نیشنل
- مارچ- 2023 -24 مارچ
ہماری رگوں میں شہیدوں کا خون ہے ہم ڈرنے والے نہیں ۔ پرینکا گاندھی کا ویڈیو
کانگریس قائد پرینکا گاندھی نے راہل گاندھی کے خلاف کاروائی کے بعد اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہماری رگوں میں شہدا کا خون ہے، جنہوں نے اس ملک کے لیے خون بہایا ہے، ہم ڈٹ کر لڑیں گے، ہم ڈرنے والے نہیں۔ انھوں نے کہا حکومت راہل گاندھی…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے شعبۂ خواتین کی خدمات
نئی دہلی: ۲۴؍مارچ ۲۰۲۳ء/آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے صحافتی بیان میں فرمایا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ملت اسلامیہ ہندیہ کا ایک متفقہ ومتحدہ ادارہ ہے۔ اس ادارہ کی ایک روشن و تابناک تاریخ ہے…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
تین گھنٹے نیند کی ی وجہہ سے مودی چڑچڑے ہوگئے۔ اروند کجریوال کا طنز
دہلی: دہلی کے چیف منسٹراروند کجریوال نے نے بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان پوسٹرس کے مسئلہ پرجاری تنازعہ کے درمیان نریندر مودی پر جم کر تنقید کی۔ دہلی کے چیف منسٹر نے ‘مودی ہٹاو-دیش بچاؤ’ پروگرام میں کہا کہ مودی جی نے پورے ملک میں بدعنوانوں…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
وزیراعظم نریندرمودی نے دی رمضان کی مبارکباد
نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی نے رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پرمسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے اس سلسلے میں ایک مبارکبادی کے کارڈ کو بھی ٹویٹ کیا ہے۔ وزیراعظم نے ‘‘رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پر نیک خواہشات ۔’’ کا اظہارکیا۔ Best wishes on the start…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
بڑی خبر _ راہول گاندھی کو لوک سبھا سے نااہل قرار دے دیا گیا _ الیکشن لڑنے پر بھی پابندی
نئی دہلی _ 24 مارچ ( اردولیکس) لوک سبھا سکریٹریٹ نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ انہیں لوک سبھا سے نااہل قرار دے دیا گیا۔ اس کے نتیجے میں ان کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کر دی گئی ہے۔ لوک سبھا سکریٹریٹ…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے رینوکا چودھری کا اعلان _ ویڈیو شیر کرتے ہوئے مودی پر لگایا توہین کرنے کا الزام
حیدرآباد _ 24 مارچ ( اردولیکس) کانگریس کی سینئر لیڈر و سابق مرکزی وزیر رینوکا چودھری نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے مودی کے خلاف ریمارکس کرنے کی پاداش میں راہول گاندھی کو گجرات کی سورت کورٹ نے دو…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں زلزلے کے جھٹکے
نئی دہلی _ 24 مارچ ( اردولیکس) مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ مدھیہ پردیش کے گوالیار میں جمعہ کی صبح 10.31 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق، ریکٹر اسکیل پر اس کی…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
دہشت گردوں کے ساتھ ہمدردی جتانے پر صحافیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی: ڈی جی پی جموں و کشمیر
نئی دہلی: جموں و کشمیر پولس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے آج کہا ہے کہ اگر زیادہ صحافیوں کو ملیٹینسی میں ملوث یا دہشت گردوں کے ساتھ ہمدردی جتاتے پایا گیا تو اُنہیں بخشا نہیں جائے گا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
سچائی میرا مذہب اوربھگوان، سزا سنائے جانے کے بعد راہل گاندھی کا ٹویٹ
نئی دہلی: عدالت کی جانب سے کانگریس کے سینئرقائدراہل گاندھی کو ’مودی سر نیم‘ کے حوالہ سے تبصرہ کرنے کے معاملہ میں دو سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت میں سماعت کے دوران راہل گاندھی نے معافی مانگنے سے انکار کر دیا تھا اور کہا تھا کہ ان کے…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
بریکنگ نیوز _ کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو دو سال قید کی سزا
نئی دہلی _ 23 مارچ (اردولیکس ڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی پر متنازعہ تبصرہ کرنے کے الزام میں کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو گجرات کی سورت کی ضلعی عدالت نے دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ راہول گاندھی کو ہتک عزت کیس میں آئی پی سی کی دفعہ 504…
مزید پڑھیں »