نیشنل
- فروری- 2023 -23 فروری
شادی کی بارات کے رقص میں فائرنگ _ ایک شخص کی موت
بھوپال _ 23 فروری ( اردولیکس ڈیسک) شادی کی بارات میں رقص کے دوران ہوئی فائرنگ میں ایک باراتی کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے ہردا ضلع میں کانگریس کے ایک بلاک صدر کے بیٹے کی شادی میں پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
اللہ سنسکرت کا لفظ، دنیا میں ہندو سناتن دھرم ہی واحد مذہب باقی تمام فرقے ہیں: سوامی نِسچلانند سرسوتی
نئی دہلی: پوری پیٹھ کے جگد گرو شنکراچاریہ سوامی نِسچلانند سرسوتی (شنکراچاریہ نشولانند سرسوتی) نے جمعیۃ علمائے ہند کے قومی صدر و دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین اور امیرالہند مولانا سید ارشد مدنی کے اوم سے متعلق دئیے گئے بیان پر جوابی رد عمل ظاہرکیا ہے۔نِسچلانند سرسوتی نے کہا ہے…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
لکھنو میں کھلے عام تھوکنے یا ضرورت سے فارغ ہونے پر لگے گا جرمانہ
نئی دہلی: جی آئی ایس-23 اور جی20 ایونٹس کے پیش نظر سجاوٹ کے کاموں کو محفوظ رکھنے کیلئے ریاست اترپردیش میں لکھنؤ میونسپل کارپوریشن نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ 23 فروری یعنی آج جمعرات سے یکم مارچ تک تھوکنا منع ہے کے زیر عنوان ایک خصوصی مہم چلائی جارہی…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
چندی گڑھ میں آل انڈیا میناریٹی کنکلیو کا انعقاد _ مسلم قائدین نے کی وزیراعظم نریندر مودی کی تعریف
نئی دہلی _ 23 فروری ( اردولیکس ڈیسک) مختلف مسلم ،سکھ اور عیسائی تنظیموں کے قائدین نے تین طلاق کے خاتمہ سمیت اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے کئی اقدامات کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت کی تعریف کی۔ این آئی ڈی فاؤنڈیشن کے…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
حجاب پہن کر امتحانات لکھنے کی اجازت دینے کی درخواست کرتے ہوئے کرناٹک کی طالبات سپریم کورٹ سے رجوع
نئی دہلی _ 22 فروری ( اردولیکس) کرناٹک کی طالبات کے ایک گروپ نے سپریم کورٹ سے رجوع ہوتے ہوئے کرناٹک کے سرکاری تعلیمی اداروں کو حجاب پہن کر امتحانات میں شرکت کی اجازت دینے کی ہدایت کی درخواست کی۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
مدینہ کے قریب خوفناک سڑک حادثہ میں رائچور اور گلبرگہ کے 6 عمرہ زائرین جاں بحق
جدہ، 22 فروری ( عرفان محمد) ہندوستان سے تعلق رکھنے والے 6 عمرہ زائرین سمیت کل 8 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے جب منگل کی رات مدینہ منورہ لے جانے والی بس ایک ٹریلر سے ٹکرا گئی۔ یہ افسوسناک حادثہ مدینہ منورہ سے تقریباً 150 کلومیٹر دور…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
دہلی میونسپل کارپوریشن پر عام آدمی پارٹی کا قبضہ _ شیلی اوبرائے میئر منتخب
نئی دہلی _ 22 فروری ( اردولیکس) دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر کے عہدہ پر عام آدمی پارٹی نے زبردست کامیابی حاصل کی۔ عام آدمی پارٹی کی کارپوریٹر شیلی اوبرائے دہلی کے میئر کے انتخاب میں 150 ووٹوں کے ساتھ میونسپل کارپوریشن کی میئر منتخب ہوئیں۔ اس سے پہلے بی…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
بیف ہمارا طرز زندگی ۔میگھالیہ بی جے پی سربراہ کے بیان پر وارث پٹھان نے کہا یہ ہے بی جے پی کا دوغلاپن
نئی دہلی: میگھالیہ میں 27 فروری کو اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی جو تمام 60 نشستوں پر تنہا مقابلہ کر رہی ہے نے انتخابی مہم میں شدت پیدا کردی ہے۔ پارٹی کے ریاستی سربراہ ارنسٹ مووری نے کہا کہ ہماری پارٹی میں کوئی بھی ہمیں بیف کو…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
جھارکھنڈ میں برڈ فلو سے 350 کڑک ناتھ مرغیوں کی موت _ عوام کو چکن سے پرہیز کرنے کا دیا گیا مشورہ
نئی دہلی _ 22 فروری ( اردولیکس ڈیسک) جھارکھنڈ میں برڈ فلو کی وبا شروع ہوگئی ۔ بوکارو ضلع میں حکومت کے زیر انتظام چلنے والے پولٹری فارم میں برڈ فلو کے کیس سامنے آنے کے بعد جھارکھنڈ حکومت نے عوام کو الرٹ کر دیا ہے۔ لوہانچل میں مشہور کڑک…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
دو بیویوں کی لڑائی میں نکل گئی بندوق _ فائرنگ میں شوہر طاہر خان جاں بحق
Representative image بھوپال _ 21 فروری ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش کے بھوپال میں ایک شخص کو مبینہ طور پر اپنی دو بیویوں کے درمیان لڑائی کے دوران گولی مار دی گئی، پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب طاہر خان کی پہلی بیوی انجم اپنے بیٹے…
مزید پڑھیں »