم محمد رومان اشرف نے بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ (بی…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
تلنگانہ کے آئی پی ایس آفیسر کا امیتابھ بچن کو مشورہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے آئی پی ایس آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ پبلک ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ایم ڈی سجنار نے ایک بار پھر ٹویٹر پر اپیل کی ہے کہ کسی بھی مشہور شخصیت کو ملٹی نیٹورک مارکٹنگ بزنیس کی حوصلوں افزائی نہیں کرنی چاہئے۔ حال ہی میں، سجنار نے مشہور بالی ووڈ اداکار…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
کرناٹک رکن اسمبلی این وائی گوپال کرشنابی جےپی سے مستعفی،کانگریس میں ہوسکتےہیں شامل
سرسی:کرناٹک کے کوڈلگی کے بی جے پی رکن اسمبلی این وائی گوپال کرشنا نے کرناٹک میں 10 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل آج قانون سازاسمبلی کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا اور امکان ہے کہ وہ کانگریس میں شامل ہوجائیں گے۔گوپال کرشنا نے اسپیکر وشویشور ہیگڈے کاگیری سے…
مزید پڑھیں »