نیشنل
- مارچ- 2023 -28 مارچ
ورلڈ باکسنگ چیمپئن نکہت زرین کو مہیندرا کمپنی نے اپنی نئی کار ” تھار” عطیہ میں دیا
حیدرآباد _ 28 مارچ ( اردولیکس) ہندوستان کی مشہور آٹوموبائل کمپنی مہیندرا اینڈ مہندرا نے اپنی نئی کار ‘تھار’ کو تلنگانہ کے نظام آباد شہر سے تعلق رکھنے والی ورلڈ باکسنگ چیمپئن نکہت زرین کو پیش کی۔ جو مسلسل دوسرے سال عالمی باکسنگ چیمپئن بنی ہے۔ اس بار چیمپئن شپ…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
سی آر پی ایف میں 9 ہزار سے زائد ملازمتوں پر بھرتی کے لئے نوٹیفکیشن جاری _ دسویں جماعت کامیاب درخواست دینے کے اہل
سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے 9 ہزار سے زیادہ کانسٹیبلوں (تکنیکل اور ٹریڈ) کی بھرتی کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار www.crpf.gov.in پر جا کر درخواست دے سکتے ہیں۔ یہ عمل 27 مارچ سے شروع ہوکر 24 اپریل کو ختم ہوگا۔ بھرتی…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
کرناٹک کا بی جے پی رکن اسمبلی رشوت کے الزام میں گرفتار
بنگلورو _ 28 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے بی جے پی ایم ایل اے مڈل ویروپکشپا کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ اسے پولیس نے کرناٹک سوپس اینڈ ڈٹرجنٹس لمیٹڈ سے متعلق رشوت کے معاملے میں گرفتار کیا ہے، جس کا وہ چیئرمین تھا۔ اسے…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
راہول گاندھی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کی ملی ہدایت _ پارلیمانی ھاوزسنگ کمیٹی کی نوٹس
نئی دہلی _ 27 مارچ ( اردولیکس) ہتک عزت کے کیس میں قصوروار پائے جانے کے بعد رکن پارلیمنٹ کے عہدے سے نااہل قرار دیے گئے کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو ان کے سرکاری بنگلہ کو خالی کرنے کے احکام جاری کئے گئے ہیں بتایا جاتا ہے کہ لوک سبھا…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت ریزی کا ایک مجرم سرکاری تقریب میں اسٹیج پر _ تقریب میں ایم پی اور ایم ایل اے بھی تھے موجود
احمد آباد _ 27 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) گجرات کے مشہور بلقیس بانو اجتماعی عصمت ریزی کیس میں وقت سے پہلے رہا ہونے والے مجرموں میں سے ایک کی تصویریں منظر عام پر آئی ہیں جو ایک سرکاری تقریب میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور رکن اسمبلی کے…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
راکھی ساونت نے رکھا پہلا روزہ _ افطار کا ویڈیو ہوا سوشل میڈیا پر وائرل
حیدرآباد _ 27 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ عام لوگوں کے ساتھ ساتھ مشہور شخصیات بھی روزہ رکھ رہی ہیں۔ بی ٹاؤن کی ‘ڈراما کوئین’ کہلانے والی راکھی ساونت ( فاطمہ) نے بھی پہلی بار روزا رکھا۔ اسلام قبول کرنے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
اپریل کے مہینے میں بینکوں کو 9 سے 15 دن کی تعطیلات
حیدرآباد _ 25 مارچ ( اردولیکس) نئے مالی سال (2023-24) کے آغاز یکم اپریل کے لئے صرف پانچ دن باقی ہیں۔ اپریل کا مہینہ پہلے دو دنوں کی تعطیلات سے شروع ہوتا ہے۔ ملک بھر میں پانچ اتوار، دوسرا چوتھا ہفتہ اور دیگر چھٹیوں کو ملا کر اپریل کے مہینے…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
ہیرا گولڈ مزید 33 کروڑ کے اثاثہ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے کئے اٹاچ
حیدرآباد: انفورسٹمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے ہیرا گولڈ معاملہ میں کمپنیوں کی ایم ڈی نوہیرا شیخ کی 33.06 کروڑ روپے کی جائیداد اٹاچ کرلیا ہے جن میں 24 ذاتی اور کارپوریٹ اثاثہ شامل ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ ای ڈی نے ماضی میں اس معاملہ میں تقریباً 367 کروڑ روپے کے اثاثے…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
مسلمانوں کےچارفیصد ریزرویشن منسوخی معاملہ کی شدید مذمت
رائچور:معروف سماجی جہدکاراورانجمن رائچورکےکنوینرڈاکٹررزاق استاد نےکرناٹک میں مسلمانوں کاچارفیصدریزرویشن منسوخ کرنےپرریاستی بی جےپی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔ڈاکٹررزاق استادرائچورمیں ایک پریس کانفرنس سےخطاب کررہےتھے۔ اس موقع پرانہوں نےکہاکہ ریاست کی تقریباً 14.2 فیصد آبادی پر مشتمل مسلم اقلیتوں کو 1995 میں ریاست میں پسماندہ طبقے کے ریزرویشن کے طور…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس نے جاری کی 124 امیدواروں کی پہلی فہرست _ 8 مسلم امیدواروں کے نام شامل
بنگلورو _ 25 مارچ ( اردولیکس) کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس پارٹی نے 124 امیدواروں کے ساتھ پہلی فہرست جاری کی ہے جن میں 8 مسلم امیدوار بھی شامل ہیں مسلم امیدواروں میں زیادہ تر سیٹنگ ایم ایل اے ہیں ان میں محترمہ کنیز فاطمہ، رحیم خان، رضوان احمد،…
مزید پڑھیں »