نیشنل
- مارچ- 2023 -20 مارچ
شراب معاملہ میں رکن کونسل کویتا سے پوچھ تاچھ جاری _ شام کے وقت ڈاکٹروں اور وکلاء کی ٹیموں کے ای ڈی کے دفتر میں داخل ہونے پر بی آر ایس کیڈر میں تشویش
نئی دہلی _ 30 مارچ ( اردولیکس) دہلی شراب معاملہ میں میں ای ڈی کے دفتر میں ایم ایل سی کویتا کو صبح سے تحقیقات کا سامنا ہے۔ شام کے وقت، کویتا کی جانب سے دو ڈاکٹروں کے ساتھ تین وکلاء دفتر میں داخل ہوئے جس سے بی آر ایس…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ملک کے 90 فیصد سے زیادہ مسلمانوں نے تبدیلی مذہب کے ذریعہ اسلام قبول کیا۔ بہارکے وزیرکا متنازعہ بیان
نئی دہلی: ریاست بہارکے وزیر اشوک چودھری نے متنازعہ بیان دے کر ایک نیا تنازعہ شروع کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں 90 فیصد سے زیادہ مسلمان کنورٹیڈ ہیں یعنی کہ انھوں نے مذہب تبدیل کرکے اسلام قبول کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دلتوں نے…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
ریلوے اسٹیشن میں نصب ٹی وی اسکرین پراچانک چلنے لگی فحش فلم۔ مسافرین حیرت زدہ
نئی دہلی: ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہے سینکڑوں مسافر آج اس وقت حیرت زدہ رہ رہ گئے جب اچانک تمام ٹی وی اسکرینوں پر فحش ویڈیو چلنے لگا۔ یہ ویڈیو پٹنہ ریلوے اسٹیشن کے تمام پلیٹ فارمز پر تین منٹ تک چلتا رہا۔ یہ عجیب ورغریب واقعہ…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
آندھراپردیش اسمبلی میں وائی ایس آر کانگریس اور تلگودیشم کے ارکان کے درمیان مار پیٹ کا واقعہ
حیدرآباد _ 20 مارچ ( اردولیکس) آندھراپردیش اسمبلی میں آج صبح افراتفری دیکھی گئی پیر کی صبح جب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا. تلگودیشم کے ارکان نے جی او نمبر ایک کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسپیکر کے پوڈیم کا گھیراؤ کیا اور نعرے لگائے۔ ٹی ڈی پی…
مزید پڑھیں » - 20 مارچ
خالصتانی حامیوں کی برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن میں توڑ پھوڑ اور قومی پرچم کی توہین _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 20 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) برطانیہ میں ایک شرمناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ خالصتانی حامیوں نے اتوار کو برطانیہ میں بھارتی ہائی کمیشن میں توڑ پھوڑ کی اور نعرے لگائے۔ خالصتانی حامیوں نے بھارتی ہائی کمیشن کی عمارت پر ترنگے کی توہین بھی کی۔ ان لوگوں کے ہاتھوں…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
رائچورشہری جلقے سے اقلیتوں کو ٹکٹ نہ دینےپرسنگین نتائج کاانتباہ
رائحور: رائچور:کرناٹک کےرائچورمیں کانگریس کی ٹکٹ کولیکراقلیتوں میں کافی تجسس پایاجارہاہے۔اسی طرح اقلیتوں کوچھوڑکردیگرطبقےکےلیڈروں کوٹکٹ دینےسےمتعلق خبروں اورافواہوں کےتعلق سےمسلم نوجوانوں میں شدیدغم وغصہ دیکھاجارہاہے۔اس سلسلے میں رائچورشہرمیں آج اقلیتی نوجوانوں کاایک اجلاس منعقدہوا۔ اس موقع پر کانگریس کےمعروف نوجواں لیڈراورسماجی کارکن فیصل خان نےکہاکہ رائچورمیں پھرایک بار اقلیتوں سےکانگریس…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
پنجاب میں پولیس اور فوج کی زبردست تلاشی مہم کے باوجود امرت پال سنگھ روپوش _ پیر تک انٹرنیٹ سروس بند
نئی دہلی _ 19 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) وارث پنجاب دے تنظیم کا سربراہ اور خالصتان حامی علیحدگی پسند امرت پال سنگھ ، پولیس اور نیم فوجی دستوں کی زبردست تلاشی مہم کے باوجود روپوش ہوگیا ہے حالانکہ پولیس نے اس کے گاوں کو گھیرے میں لیتے ہوئے زبردست تلاشی…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
مندرجاکرمعافی مانگو یا انجام بھگتنے تیارہوجاو، سلمان خان کو جان سے مارنا ہی میری زندگی کا مقصد:۔گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جیل سے دھمکی
نئی دہلی: پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل کے الزام میں بھٹنڈہ جیل میں محروس گینگسٹر لارنس بشنوئی کا انٹرویو جمعہ کو ایک بار پھر منظر عام پر آیا ہے۔ لارنس نے سلمان خان کو مارنا ہی اپنی زندگی کا مقصد بتایا ہے۔ سلمان خان کے بارے میں گینگسٹر…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
2047 تک ہندوستان کو اسلامی ریاست بنانا پاپولرفرنٹ آف انڈیا کا مقصد ۔ نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی کا دعویٰ
نئی دہلی: نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی نے پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے پانچ ارکان کے خلاف مسلم نوجوانوں کو بھڑکانے اور بنیاد پرست بنانے، انہیں بھرتی کرنے اور انہیں خصوصی طور پر منظم تربیتی کیمپوں میں ہتھیاروں کی تربیت دینے کے الزام میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ چارج شیٹ کے…
مزید پڑھیں » - 19 مارچ
راہل گاندھی کے گھرپہنچی دہلی پولیس،عصمت ریزی متاثرین کے بیان پرجاری کیا تھا نوٹس
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے گھر اتوار کی صبح پولیس پہنچی۔ پولیس، راہل گاندھی کے عصمت ریزی متاثرین کے بارے میں ان کے بیان کے بارے میں پوچھنے کے لیے ان کے گھر پہنچی۔ دہلی پولیس کے اسپیشل سی پی (لا اینڈ آرڈر) ساگر پریت ہڈا…
مزید پڑھیں »