نیشنل
- مارچ- 2023 -23 مارچ
آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں عمارت کے منہدم ہونے سے 3 افراد ہلاک، 5 دیگر زخمی
وشاکھاپٹنم _ 23 مارچ ( اردولیکس) آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم کے راموجوگی پیٹ علاقہ میں تین منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے نتیجہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ اس حادثہ میں 14سالہ انجلی،اس کے بھائی 17سالہ درگا پرساد اوربہار سے تعلق رکھنے والا 27سالہ چھوٹو ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر 5افراد شدید…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
بچہ کی پٹائی پر برہم ماں باپ نے ٹیچر کو بھگا بھگا کر مارا _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 22 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) اسکول ٹیچر کی جانب سے ایک طالب علم کی پٹائی پر برہم ماں باپ اسکول پہنچ گئے اور بچے کو مارنے پر نہ صرف ٹیچر سے جھگڑا کیا بلکہ ٹیچر کو اسکول میں بھگا بھگا کر بری طرح پیٹ دیا ۔ جس میں…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
بڑی خبر _ سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کی سماعت کے لئے خصوصی بنچ تشکیل دینے سے کیا اتفاق
نئی دہلی _ 22 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کی عرضی پر سماعت کرنے سے اتفاق کیا ہے ، جس کی 2002 کے گجرات فسادات کے دوران اجتماعی عصمت ریزی کی گئی تھی، اس کیس میں 11 ملزمین کی سزا کو گجرات حکومت نے عام معافی…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
نریندرمودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹرس 44 مقدمات درج
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹرس چسپاں کرنے کے معاملہ میں دہلی پولیس نے قریب 44 مقدمات درج کئےہیں اورچار افراد کو گرفتارکیا گیا ہے۔ درج کئے گئے جملہ ایف آئی آرمیں 44 مودی کے خلاف پوسٹرس لگانے کے معاملہ میں ہیں۔ پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 22 مارچ
پنجاب پولیس کو شدت سے مطلوب امرت پال سنگھ کے خلاف لک آؤٹ سرکلر جاری
نئی دہلی _ 22 مارچ ( اردولیکس) خالصتان علیحدگی پسند تنظیم کا ہمدرد ‘وارث پنجاب دے’ کے سربراہ امرت پال سنگھ پولیس کی آنکھوں میں دھول جھونک کر فرار ہوگیا ہے ہیں۔ پنجاب پولیس گزشتہ پانچ دنوں سے اس کی تلاش میں ہے ۔ پنجاب کے ساتھ ساتھ آس پاس…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
ہندوستان کے علاوہ کے کئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے
نئی دہلی _ 21 مارچ ( اردولیکس) قومی دارالحکومت دہلی کے علاوہ کشمیر اور شمالی ہند کی کئی ریاستوں اتر پردیش، پنجاب، اتراکھنڈ کے علاوہ دہلی این آر سی میں آج رات شدید زلزلہ کی وجہہ سے عوام میں خوف و دہشت پائی جاتی ہے۔ کئی لوگ جو رات کا…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
دہلی شراب معاملہ میں رکن کونسل کویتا کی پوچھ تاچھ ختم _ تیسرے دن بھی 10 گھنٹے ای ڈی کے دفتر میں
حیدرآباد _ 21 مارچ ( اردولیکس) بی آر ایس ایم ایل سی کویتا کی ای ڈی کی پوچھ تاچھ کا تیسرا دن ختم ہوگیا۔ کویتا آج صبح 11:30 بجے دفتر میں داخل ہوئیں۔ وہ 9:30 بجے باہر آئیں۔ حکام نے 10 گھنٹے سے زائد پوچھ تاچھ کی۔ ای ڈی حکام…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
رام مندرکی طرح ایک دن ملک بھی ہندوراشٹربن جائے گا: سادھوی پراچی
نئی دہلی: بھگوا کرانتی سینا کی قومی صدر سادھوی پراچی اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا کی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ وہ کئی بار سوشل میڈیا پر متنازعہ بیانات دے کر ٹرول بھی ہو چکی ہیں۔ اس دوران انہوں نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا ذکر…
مزید پڑھیں » - 21 مارچ
بس آج کی رات ہے زندگی، گانے پر ڈانس۔دل کا دورہ پڑنے سے سرکاری عہدیدار کی موت۔ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش کے بھوپال میں ایک سرکاری عہدیدار اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک تقریب میں رقص کرتے ہوئے اچانک گر گیا اور اس کیموت ہوگیی۔ بھوپال پوسٹل سرکل آفس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سریندر کمار ڈکشٹ اپنے ساتھیوں کے ساتھ ‘بس آج کی رات ہے زندگی، کل ہم…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
نریندر مودی نے جاپان کے وزیر اعظم کو کھلائی پانی پوری اور پلائی لسی
نئی دہلی: جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا ان دنوں ہندوستان کے دورے پر ہیں۔ کشیدا نے دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔ پی ایم مودی نے جاپانی وزیر اعظم کو چندن کی لکڑی کا بدھا کا مجسمہ تحفہ میں دیا۔اسی دوران بدھا پارک میں…
مزید پڑھیں »