نیشنل
- مارچ- 2023 -31 مارچ
مچھروں کے کوئل جلانے کے بعد ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت
نئی دہلی _ 31 مارچ ( اردولیکس) قومی دارالحکومت دہلی میں مچھروں کی کوئل کی وجہ سے 6لوگوں کی موت ہوگئی ، یہ اب ایک بڑا موضوع بحث بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہلی کے شاستری پارک علاقے میں ایک گھر میں چھ لوگ رہتے ہیں۔ جمعہ کی صبح…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
بی جے پی ایم ایل اے اسمبلی میں فحش مواد دیکھ رہے تھے! سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
نیی دہلی: تریپورہ کے بی جے پی رکن اسمبلی کا اسمبلی اجلاس کے دوران مبینہ طور پر اپنے موبائل فون پر فحش مواد دیکھنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ ایم ایل اے، جادھو لال ناتھ، شمال مشرقی ریاست کے باغباسہ حلقے سے نمائندگی کرتے ہیں۔ مبینہ طور…
مزید پڑھیں » - 31 مارچ
رام نومی جلوس کے دوران ملک کی چار ریاستوں میں فرقہ وارانہ تشدد _ حالات قابو میں
حیدرآباد ۔ 30 ماری (اردولیکس ڈیسک) سری رام نومی کے جلوس کے موقع پر ملک کی چار ریاستوں مغربی بنگال، گجرات، مہاراشٹرا اور دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پیش آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دوران کئی کاروں بمشمول پولیس کی گاڑیوں کو نقصان پہونچایا گیا اور سیکیورپی…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
اندور میں مندر کے کنویں گرنے کے واقعہ میں 13 لوگوں کی موت _ رام نومی کے موقع پر پیش آیا واقعہ
نئی دہلی _30 مارچ ( اردولیکس ) مدھیہ پردیش کے اندور کی مندر میں سری رام نومی تقریب کے موقع پر پیش آنے حادثے میں اب تک 13 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، جب کہ متعدد زخمی ہوئے ہیں میڈیا اطلاعات کے مطابق رام نومی کے موقع پر بڑی…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
جئے پور سلسلہ وار بم دھماکہ معاملہ _ جئے پور ہائی کورٹ نے ناقص تفتیش کرنے والے خاطی پولس افسران کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم جاری کیا
نئی دہلی 30/مارچ ( پریس نوٹ)۔گذشتہ کل راجستھان کی جئے پور ہائی کورٹ نے ایک انتہائی اہم فیصلہ صادر کرتے ہوئے جئے پور سلسلہ وار بم دھماکہ میں نچلی عدالت سے مجرم قرار دیئے گئے چار مسلم نوجوانوں کو دہشت گردی جیسے سنگین الزامات سے ناصرف بری کردیا بلکہ ڈائرکٹر…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
کرناٹک میں تمام سیٹوں پرمقابلہ کیاجائےگا،تاریخوں کے اعلان کے بعد کیجریوال کا بیان
دہلی:کرناٹک اسمبلی انتخابات کو لے کربگل بج گیا ہے۔ 10 مئی کو ووٹنگ ہوگی اور 13 تاریخ کو نتائج کااعلان ہوگا۔ اب اس اعلان کے بعد عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے بھی آواز اٹھائی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عام آدمی پارٹی کرناٹک میں ہر سیٹ…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں ملعون راجہ سنگھ کے خلاف ممبئی میں مقدمہ درج
حیدرآباد _ 30 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کے گوشہ محل کا ایم ایل اے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف ممبئی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ نفرت انگیز تقریر کرنے پر یہ مقدمہ درج کیا گیا۔ ممبئی پولیس نے 29 جنوری کو ممبئی منگل ہاٹ میں منعقدہ ایک پروگرام میں…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
اندور کی مندر میں 25 بھکت کنویں میں گر پڑے _ سری رام نوی کے جشن کے دوران حادثہ _ کئی بھکت زخمی
نئی دہلی _ 30 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش کے اندور میں سری رام نومی کے موقع پر ایک حادثہ پیش آیا۔ سنیہ نگر کے قریب پٹیل نگر میں واقع سری بیلیشور مہادیو جلی لال مندر میں قدم کنویں کی چھت گرنے سے 25 سے زیادہ لوگ کنویں میں…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
کھلے مقام پر نماز کی ادائیگی۔ مجلس لیڈرکے خلاف لکھنو میں کیس درج
نئی دہلی: لکھنؤ پولیس نے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین سے وابستہ عظمیٰ پروین کے خلاف شہر کے حسین گنج میٹرو اسٹیشن پر نماز ادا کرنے پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ حکام نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ یہ معاملہ چہارشنبہ کو اس وقت سامنے آیا جب آئی ایم آئی…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
عازمین حج کے لئے میڈیکل اسکریننگ اور فٹنس سرٹیفکیٹ فراہم کرنے ریاستوں کو مرکز کی ہدایت
اقلیتی امور کی وزارت عازمین حج کے لیے معیاری صحت سے متعلق مدد کو یقینی بنانے کے مقصد سے، صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے ساتھ مل کر مکہ مکرمہ جانے کا ارادہ رکھنے والے عازمین کے لیے صحت کے جامع انتظامات کی خاطر تعاون کر رہی ہے۔…
مزید پڑھیں »