نیشنل
- مارچ- 2023 -29 مارچ
جئے پور سلسلے وار دھماکہ کیس:پھانسی کی سزا سنائے جانے والے 4 مسلم نوجوان بری۔ عدالت کے فیصلہ کا اے پی سی آر نے کیا خیر مقدم
حیدرآباد: اے پی سی آر نے راجستھان ہائی کورٹ کے ذریعہ 2008 کے جے پور سلسلہ وار بم دھماکوں کے لئے 4 مسلم نوجوان کو بری کئے جانے کا خیرمقدم کیا۔ایک اہم پیش رفت میں، راجستھان ہائی کورٹ نے چار مسلم نوجوانوں سرور اعظمی، محمد سیف، سیف الرحمان اور سلمان…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
مسلم ریزرویشن منسوخی معاملہ،سیدیاسین نےصدرجمہوریہ ہند کو لکھا مکتوب
رائچور:سینئرکانگریس لیڈراوررائچورکےسابق رکن اسمبلی سیدیاسین نےکرناٹک کی بی جےپی حکومت کی جانب سے 2Bکےتحت مسلمانوں کےچارفیصدریزرویشن کی منسوخی کےبعدصدرجمہوریہ ہندکوایک مکتوب روانہ کیاہے۔سیدیاسین نےمسلمانوں کےلئے2Bکےتحت تحفظات کی بحالی کےلئےاپنےاختیارات کااستعمال کرنے کی صدرجمہوریہ ہندسےگذارش کی ہے۔انہوں نے کہاکہ ریاستی حکومت نےجلدبازی میں فیصلہ کرکےمسلمانوں کےساتھ بڑی ناانصافی کی ہے۔انہوں نےکہاکہ…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
یو پی آئی کے ذریعہ لین دین یکم اپریل سے مہنگا ہو جائے گا، 2000 روپے سے زیادہ کی ادائیگی پرکیا جائے گا چارج
نئی دہلی: UPI ٹرانزیکشن نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا کی طرف سے ایک سرکلر جاری کیا گیا ہےجس میں کہا گیا ہے کہ 2,000 روپے سے زیادہ کی UPI ادائیگی کرنے پر 1.1 فیصد اضافی چارج لگایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ UPI کے ذریعے ادائیگی کرتے ہیں تو 1…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
لکشدیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال _اقدام قتل کے الزام میں 10 سال قید کی ہوئی تھی سزا
نئی دہلی _ 29 مارچ ( اردولیکس) لوک سبھا نے این سی پی لیڈر اور لکشدیپ کے ایم پی محمد فیضل کی نااہلی کو منسوخ کر دیا۔ لوک سبھا سکریٹریٹ نے ان کی رکنیت (لوک سبھا کی رکنیت) کو بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ فیضل نے سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
کرناٹک اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان
نئی دہلی: ریاست کرناٹک کےاسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔انتخابات کے لیے پولنگ ایک مرحلہ میں 10 مئی کو ہوگی جبکہ 13 مئی کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی اور اسی دن نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ آجپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
انتخابات کے پیش نظر ریزرویشن تنازعہ پیدا کرنے جے ڈی ایس کا بی جے پی پر الزام
رائچور:جنتادل سیکولررائچورضلع یونٹ کےصدر ایم ویروپاکشی نے کہاکہ اگرچہ کہ ریاستی قانون ساز اسمبلی کوانٹرنل ریزرویشن دینے کااختیارنہیں ہے،لیکن بی جے پی حکومت کی گزشتہ کابینہ میٹنگ میں انٹرنل ریزرویشن کونافذ کرنےکی اچانک کوشش سراسردھوکہ دہی ہے۔ ویروپاکشی کرناٹک کےرائچورمیں ایک پریس کانفرنس خطاب کررہےتھے۔اس موقع پرانہوں نےکہاکہ آرایس ایس…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
بنگلہ خالی کرنے کے حکم پرعمل کروں گا: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کے قائد راہل گاندھی نے سرکاری بنگلہ کو خالی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لوک سبھا ہاؤسنگ کمیٹی نے راہل گاندھی کو نوٹس جاری کرکے سرکاری بنگلہ 22 اپریل تک خالی کرنے کی ہدایت دی تھی۔ راہل گاندھی نے اس سلسلے میں مکتوب روانہ کرتے ہوئےلکھا کہ…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
گالی جناردھن ریڈی نے اپنی نئی پارٹی کاجاری کیانشان ۔انڈی اسمبلی حلقہ سے مسلم لیڈر کو دی سیٹ
کرناٹک:اپنی نئی پارٹی کا اعلان کرنے کے تقریباً تین ماہ بعد، کرناٹک کے سابق وزیر اور کانکنی کے تاجر جی جناردھنا ریڈی نے’فٹ بال’ کو اپنے انتخابی نشان کے طور پرجاری کیاہے۔اسی طرح انہوں نےامیدواروں کی پہلی فہرست کےعلاوہ مئی کےمہینے میں ہونےوالے اسمبلی انتخابات کےتحت پارٹی منشورجاری کیاہے۔واضح رہےکہ…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
پیان کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی تاریخ میں تین ماہ کی توسیع
حیدرآباد _ 28 مارچ ( اردولیکس)پیان کارڈ کو آدھار کارڈ کو اگر آپ نے بھی اب تک لنک نہیں کروایا ہے تو یہ خبر آپ کیلئے کافی اہم ہے ۔ کیونکہ حکومت نے لنک کروانے کی تاریخ میں مزید تین ماہ کی توسیع کی ہے اب تک یہ تاریخ 31…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
شرجیل امام سمیت دیگرملزمین کے خلاف الزامات وضع ۔ دہلی ہائیکورٹ نے زیریں عدالت کے فیصلہ کو پلٹ دیا
نئی دہلی : جامعہ تشدد معاملہ میں شرجیل امام، صفورا زرگر، آصف اقبال تنہا اور دیگر 8 ملزمین کو بری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو دہلی ہائیکورٹ نے پلٹ دیا ہے۔ عدالت نے ان تمام کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعات کے تحت الزامات وضع کر دیئے۔ دہلی…
مزید پڑھیں »